کیا روز قیامت جنات کے اعضاء بھی کلام کریں گے؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

461۔ کیا قیامت کے دن انسان کے اعضاء کی طرح جنات کے اعضاء بھی کلام کریں گے ؟
جواب :
جی ہاں!
اللہ تبارک تعالیٰ کا فرمان ہے:
«فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُسْأَلُ عَن ذَنبِهِ إِنسٌ وَلَا جَانٌّ » [الرحمن: 39]
”پھر اس دن نہ کسی انسان سے اس کے گناہ کے متعلق پوچھا جائے گا اور نہ کسی جن سے۔“
سوال و جواب ہوگا، پھر لوگوں کے مونہوں پر مہر لگائی جائے گی اور ان کے ہاتھ اور پاؤں ان کاموں کے بارے کلام کریں گے جو وہ کیا کرتے تھے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: