تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
اس بات کی دلیل ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کیا جانے والاجادو صرف ان کی ازواج ہی کے خلاف تھا ؟
جواب :
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا :
سحر رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى إن كان ليخيل إليه أنه يأتي نساءه، ولم يأتهن
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا،حتی کہ آپ کو اپنی ازواج کے پاس جائے بغیر یہ خیال آتا کہ آپ ان کے پاس گئے ہیں۔“ [صحيح البخاري، رقم الحديث 5765 صحيح مسلم، كتاب السلام، باب السحر، رقم الحديث 2189 ]