دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ عورت کے لئے تنگ اور سفید لباس پہننا
- ۞ حق پرستوں کی قلت تعداد کو حق کے خلاف دلیل بنانا
- ۞ وضو میں پاؤں کا دھونا یا مسح؟ قرآن و حدیث سے راہنمائی
- ۞ وضو کی دعا کے متعلق حدیث کی وضاحت
- ۞ خاوند کا بیوی کو غسل مرگ دینا
- ۞ پازیب پہننے کا حکم
- ۞ زید کی دو بیویاں ہیں اور دونوں کے بطن سے
- ۞ یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ
- ۞ غیر مانوس چیز کو باطل سمجھنا
- ۞ عورتوں کے لیے اذان اور جماعت مشروع نہیں
- ۞ مسلمان عورت کا بے پردہ نماز پڑھنا
- ۞ اہل قوت و تدبر کا اپنی طاقت اور ہوشیاری سے فریب کھانا
- ۞ کتنی بار دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے؟
- ۞ زکوٰۃ ادا کرنے سے قبل سونا فروخت کرنے کا حکم