فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ
سوال : سجدہ میں جاتے وقت گھٹنوں کا زمین پر پہلے رکھنا زیادہ صحیح ہے یا ہاتھوں کا ؟
جواب : صحیح تر یہ ہے کہ پہلے گھٹنے، پھر ہاتھ اور پھر چہرے کو زمین پر رکھا جائے۔ اس کی دلیل سیدنا وائل رضی اللہ عنہ کی حدیث اور اسی مفہوم کی دیگر روایات ہیں۔