ایک کرنسی سے دوسری کرنسی میں مال بھیجنے کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

ایک کرنسی سے دوسری کرنسی میں مال بھیجنے کا حکم
ایک ملک کی کاغذی کرنسی کو دوسرے ملک کی کاغذی کرنسی میں تبدیل کرنا جائز ہے، چاہے دونوں کی مقدار مختلف ہو کیونکہ ان کی جنس مختلف ہے، لیکن اس شرط کے ساتھ کہ مجلس عقد میں ایک دوسرے کو پکڑا دی جائے، چیک یا ترسیل زر کی رسید کا علم مجلس میں پکڑنے کے حکم جیسا ہے۔
[اللجنة الدائمة : 4721]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

1