ماہنامہ السنہ جہلم
جواب: جمعہ کے بعد احتیاطاً ظہر پڑھنا بدعت اور منکر ہے ۔ قرآن و حدیث ، اجماع امت اور سلف میں اس کا ثبوت نہیں ۔ یہ دین میں دخل اندازی اور شریعت کی مخالفت ہے ۔ جمعہ کے صحیح ہونے کے لیے من گھڑت اور خانہ ساز شرائط عائد کرنے کا کوئی جواز نہیں ۔