دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق کچھ روایات کی تحقیق
- ۞ سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت
- ۞ غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ
- ۞ تقلید کی شری حیثیت
- ۞ بیماری کے سبب رونے کا حکم
- ۞ عورتوں کیلئے قبروں کی زیارت حرام ہونے کے اسباب
- ۞ تصویر کا حکم
- ۞ حدیث عود روح، ایک غیر جانبدارانہ تجزیہ
- ۞ أنت مني، وأنا منك روایت اور اس کی شرح
- ۞ باب خیبر کا معاملہ
- ۞ شب برات، شب معراج اور عاشورہ کے خاص کھانے
- ۞ وضو میں شک کا حکم
- ۞ کپڑے پر بچے کا قے کرنا
- ۞ خشک نجاست مضر نہیں