Day: نومبر 25, 2023

زوجین کے راز افشاء کرنے کی حرمت

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: بعض عورتوں میں اپنے گھروں اور اپنے خاوندوں کے ساتھ گزرنے والی زندگی کے متعلق اپنے قریبی رشتہ داروں اور اپنی سہیلیوں کو باتیں سنانے کی عادت پائی جاتی ہے، اور بعض ان باتوں کا تعلق گھر یلو رازوں سے ہوتا ہے، جن کے متعلق

مزید پڑھیں...

میاں بیوی کا ایک دوسرے کا تمام بدن کو دیکھنا جائز

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین میاں بیوی کا ایک دوسرے کے سامنے (بغیر کپڑوں کے) ظاہر ہونا سوال: کیا شرعاًً عورت کا اپنے خاوند کے تمام بدن کو اور خاوند کا اپنی بیوی کے تمام بدن کو، حلال سے لطف اندوز ہونے کی نیت سے دیکھنا جائز ہے؟ جواب: عورت کے

مزید پڑھیں...

بیوی کا انتخاب کیسے کریں؟

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین مسلمان خانوادے کی بنیاد رکھتے وقت خاوند کے لیے بہترین بیوی اور بیوی کے لیے بہترین خاوند کا انتخاب عمل میں لانا چاہیے۔ کیونکہ حسن انتخاب اور مکمل تحقیق و تدقیق کامیاب ازدواجی زندگی کے اہم ارکان اور ایک نئے خاندان کی نیو رکھتے وقت انتہائی

مزید پڑھیں...

عمر سے بڑے مرد سے نکاح کرنا

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: عورت ایک ایسے مرد سے نکاح کرنے پر راضی ہو گئی جو اس سے عمر میں بڑا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: ہمیں آپ کا خط ملا جس میں آپ نے یہ ذکر کیا ہے کہ آپ کو اپنی عمر سے چھوٹی لڑکی

مزید پڑھیں...

بیوی کا دودھ پینے پر حرمت کا حکم

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین بیوی کا دودھ پینے کا حکم سوال: میں نے اپنے چچا کے بیٹے سے شادی کی، میں اس سے محبت کرتی ہوں اور وہ مجھ سے محبت کرتا ہے۔ ہماری شادی کو ابھی چھ مہینے گزرے ہیں۔ جب بھی میں سونے لگتی ہوں تو وہ بچے

مزید پڑھیں...

قبل (اگلی شرمگاہ) میں جماع کرنے کا حکم

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین عورت سے دبر (پچھلی شرمگاہ) کی طرف سے قبل (اگلی شرمگاہ) میں جماع کرنے کا حکم سوال: کیا خاوند کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنی بیوی کو الٹا لٹا کر اس کی فرج (اگلی شرمگاہ) میں جماع کرے؟ جواب: آدمی کے لیے اپنی بیوی سے

مزید پڑھیں...

حائضہ سے حیض کا غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا حکم

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے خون حیض بند ہونے کے بعد اور اس کے غسل کرنے سے پہلے جماع کیا، اس کاکیا حکم ہے؟ جواب: اس مسئلہ پر علماء کے کئی اقوال میں سے صحیح قول یہ ہے کہ آدمی اس کے غسل کرنے

مزید پڑھیں...

حيض كے آخري ايام ميں بيوي سے مجامعت كرنا

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: جب خاوند اپنی بیوی سے ماہواری کے آخری ایام میں جماع کا مطالبہ کرے تو کیا اس کی بیوی اس کی بات مان کر جماع کر لے؟ جواب: یہ سوال اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ عورت یقیناً جانتی ہے کہ جب عورت کو

مزید پڑھیں...

حیض، نفاس اور حلال ہونے سے پہلے حالت احرام میں جماع

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین دبر میں دخول کیے بغیر لطف اندوز ہونے کا حکم جواب: آدمی کے لیے اپنی بیوی سے دبر (پچھلی شرمگاہ)، حیض، نفاس اور مکمل حلال ہونے سے پہلے حالت احرام میں جماع کرنے کے علاوہ اس کے تمام جسم سے لطف اندوز ہونا جائز ہے۔ و

مزید پڑھیں...

کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا تھا ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 218۔ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادوکیا گیا تھا ؟ اس کی دلیل کیا ہے ؟ جواب : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا۔

مزید پڑھیں...

کیسے معلوم کریں کہ معالج جادوگر سے علاج کرتا ہے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 217۔ ہم جادوگروں، دجالوں اور قرآن کے ساتھ علاج کرنے والوں میں کیسے فرق کریں گے ؟ جواب : جادوگر وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں: ممکن ہے کہ ہم تیرے فائدے کے لیے کسی شخص کو تکلیف دیں اور اس میں عملی

مزید پڑھیں...

جادو کا انکار اور جادو کا اچھا برا ہونا ممکن ہے؟

  تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 214۔ کیا جادو کا کسی نے انکار بھی کیا ہے ؟ جواب : جی ہاں، معتزلہ نے اس کا انکار کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں، بلکہ محض دھوکا ہے، یہ صرف جھوٹ کو سچ کہنا، خیال

مزید پڑھیں...

کیا اسلام جادو اور جادوگروں سے لڑائی کا حکم دیتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں، واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من أتى عرافا فسأله عن شيء حجبت عنه التوبة اربعين ليلة، فإن صدقه بما قال فقد كفر ”جو کسی

مزید پڑھیں...

تعویذ کا حکم

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 212۔ اسلام میں تمیمہ ( تعویذ) کا کیا حکم ہے ؟ جواب : تعویذ جائز نہیں۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: من عقد عقدة ثم نفث فيها

مزید پڑھیں...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!

جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء