میں پیدائش کے اعتبار سے پہلا اور بعثت کے لحاظ سے آخر میں آیا ہوں

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ

طبقات ابن سعد میں ہے :
انا اول الناس

تحقیق الحدیث :

یہ بھی روایت ہرگز صحیح نہیں دیکھیں۔
[رواه البغوي فى شرح السنة 232/5 ابن عدي فى الكامل 1209/3 ابن سعد فى الطبقات الشفاء للقاضي عباس 466/1 الدر المنشور 184/5 الاسرار المرفوعه 282 التذكره للفتني 661 الفوائد المجموعه رقم الحديث 1014]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️

میں پیدائش کے اعتبار سے پہلا اور بعثت کے لحاظ سے آخر میں آیا ہوں