کلمہ ’’ الشیاطین“ کا کیا معنی ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جواب :
یہ «شَطَنَ » بہ معنی دور ہوا سے مشتق ہے، وہ بالطبع انسان کی طبیعتوں سے دور ہے اور اپنی نافرمانی کی وجہ سے ہر خیر سے دور ہے۔ شیطان کا نام شیطان اس کی سرکشی اور حق سے دوری کی وجہ سے ہے، اسی لیے جن و انس اور جانوروں میں سے ہر حد سے تجاوز کرنے والے، سرکش کو شیطان کہتے ہیں۔ [الجامع لأحكام القرآن 136/1 تفسير القرآن العظيم 15/1 مصائب الإنسان 7,6 غرائب و عجائب الجن 23]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل