مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ہر مرض کی دوا اور شفا کا اصول

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

کیا ہر مرض کی دوا ہے

جواب :

جی ہاں!
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«لكل داء دواء، فإذا أصاب دواء الداء برئ بإذن الله تعالى »
”ہر مرض کی دوا ہے، جب دوا مرض کے موافق ہو جائے تو اللہ کے اذن سے وہ تندرست ہو جاتا ہے۔“ [صحيح مسلم، رقم الحديث 2204]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔