مسلمان کے لیے کافر مردوں اور عورتوں کو کپڑے بیچنا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

59- ایک مسلمان کا کافروں کو کپڑے بیچنا
مسلمان کے لیے کافر مردوں اور عورتوں کو کپڑے بیچناجائز ہے، اگر یہ کپڑے ستر پوش اور صلیب سے خالی ہوں اور مردوں کے لیے ریشم کے کپڑے نہ ہوں کیونکہ بیع میں اصل حلت ہے جب تک کسی چیز کی حرمت کی دلیل نہ آئے، چاہے یہ منع کی دلیل مسلمانوں کو بیچنے کی ہو یا کافر کو بیچنے کی۔
[اللجنة الدائمة: 15901]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل