مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

90۔ گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں ؟
جواب :
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إن الشيطان ينفر من البيت تقرأ فيه سؤرة البقرة، وإن أضف البيوت، الجوف الصفر من كتاب الله
”جس گھر میں سورة البقرہ پڑھی جائے وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے اور بے شک جو گھر کتاب اللہ سے خالی ہے، وہ غیر آباد اور ویران ہے۔“ [سنن النسائي الكبرى 6 /10799، شرح السنة للبغوي 1194، المستدرك للحاكم 3029 ]
سیدنا ابوہریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لا تجعلوا بيوتكم مقابرة
”اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ“ [صحيح مسلم رقم الحديث 780]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔