تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
کیا ابلیس ابن آدم کی وفات کے وقت حاضر ہوتا ہے
جواب :
جی ہاں،
بلاشبہ ابلیس اپنے مددگاروں کو ابن آدم کی موت کے وقت کہتا ہے:
”تم اس پر مسلط ہو جاؤ، اگر اب یہ تم سے (بچ کر) مر گیا تو تم اس پر قدرت نہ پاو گے۔“
اس لیے کہ موت ابلیس اور ابن آدم کے درمیان ٹکراؤ کا آخری مرحلہ ہوتا ہے۔