’’ جن“ کے نام کی وجہ تسمیہ کیا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : ”جن“ کا نام جن ان کے «استجنان » یعنی لوگوں کی آنکھوں سے پوشیده ہونے کی وجہ سے ہے، ماں کے پیٹ میں موجود بچے کو بھی اسی وجہ سے جنین کہتے ہیں کہ وہ پوشیدہ ہوتا ہے۔

کلمہ ’’ الشیاطین“ کا کیا معنی ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : یہ «شَطَنَ » بہ معنی دور ہوا سے مشتق ہے، وہ بالطبع انسان کی طبیعتوں سے دور ہے اور اپنی نافرمانی کی وجہ سے ہر خیر سے دور ہے۔ شیطان کا نام شیطان اس کی سرکشی اور حق سے دوری کی وجہ سے ہے، اسی لیے […]

شیطان کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت اختیار کرنا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 378۔ کیا ممکن ہے کہ شیطان نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت میں کسی کے خواب میں آئے ؟ جواب : شیطان کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت اختیار کرنا ممکن نہیں۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول […]

فجر کی نماز میں سستی

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 380۔ میں شدید سستی کا شکار ہوں، خصوصاً فجر کی نماز میں، کیا یہ شیطان کی طرف سے ہے ؟ جواب : جی ہاں! سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : «يعتمد الشيطان على قافية […]

سینگی لگوانے کا حکم

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 379۔ حجامت (سینگی لگوانے) کا حکم کس نے دیا ؟ جواب : اسرا و معراج کی رات، اللہ تعالیٰ نے اس کا حکم جبریل علیہ السلام کو دیا کہ وہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر دیں، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت […]

خواب کی کتنی اقسام ہیں ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : « الرؤيا ثلاث: فرؤيا بشري من الله تعالى، ورؤيا من الشيطان، ورؤيا يحدث بها الإنسان نفسه فيراها » ”خواب تین طرح کے ہیں : ایک وہ خواب ہے جو اللہ کی طرف سے بشارت ہے، ایک خواب […]

قرآن کے ساتھ دم کی اجرت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 383۔ کیا قرآن کے ساتھ دم کرنے والے کے لیے دم پر اجرت لینا جائز ہے ؟ جواب : رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : « إن أحق ما أخذتم عليه أجرا كتاب الله » ”جس چیز پر تم اجرت لیتے ہو، ان میں […]

غم اور پریشانی کا کیا علاج ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب بھی کسی بندے کو کوئی پریشانی اورغم لاحق ہو تو وہ یہ کلمات کہے : « اللهم إني عبدك، وابن أمتك، ناصيتي […]

کیا مسلمان جن سے استعانت جائز ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 384۔ کیا مسلمان جن سے استعانت جائز ہے، جیسا کہ بعض معالجین کرتے ہیں جواب : نہیں، کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: « وَأَنَّهُ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْإِنسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوهُمْ رَهَقًا» ”اور یہ کہ بلاشبہ بات یہ ہے کہ انسانوں میں سے کچھ […]

ابلیس کا عرش کہاں پایا جاتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : « إن عرش إبليس على البحر، فيبعث سراياه فيقنتون الناس فأعظمهم عنده منزله أعظمهم فتنة » ”بے شک ابلیس کا عرش سمندر […]

جن کے انسان میں داخل ہونے کی کیا دلیل ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : « من رآني فى المنام فسيراني فى اليقظة، أو كأنما رآني فى اليقظة ولا يتمثل الشيطان بي» ”جس نے مجھے خواب میں دیکھا، پس عنقریب […]

شیطان کا وسوسہ ڈالنا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 386۔ شیطان میرے پاس آتا اور کہتا ہے : اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ میں اس صورت حال میں کیا کروں ؟ جواب : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : «يأتي […]

مریض کا کیا حق ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا ابو عمارہ براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سات کاموں کا حکم دیا اور سات سے منع کیا ہے۔ «أمرنا النبى صلى الله عليه وسلم باتباع الجنائز، وعيادة المريض، وإجابة […]

سفر میں شیطان سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 388۔ میں دوران سفر اپنے آپ کو شیطان سے کیسے محفوظ رکھوں ؟ جواب : سیدنا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کرتے، پھر رات آتی تو کہتے: « يا أرض، ربي […]

1 2
1