مسلمان مردوں اور عورتوں کے نام

فونٹ سائز:
یہ اقتباس مکتبہ دارالسلام کے شعبہ تصنیف و تالیف کی شائع کردہ کتاب ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام و مسائل سے ماخوذ ہے۔
مضمون کے اہم نکات

مسلمان مردوں کے نام

آ

آبان ۔ فرشتے کا نام
آسي (ف) ۔ امیدوار، معالج، آس رکھنے والا
آفتاب (ف) ۔ سورج، یکتائے زمانہ
آلق ۔ چمکدار، منور، روشن

ا

ابتسام ۔ مسکرانا
ابريز ۔ خالص سونا
ابو بكر (صحابي) ۔ صبح سویرے اٹھنے والا، اونٹوں والا
ابو دجانه (صحابي) ۔ بارش والا، تاریکی والا
ابو ذر (صحابي) ۔ پھیلانے والا
ابو سفيان (صحابي) ۔ تیز رفتار، مٹی اڑانے والی تیز ہوا
ابو هريره (صحابي) ۔ بلی کے بچے والا
ابي ۔ خوددار، بڑا آئی خور
اثرم ۔ ٹوٹے دانت والا
اثيل (ف) ۔ شرافت میں اعلیٰ
احتشام ۔ شان وشوکت والا
احوص (صحابي) ۔ آنکھ کا پچھلا تنگ حصہ
اختر (ف) ۔ ستارہ
اخرم (صحابي) ۔ عقلمند، ہوشیار
اديب ۔ زبان دان، ادب سکھانے والا
اذفر ۔ تیز خوشبو دار
اربد (صحابي) ۔ خاکستری رنگ کا، اقامت رکھنے والا، شیر
ارتل ۔ خوبصورت دانتوں والا، اچھی ترتیب والا
ارجمند (ف) ۔ ذی مرتبہ، قدرو قیمت والا
ارسلان (ف) ۔ شیر
ارمغان ۔ تحفہ، ہدیہ، سوغات
اريب ۔ عقلمند، دانا
اسامه (صحابي) ۔ شیر، نیک سلوک کرنا
اسد ۔ شیر
اسيد (صحابي) ۔ چھوٹا شیر، شیر رکھنے والا
اشتياق ۔ شوق، آرزو، تمنا
اشجع (صحابي) ۔ بڑا بہادر، دلیر، نڈر
اشرف ۔ عزت والا، باوقار
اشعث (صحابي) ۔ بکھرے بالوں والا
افراسياب (ف) ۔ توران کا ایک بادشاہ
افراهيم (عبر) ۔ پھلدار، موثر
افيق ۔ علم وسخاوت میں انتہا کو پہنچا ہوا
الماس ۔ ہیرا
اليق ۔ منور، روشن، چمکدار
انجب ۔ بڑا شریف، عالی مرتبہ
انس ۔ پیار، محبت
انيس ۔ ہمدرد، مانوس
انيق ۔ عمدہ، عجیب، نادر
انيل (ه) ۔ نا تجربہ کار، معصوم
اورنگ زيب ۔ تخت کو زینت دینے والا
اوس ۔ عطیہ، عوض
اويس (صحابي) ۔ چھوٹا عطیہ، بزرگ، چھوٹا بھیڑیا
اياز ۔ ستارے کا ڈوبتا وقت
ايمل (ت) ۔ خواہش، طلب

ب

بابر (ت) ۔ بابر بادشاہ، شیر
بابر (ه) ۔ وہ گھاس جس سے بان بنتا ہے
باذل ۔ سخی، دینے والا
بارج ۔ کنول، ماہر ملاح
باسل ۔ دلیر، شیر، شاہانہ صفات والا
باقر ۔ صاحبِ مال، شیرِ عالم
بختاور (ف) ۔ مقدر والا
بختيار (ف) ۔ خوش نصیب
بدر ۔ چودھویں کا چاند
بديم ۔ مستقل مزاج آدمی
برجيس (ف) ۔ مشتری ستارہ
بريده ۔ قاصد
بسر ۔ کچی کھجور
بسام ۔ بہت مسکرانے وال
بسيل ۔ بہادر
بصره ۔ سفیدی مائل
بصره ۔ سرخ وعمدہ زمین
بلال ۔ پانی کی نمی، فتح مند
بلتع ۔ ماہر ہونا
بنيامين ۔ خوش بخت
بهرام (ف) ۔ ایک ستارہ
بهروز ۔ مبارک، مبارک دن
بهزاد (ف) ۔ نیک، اصل

ت

تابش (ف) ۔ چمک، گرمی، حرارت
تجمل ۔ شان وشوکت
تحسين ۔ تعریف کرنا، اصلاح کرنا
تصور (ف) ۔ خیال، دھیان
تيمور (ت) ۔ فولاد، مضبوط

ث

ثائب ۔ بارش سے قبل چلنے والی تیز ہوا
ثروت ۔ دولت
ثقيف ۔ ذہین، سمجھدار
ثمامه (صحابي) ۔ اصلاح
ثمال ۔ کام کرنے والا

ج

جابر ۔ جبر کرنے والا، ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے والا
جاذب ۔ پرکشش
جازل ۔ خوش و خرم
جبران ۔ اصلاح کرنے والا
جبله ۔ فطرت، طبیعت
جبير ۔ غالب، پر کرنا، نقصان پورا کرنے والا
جذلان ۔ خوشی، مسرت
جذيل ۔ سخی، فیاض، فصیح، بڑا
جريد ۔ ٹہنی
جرير (صحابي) ۔ کھینچنے والا
جرار ۔ دلیر، بہادر
جعفر ۔ ندی، نالہ، دریا
جليبيب ۔ ہانکنے والا
جمان ۔ موتی
جمشيد ۔ ایک ایرانی بادشاہ کا نام
جندب (صحابي) ۔ ایک قسم کی ٹڈی
جندل ۔ بڑا پتھر، وزنی پتھر، ابو جندل ایک صحابی کی کنیت
جواد ۔ سخی
جنيب ۔ مخلص دوست، فرمانبردار
جوهر ۔ خلاصہ
جهانزيب ۔ جہاں کو سجانے والا
جهانگير ۔ جہاں کو فتح کرنے والا
جهير ۔ خوش نما، بھلائی اور حسن سلوک کے لائق

ح

حاتم ۔ سخی، بلند حوصلہ
حاجب ۔ دربان
حارثه (صحابي) ۔ کمانے والا، محنتی
حاسم ۔ قطعی، فیصلہ کن
حاشد ۔ مستعد، تیار
حافد ۔ دوست، مددگار
حامت ۔ عمدہ، پختہ، شیریں
حباب (صحابي) ۔ بلبلہ، شبنم
حذافه (صحابي) ۔ سہولت
حذيفه ۔ آسانی
حريز ۔ مضبوط، محفوظ
حزام ۔ احتیاط، عقلمند، محتاط
حزيم ۔ محتاط، مستقل مزاج
حسام ۔ تیز تلوار، شمشیر
حسيل (صحابي) ۔ گائے کا بچہ، ہر چیز کا گھٹیا حصہ
حسيل (صحابي) ۔ تیز رفتار
حشمت ۔ شان وشوکت، دبدبہ
حشيم ۔ باوقار
حضير (صحابي) ۔ شہری
حماد ۔ مقصد، انتہائی کوشش
حفص ۔ شیر
حمارس ۔ دلیر، باہمت
حماس ۔ بہادر، دلیر، محافظ
حماس (صحابي) ۔ دلیری، بہادری، غیرت
حميس ۔ بہادر
حنبل ۔ قوی
حميز ۔ دانا، عقلمند، خوش طبع
حنظله ۔ تمہ کا درخت
حنون ۔ مہربان، بے حد مشفق
حنين ۔ مہربان، مشفق
حويصه (صحابي) ۔ چھوٹی آنکھوں والا
حيدر ۔ شیر

خ

خاور ۔ مشرق، سورج
خباب (صحابي) ۔ تیز رفتار، بلند
خبور ۔ شیر
خبيب (صحابي) ۔ بلند، اونچا
خثعم ۔ شیر
خثيم ۔ گول اور چوڑا
خدام ۔ باریک
خديمه (صحابي) ۔ ترتیب دینا
خرم ۔ خوش، شادمان
خريم (صحابي) ۔ خوش، ہلکا پھلکا
خشام ۔ شیر، بڑی ناک والا
خفاف ۔ ذہین، ہوشیار
خلاس ۔ بہادر
خليس ۔ بہادر
خورشيد (ف) ۔ آفتاب، نور
خوشنود (ف) ۔ خوشی، راضی

د

داشاب ۔ عطا، بخشش
دانش (ف) ۔ عقل، دانائی
دانيال ۔ ایک پیغمبر کا نام
داهيم ۔ مزین تاج
دبير ۔ منشی، استاد، انشا پرداز
دجانه (صحابي: ابو دجانه) ۔ بہت بارش
دحيه (صحابي) ۔ فوج کا سربراہ
دريد (صحابي) ۔ ایک جانور، اختتام
درير ۔ روشن چراغ، تیز رفتار، متوازن جسم والا
دلاور ۔ بہادر
دمعان ۔ لبالب بھرا ہوا
دميث ۔ نرم مزاج
دياص ۔ موٹا آدمی، مضبوط پٹھوں والا
ديپ (ه) ۔ چراغ، دیا، لیمپ
ديمان (ف) ۔ طاقتور، تیز

ذ

ذاخر ۔ تیز خوشبو والی چیز
ذكاء ۔ دانائی
ذكوان (صحابي) ۔ روشن
ذكي ۔ ذہین، مہک والا
ذمير ۔ بہادر، خوش مزاج
ذوار ۔ غیرت مند، باہمت
ذو الفقار ۔ مہروں والی تلوار
ذويب ۔ ڈھلنا
ذهيب ۔ سونے کا ملمع کیا ہوا
ذهيب ۔ سونے جیسا

ر

رابض ۔ شیر، مقیم
رابغ ۔ خوشحال، آسودہ
راسم ۔ اچھی چال والا، آب جاری
رافد ۔ بادشاہ کا قائم مقام
رامش (ف) ۔ کمزور آنکھوں والا
راميش (ف) ۔ سرور، خوشی، آرام و سکون
رامين (ف) ۔ تیر انداز، اطاعت گزار، تابع فرمان
رائد ۔ قائد و رہنما
رائق ۔ خالص، خوبصورت
رئيس ۔ بہادر
ربيعه (صحابي) ۔ بہار
ربيعي (صحابي) ۔ بہار والا، باغ والا، خوشگوار
رجيض ۔ دھلا ہوا
رزين (صحابي) ۔ مقیم، پختہ رائے والا، باوقار
رسيم (صحابي) ۔ نقش لکھنے والا
رفيق ۔ نرم دل
ركانه (صحابي) ۔ باوقار
رمعان ۔ کانپنا
رميز ۔ مکرم، معظم، عقلمند
رميض ۔ نیزہ، بھالا
رميل ۔ ریت والا، سجاوٹ کرنے والا، تھوڑی سی بارش
رواحه (صحابي) ۔ سرور، خوشی
روشان (ف) ۔ نامور، ستارے
رومان (صحابي) ۔ وسط، محبت، افسانہ
رويفع (صحابي) ۔ شریف، بلند
رهبر (ف،ا) ۔ رہنما
رهواز ۔ خوش رفتار
رهيد ۔ نرم و نازک
ريمان ۔ کثرت، لمبا وقت

ز

زافر (عبر) ۔ فوج، جماعت
زباب ۔ انجیر
زبيب ۔ منقیٰ، خشک انگور
زبيد (عبر) ۔ منتخب کیا ہوا
زبير (صحابي) ۔ مضبوط اور پکا آدمی
زرار ۔ تیز ذہن
زراره ۔ ذہین
زرناب (ف) ۔ خالص سونا
زرنب ۔ خوشبودار پودا
زرياب (ف) ۔ دولت مند
زرير ۔ ذہین، تیز فہم
زغيد ۔ مکھن
زفر ۔ بہادر، بڑا عطیہ، سردار
زفيف ۔ تیز رفتار
زمان ۔ وقت
زمعه ۔ گھاس کا قلعہ
زمن ۔ زمانہ
زمير ۔ خوبصورت لڑکا
زميل ۔ ساتھی، رفیق سفر
زويب (صحابي) ۔ بہت کم پینے والا
زيب ۔ حسن
زيرك (ف) ۔ ہوشیار

س

سادن ۔ خادمِ کعبہ
سائد ۔ غالب، چھایا ہوا
سبره (ابو سبره: صحابي) ۔ ٹھنڈی ہوا
سجاول ۔ سنوارا ہوا، عمدہ، نفیس
سجير ۔ مخلص دوست
سحبان (صحابي) ۔ فصیح و بلیغ آدمی
سحبل ۔ بڑا ڈول
سحيم (صحابي) ۔ کم برسنے والا
سديل ۔ لمبے بال، پالکی کا پردہ
سديم ۔ تھکا ماندہ، حیران و پریشان
سديم ۔ اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والا
سرفراز ۔ بلند
سفيان (صحابي) ۔ مٹی اڑانے والی تیز ہوا، تیز رفتار
سليط (صحابي) ۔ ہر چیز میں تیز، سخت
سليل ۔ نسل، اولاد، ننگی تلوار
سماك (صحابي) ۔ مچھلی فروش
سمامه ۔ خوش وضع، جھنڈا
سمسام ۔ تیز رفتار، تلوار
سمط ۔ موتی کی لڑی
سميد ۔ فیاض، شریف
سنان (صحابي) ۔ نیزہ، بھالا
سندان ۔ مضبوط آدمی، بہادر
سنيم ۔ بلند مرتبہ
سوار ۔ بہت پرجوش، بہت خوش
سويد ۔ صبح، جلدی
سهام ۔ تیر انداز
سهيم ۔ ساتھی، حصہ دار
سيف ۔ تلوار
سيماب ۔ چاندی

ش

شادن ۔ ہرنی کا جوان بچہ
شادذب ۔ وطن سے دور، پردیسی
شازب ۔ دبلا، سوکھا
شاه جهان (ف) ۔ پوری دنیا کا بادشاہ
شامل ۔ کامل
شاه رخ (ف) ۔ انتہائی حسین اور خوبصورت
شاه زيب (ف) ۔ شاہی حسن
شاه نواز (ف) ۔ بادشاہوں کو نوازنے والا
شاهين ۔ باز
شائق ۔ شوقین
شبرمه ۔ عطیہ
شبيب ۔ جوان
شبير ۔ نیک، حسین
شجاع ۔ بہادر
شجاعت ۔ بہادری
شجيع ۔ بہادر، دلیر
شرحبيل ۔ ایک صحابی کا نام
شخيص ۔ سردار، مضبوط
شريف ۔ بھلامانس
شفيق ۔ مہربان
شقران (صحابي) ۔ سرخ، ایک خادمِ رسول ﷺ کا نام
شكيب ۔ صبر کرنے والا
شكيل ۔ خوبصورت
شمائل ۔ عادات واطوار
شمريز ۔ ناخنوں تک بھرا ہوا
شمشير ۔ شیر کے ناخن کی مانند، تیز تلوار
شمير ۔ تیز رفتار
شوكت ۔ شان
شهباز ۔ باز کی ایک قسم، بہادر، فاتح
شهريار (ف) ۔ بادشاہ، بڑا بزرگ
شهير ۔ نامور
شير افگن (ف) ۔ شیر کو پچھاڑنے والا
شهم ۔ خوددار، باوقار
شهوار (ف) ۔ قیمتی، بادشاہوں کے لائق
شيرون ۔ دلیر

ص

صائن ۔ محافظ، بچاؤ کرنے والا
صدام ۔ ٹکرانے والا
صبيب ۔ عمدہ شہد
صرفان ۔ لیل ونہار
صعب (صحابي) ۔ مشکل
صفدر ۔ بہادر
صفي ۔ مخلص دوست، منتخب
صلدم ۔ سخت پنجوں والا شیر، مضبوط، ٹھوس
صمصام . تیز تلوار
صميان ۔ بہادر
صميم ۔ سچا، ٹھوس، خالص، مضبوط
صناك ۔ سخت جسم والا
صنان ۔ بہادر، دلیر
صولت ۔ دبدبہ، طاقت، رعب
صهيب (صحابي) ۔ سرخ، سرخی مائل
صبير ۔ خوب رو

ض

ضافر ۔ مدد کرنے والا
ضبيب ۔ تلوار کی دھار
ضرغام ۔ بہادر آدمی، شیر
ضماد (صحابي) ۔ معالج، مرہم پٹی کرنے والا
ضيغم ۔ شیر

ط

طارم ۔ گنبد، بلند
طفيل ۔ ذریعہ، وسیلہ
طلال ۔ خوبصورت

ظ

ظريف ۔ خوش اسلوب، ہوشیار، زیرک
ظيان ۔ شہد، جنگلی چنبیلی

ع

عاتف ۔ کاٹنے والا، اکھاڑنے والا
عاطر ۔ خوشبو والا
عتار ۔ بہادر
عداس (صحابي) ۔ نگران، ہمیشہ سفر میں رہنے والا
عدي (صحابي) ۔ لڑائی کے لیے نکلنے والا گروہ
عرباض (صحابي) ۔ مضبوط
عرس ۔ طعامِ ولیمہ، زفاف
عريق ۔ عظمت والا
عريش ۔ ہر سایہ دار چیز جیسے شامیانہ وغیرہ
عزام ۔ شیر
عثمان (صحابي) ۔ سانپ کا بچہ
عسجد ۔ سونا، جواہر
عفير ۔ ہدیہ نہ دینے والا، خالی، بے آباد
عكاشه (صحابي) ۔ مکڑی اور اس کا جالا
عكرش ۔ ایک سبزی کا نام
عكرمه (صحابي) ۔ کبوتر
علقمه (صحابي) ۔ لقمہ، تلخی
عميت ۔ زیرک، دلیر، ہوشیار، قوی الحافظہ
عميد ۔ سردار، ذمہ دار
عميس ۔ سخت لڑائی، سنگین معاملہ
عنان ۔ تیز رفتار، دوڑ کا ماہر
عنان ۔ لگام، بادل
عنايت ۔ عطیہ
عوام ۔ زبردست تیراک
عنيق ۔ بغل گیر، ہم کنار
عوف ۔ شیر
عياض (صحابي) ۔ خلیفہ، جانشین
عهاد ۔ موسم کی پہلی بارش

غ

غاضف ۔ آسودہ حال، رات کا تاریک ہونا
غضنفر ۔ شیر
غضيف ۔ آسودہ حال
غفير ۔ پہرے دار
غيلان ۔ موٹا تازہ، شاندار
غيور ۔ غیرت والا

ف

فاران ۔ ایک پہاڑ کا نام
فجيع (صحابي) ۔ گھبراہٹ، مصیبت
فراز ۔ بلندی، کھلا
فراس (صحابي) ۔ فراست والا
فرخ (ف) ۔ مبارک، حسین، سعید
فرقد ۔ ستارے کا نام
فرزدق ۔ آٹے کا پیڑا، پنیر، روٹی
فرهد ۔ اچھا اور بھرپور جسم
فصيح ۔ خوش بیان، شیریں کلام
فضاله (صحابي) ۔ بقیہ، باقی شئی
فهد ۔ چیتا، تیندوا
فهير ۔ پتھر
فيروز ۔ کامیاب، دلیر
فينان ۔ حسین، لمبے بالوں والا

ق

قابوس ۔ خوبصورت، خوبرو مرد
قامس ۔ غوطہ خور
قبيصه (صحابي) ۔ معمولی چیز
قتاده (صحابي) ۔ ایک خاردار درخت
قدامه (صحابي) ۔ راہنما
قسام ۔ حسن و جمال
قشيب ۔ چمکدار، جاذب نظر، پاکیزہ
قضاعه ۔ چیتا، تیندوا
قطبه (صحابي) ۔ سردار، کرۂ ارض کا کنارہ
قعقاع (صحابي) ۔ جھنکار
قلبر ۔ پرندوں کے پیروں کی کلغی، چنڈول (پرندہ)
قيس (صحابي) ۔ اندازہ
قيصر ۔ بادشاہ، والی، روم کا بادشاہ

ک

كاشر ۔ آپس میں ہنسنے والا
كامران ۔ کامیاب
كبيشه ۔ نبی ﷺ کے غلام کا نام (ابو کبیشہ: صحابی)
كرز ۔ ذہین، حاذق، بخیل

گ

گل بار (ف) ۔ پھول برسانے والا
گل ريز (ف) ۔ پھول بکھیرنے والا، پھل جھڑی
گلزار (ف) ۔ باغ، گلشن
گل زيب (ف) ۔ خوبصورت، پھول
گلفام (ف) ۔ پھول کے سے رنگ والا، پھول پہننے والا
گوهر (ف) ۔ موتی

ل

لبيد (صحابي) ۔ زیادہ بالوں والا
لبيق ۔ ہنس مکھ، خوش طبع
لسيق ۔ ساتھی
لئيق ۔ قابل، لائق
لياقت ۔ قابلیت
ليث ۔ شیر

م

مبتدر ۔ شیر
مجاشع (صحابي) ۔ ٹوٹ پڑنے والا، لالچی آدمی
محتشم ۔ شان و شوکت والا
محجن ۔ کھونٹی، لاٹھی
محصن ۔ ٹوکری، تالہ
مخارق ۔ بیابان
مخرفه ۔ باغ، صاف اور سیدھا راستہ
مخنف ۔ چھری، چاقو
مدعم ۔ ٹیک لگانے کا آلہ
مراره ۔ پتا
مرتد (صحابي) ۔ شریف النفس، شیر
مرداس (صحابي) ۔ پتھر
مروان ۔ سخت چٹان
مره ۔ کڑوی چیز
مزيز ۔ بہت برتر
مسور ۔ چمڑے کا تکیہ
مسيب ۔ خود مختار
مشتاق ۔ شوق رکھنے والا
مشرف ۔ مقبول
مشرف ۔ نگران
مصعب (صحابي) ۔ دشوار، تکلیف اٹھانے والا
مصيب ۔ برحق، درست کار
معاويه (صحابي) ۔ چلانے والا
معتب ۔ تردد سے کام کرنے والا
معتز ۔ سربلند
معقل (صحابي) ۔ پناہ گاہ، بلند پہاڑ
معيل ۔ کثیر العیال
مليح ۔ خوبصورت
مليل (صحابي) ۔ اکتایا ہوا
ممنون ۔ طاقتور
منيع ۔ طاقتور، مضبوط
مهران۔ ماہر، تجربہ کار
مه رو (ف) ۔ چاندی صورت والا
مهنون ۔ طاقتور
مهيد ۔ خالص مکھن
مئيد ۔ نرم شاخ

ن

نابغ ۔ کسی علم وفن میں ماہر، باکمال
نادر ۔ نایاب
نادس ۔ سمجھ دار، ذہین، معاملہ فہم
ناظم ۔ انتظام کرنے والا
ناعم ۔ نرم و نازک، آسوده زندگی والا
نافذ ۔ اپنے کاموں میں ماہر و کامیاب
ناياب (ف) ۔ کم ملنے والا
نبراس ۔ شیر، دلیر آدمی
نبيذ ۔ انگوروں یا کھجوروں کا رس
نبيع ۔ شان والا
نبيط ۔ پوشیدہ ہونے کے بعد ظاہر ہونے والا
نبيل ۔ شریف، صاحب رائے
نثار ۔ قربان
نجيب ۔ بزرگ، شریف
نجيد ۔ بہادر، شیر، مشکل کاموں کو سر کرنے والا
نديم ۔ دوست، ساتھی
نرمين (ف) ۔ نرم و نازک، نہایت ملائم
نفيس ۔ عمدہ
نقي ۔ صاف، پاک
نواز ۔ مہربان
نواس (صحابي) ۔ پرسکون قیام
نوشاد ۔ حسین، خوبصورت
نوفل (صحابي) ۔ فیاض، بخشش کرنے والا، خوبصورت جوان
نويد ۔ خوشخبری
نهال ۔ کامیاب، خوش
نهيد ۔ پتلا مکھن
نهيك (صحابي) ۔ غلو پسندی، جری، دلیر، تیز تلوار

و

وابصه (صحابي) ۔ چمکدار، خوف والی
واثله (صحابي) ۔ مضبوطی
وارد ۔ دلیر، بہادر
وائل (صحابي) ۔ نجات
وباص ۔ بہت چمکیلا
وجاهت ۔ حسن، خوبصورتی
وجيد ۔ ہموار زمین
وديع ۔ خاموش طبع
ورقه ۔ کاغذ، سنہری، فراخ دل
وزين ۔ سنجیدہ، پچی تلی رائے رکھنے والا
وسيط ۔ سفارشی، ثالث
وسيق ۔ معتدل بارش
وسيم ۔ خوبصورت
وشيظ ۔ تابع
وصيف ۔ نو عمر لڑکا
وعيب ۔ کشادہ، گنجائش دار
وكيف ۔ بارش
وفيق ۔ ساتھی، ہم خیال
وقاد ۔ بہت ذہین
وقاص ۔ جنگجو، شکست دینے والا

ہ

هاشم (صحابي) ۔ توڑنے والا، سخی، دودھ دوہنے میں ماہر
هامر ۔ بہت زیادہ برسنے والا بادل
هشيم ۔ شکرا، عقاب کا بچہ
هريره ۔ بلی، بلی کا بچہ
هزال ۔ دبلا پن
هشام (صحابي) ۔ سخی، سخاوت
هماس ۔ شیر
همام ۔ کر گزرنے والا
همايوں ۔ مبارک، سعید، بابرکت، بادشاہ
هناد ۔ کام میں کوتاہی کرنا

ی

يافع ۔ نوجوان، بلند و بالا
ياور (ف) ۔ معاون، مددگار
يعسوب ۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا لقب، قائد و پیشوا
يمان ۔ مبارک

مسلمان عورتوں کے نام

آ

آبرو ۔ عزت
آرزو ۔ خواہش
آسيا ۔ چکی
آسيه ۔ ستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
آصفه ۔ قابل، ذہین
آنسه ۔ محبت کرنے والی، جس کا قرب بھلا لگے
آئره (ت) ۔ معزز، قابل احترام
آئله (ت) ۔ چاند جیسی، ماہ رخ
آئمه ۔ رہبر، پیشوا
آئرين (يو) ۔ صلح، سکون

ا

آثيله (صحابيه) ۔ شرافت، اعلیٰ
اجالا ۔ روشنی
اجيه (ف) ۔ بہت عمدہ
ادا ۔ ناز و نخرہ
ارم ۔ جنت، دانت ،ڈاڑھ
اذكيه ۔ ذہین و ہوشیار
ارما ۔ مضبوط، طاقتور
ارمان (ت) ۔ تمنا، خواہش
ارمين (ت) ۔ مضبوط، طاقتور
اروٰي ۔ سیراب
اريبه ۔ ماہر، عقلمند
اريج ۔ فروغ، خوشبو
اريحه ۔ خوشبو
اعزه ۔ انوکھی، نرالی
افراح (ف) ۔ خوشی
افزا ۔ بڑھانے والی
افشاں (ف) ۔ سونے کا برادہ، بکھیرنے والی
افشين (ف) ۔ سنہرا
اسماره ۔ گندمی رنگ کی
الميره ۔ شہزادی
الوينه ۔ پیاری، محبوبہ
الويه ۔ جھنڈے
امبر (ه) ۔ بادل، آسمان، راجہ کی پوشاک
امبرين (ف) ۔ چادر، آسمان
اميره ۔ شہزادی
انجشه (صحابيه) ۔ بات پھیلانے والی
انزيله ۔ آمد، نازل ہونا
انوش (ف) ۔ خوش و خرم
انوشه (ف) ۔ خوشیوں بھرا، خوش و خرم
انيقه ۔ نادر چیز، عمدہ، عجیب
انيلا ۔ نا تجربہ کار، نادان
ايمل (ت) ۔ خواہش، طلب
ايمن ۔ مبارک، نڈر

ب

بادله (ا) ۔ سونے چاندی کا تار
باذله ۔ سخی، خرچ کرنے والی
بتول ۔ پاکیزہ، کنواری
بثنه ۔ مکھن، حسین عورت
بثنه ۔ نرم اور ہموار
بختاور ۔ خوش قسمت
بديله (صحابيه) ۔ عوض، بدلہ
بريده (صحابيه) ۔ ٹھنڈی
بلقيس ۔ حسین، ملکہ سبا کا نام
بهجت (ف) ۔ تازگی، خوشی
بينش (ف) ۔ قوتِ نظر، بصارت، دانائی

پ

پاره (ف) ۔ ریزہ، ٹکڑا
پاكيزه (ف) ۔ پاک و صاف
پروين (ف) ۔ سات ستاروں کا جھرمٹ
پشمينه (ف) ۔ اعلیٰ اون، اونی کپڑا

ت

تاباں (ف) ۔ روشن
تابنده (ف) ۔ چمکتا ہوا
تاجور (ف) ۔ تاج رکھنے والی، ملکہ، بادشاہ
تاشفه (ف) ۔ مہربان، ہمدرد
تانيا (ر) ۔ ننھی پری، پریوں کی شہزادی
تانيه ۔ ہرن کی آواز
تبانه ۔ ذہانت
تزمين ۔ اچھی صفات والی
تماضر (صحابيه) ۔ موٹی تازی
تميمه (صحابيه) ۔ تعویذ، بڑے قد والی
تهمينه ۔ الزام لگانے والی

ث

ثانيه ۔ دوسری ، سیکنڈ / لمحہ
ثروت ۔ مال و دولت کی فراوانی
ثريا ۔ ستاروں کا جھرمٹ، جھمکا
ثميله ۔ آراستہ عمارت ، پانی روکنے والا بند
ثنا ۔ تعریف، توصیف
ثنيه ۔ پہاڑی راستہ، سامنے والے چار دانت
ثويبه (صحابيه) ۔ واپس آنا، نبی اکرم ﷺ کی آيا کا نام

ج

جاذبه ۔ پرکشش
جازمه ۔ قطعی، یقینی
جاشره ۔ آزاد منش
جائيشه ۔ دل، نفس، نفاست
جباله ۔ قد والی، طویل
جبله ۔ مزاج، فطرت، قوت، چہرے کا عیب
جبيره ۔ کنگن، پٹی (جو زخم پر باندھی جاتی ہے)
جذامه (صحابيه) ۔ کٹی ہوئی کھیتی
جذبيه ۔ جذب، پیار، محبت
جذله ۔ مسرور، خوشی
جزيله ۔ بہت بڑی، سخاوت کرنے والی
جزاله ۔ فصاحت، کثرت، بہتات
جليحه (صحابيه) ۔ تیز، سخت، بسیار خور
جليره ۔ قوی، باہمت
جمانه (صحابيه) ۔ موتی
جميمه (عبر) ۔ خوش نصیب، فاختہ
جويريه ۔ نبی اکرم ﷺ کی زوجہ محترمہ، خوشیاں بکھیرنے والی
جهانه ۔ نوجوان لڑکی

ح

حاجبه ۔ دربان، رکھوالی کرنے والی
حرا ۔ گھر کا صحن
حراء ۔ غار کا نام
حرمله (صحابيه) ۔ ایک پوشاک کا نام
حريزه ۔ نفیس چیز جس کی حفاظت کی جائے
حريم ۔ حرمت والی چیز، گھر کی عورتیں، گھر کی چار دیواری
حواء (صحابيه) ۔ دنیا کی سب سے پہلی عورت، تمام انسانوں کی ماں
حذافه ۔ سہولت، حلیمہ سعدیہ کی بیٹی شیماء کا نام
حساله ۔ ہر چیز کا بقیہ حصہ، چاندی کا برادہ
حسامه ۔ تلوار
حضيره ۔ شہری
حفصه ۔ شیرنی، ام المؤمنین رضی اللہ عنہا
حمامه (صحابيه) ۔ کبوتر، حسین عورت
حمساء ۔ بہادر، دلیر
حمسه ۔ حرمت، عزت
حمنه (صحابيه) ۔ پکا ہوا انگور
حميزه ۔ دانا عورت، عقلمند، چالاک
حنا ۔ مہندی
حنانه ۔ جو عورت اپنے بچے کے لیے تڑپتی ہو
حولاء (صحابيه) ۔ آڑ، دو چیزوں کے مابین رکاوٹ

خ

خانم ۔ امیر زادی
خديجه ۔ ناتمام، ام المومنین رضی اللہ عنہا کا نام
خليسه ۔ بہادر
خمره ۔ خوشبو
خمطه ۔ عمدہ ہوا والی زمین
خميله ۔ گمنام، شتر مرغ کے پر، چادر
خوش بخت (ف) ۔ اچھی قسمت والی
خوله (صحابيه) ۔ ہرنی، قابل منتظم

د

دامن ۔ آنچل، کنارہ
داميه (ف) ۔ شکار کرنے والی
دراج ۔ تیتر
در افشاں (ف) ۔ موتی بکھیرنے والی
درخشاں (ف) ۔ روشن
درخشنده (ف) ۔ چمکتا ہوا، تاباں، نورانی
در دانه (ف) ۔ موتی کا دانہ
درداء ۔ ٹوٹے دانتوں والی، غضبناک بوڑھی
دره (صحابيه) ۔ موتی، زیور، چھوٹا طوطا
در ثمين (ف) ۔ قیمتی موتی
درشهسوار ۔ بہت بڑا موتی
دمامه ۔ پر رونق، شعور، عقل
دميثه ۔ خوش اخلاق، نرم مزاج
دميه ۔ گڑیا، تراشا ہوا حسین بت
دميده (ف) ۔ کھلی ہوئی، پھوٹی ہوئی
ديبا (ف) ۔ ریشمی کپڑا
ديمه (ف) ۔ رخسار، گل

ذ

ذكيه ۔ ذہین
ذكاوت ۔ ذہانت، تیز فہمی

ر

رابعه ۔ خوش حال
راحت ۔ آرام سکون، اطمینان
راعنه ۔ ناسمجھ، نادان
رامثه ۔ اصلاح کرنے والی، درستی کرنے والی
رائده ۔ پڑوسیوں کے پاس بکثرت آمد و رفت رکھنے والی
رائعه ۔ دلکش، عمدہ، خوشنما
رائله ۔ کثرت لعاب والی، بسیار خور
رائمه ۔ چاہنے والی، اپنے بچے سے پیار کرنے والی
رباب (صحابيه) ۔ ایک قسم کی سارنگی، سفید بادل
ربيعه (صحابيه) ۔ بہار، نالی
ربيله ۔ آسودگی، خوشحالی
رخساره ۔ رخسار کا بالائی حصہ
رخسانه ۔ خوبصورت
رخشنده (ف) ۔ چمکیلا، روشن
رداء ۔ چادر
رزان ۔ باوقار، خاتون
رزينه ۔ پختہ رائے والی
رشاء ۔ ہرن کا بچہ
رشيقه ۔ اچھے قد والی، خوش وضع، خوبصورت
رعنا ۔ خوبصورت
رعيله ۔ آگے رہنے والی، رہنمائی کرنے والی
رفيقه ۔ نرم دل
رفيقه (صحابيه) ۔ نرم دل
ركانه ۔ باوقار
رمشاء ۔ بہت گھاس والی زمین، گلدستہ
رمله (صحابيه) ۔ ریت کا ٹیلہ
رميذه ۔ سمجھدار، باوقار، سنجیدہ
رميصاء (صحابيه) ۔ ایک ستارے کا نام
رمثه ۔ درستی کرنا، اصلاح کرنا
رميثه ۔ ایک جگہ کا نام
رميله ۔ آراستہ کرنا
رميه ۔ زیادتی
رؤبه ۔ اصلاح احوال، درستگی، عمدہ زمین
ام رومان (صحابيه)(ف) ۔ افسانہ، محبت کی کہانی، (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی والدہ)
روشان (ف) ۔ درخشاں تارے
رؤفيه ۔ محبت والی، شفیقہ
روميله ۔ آراستہ کرنیوالی، سجانے والی
رومينه ۔ رومان پرور
روهين ۔ سخت، فولاد، آہن
رهيده ۔ نرم و نازک
ريبا (عبر) ۔ موہ لینے والی
ريطه (صحابيه) ۔ کمبل
ريما ۔ سفید ہرن
رينا (لا) ۔ شہزادی

ز

زارا ۔ فجر، صبح کا وقت
زارينه (ر) ۔ روس کی ملکہ کا خطاب
زبانه (ف) ۔ شعلہ، چراغ کی لو
زبيبه ۔ کشمش کا دانہ
زرش ۔ قیمتی، مال والی
زرفشاں (ف) ۔ چمکدار، سنہری افشاں
زرمينه (ف) ۔ دولت مند عورت
زريره ۔ انتہائی ذہین عقلمند
زرين (ف) ۔ دولت مند
زرين ۔ سنہرا، چمکدار
زرينه (صحابيه) (ف) ۔ سونے کی، سنہری
زعيمه ۔ سردار، رئیسہ، دولت مند
زفيفه ۔ تیز رفتار، بلند اڑان والی
زليخا ۔ حسین و جمیل عورت
زمرد (ف) ۔ سنہری رنگ کا ایک قیمتی پتھر
زمن ۔ زمانہ، دنیا کی پوری مدت
زنيره (صحابيه) ۔ چھوٹی آنکھ والی
زوبيه (عبر) ۔ خدا کا عطیہ (زُوبیا)
زوفا ۔ ایک درخت کا نام جس کے پھول اور پتے شربت وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں
زهره ۔ دلیری، ہمت
زهيره ۔ روشنی، رنگ کی صفائی، خوشنما
زيب . آرائش سنگار پر سجانے والی چیز
زيبا ۔ خوشنما
زين ۔ خوبصورتی، بناؤ سنگار
زينب ۔ حسین، مہک دار پودا

س

ساديه ۔ چلنے میں کھلے کھلے قدم رکھنا، شہزادی
سارا (ف) ۔ خوشبودار، عمدہ، خالص، بہترین
ساره (عبر، صحابيه) ۔ شہزادی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک زوجہ کا نام
سارينا (عبر) ۔ شہزادی
ساعده ۔ مدد، سردار قوم
سانيه (صحابيه) ۔ چمکیلی
ساهره ۔ جاری چشمہ
سائمه ۔ سیر کرنے والی، چراگاہ میں چرنے والے مویشی
سبره ۔ ٹھنڈی صبح
سبرينا ۔ شہزادی
سبطه ۔ نرم و نازک، خوش قامت
سبيتا (ه) ۔ اطمینان، فراغت، فرصت، مہلت، خلوت
سبيکه ۔ سونے یا کسی دھات کا ٹکڑا، چاندی سے ڈھلی ہوئی
سبين ۔ سیاہ تہبند باندھنے والی
سجل ۔ بڑا ڈول، پروانہ، حکم نامہ
سجل (ه) ۔ نفیس، اعلیٰ
سجيحه ۔ نرم مزاج، نرم طبیعت
سجيعه ۔ مناسب اور موزوں ساخت والی
سجيله ۔ آراستہ، سجی ہوئی
سحرش (ف) ۔ صبح جیسی، مسحور کن
سدليه (صحابيه) ۔ جھکی ہوئی
سديمه ۔ تھکی ماندی، حیران و پریشان
سروج (ه) ۔ کنول کا پھول
سروش ۔ غیبی آواز، خوشخبری کا فرشتہ
سريتا (ه) ۔ ہوشیار، عقلمند
سطوت ۔ دبدبہ
سعدٰي (صحابيه) ۔ خوشبودار پودا
سفانه (صحابيه) ۔ موتی
سما ۔ ایک ستارے کا نام
سمرا (صحابيه) ۔ گندم گوں، سانولا
سمن (ف) ۔ چنبیلی کا پھول
سميكه ۔ چھوٹی مچھلی
سنديسا (ه) ۔ پیغام، خبر، خوشخبری
سنبل ۔ خوشبودار گھاس
سندر (ف) ۔ حسین و جمیل
سنيعه ۔ خوبصورت، نرم و نازک بدن والی
سبيله ۔ نیک خصلت
سنيمه ۔ بلند مرتبه عورت
سويله ۔ خوبصورت
سونيا (يو)۔ عقلمندی، دانایی، سنار
سهيره ۔ رات کو جاگنے والی
سهيمه ۔ حصہ دار
سيمي (ف) ۔ چاندی کا
سيميں (ف) ۔ چاندی جیسی، سفید، چمکدار

ش

شاد (ف) ۔ خوش، مسرور، بے غم
شاذه (ف) ۔ اکیلی، منفرد
شاذيه ۔ انوکھی خوشبو، مُشک
شاردا (ه) ۔ پرندہ
شارده (ف) ۔ بھاگنے والی شیرنی
شارزه ۔ کاٹنے والی
شازيه ۔ بلند ہونا
شاما (ف) ۔ خوش الحان پرندہ
شامنين (ف) ۔ شام کی، شام کا راگ
شاهانه (ف) ۔ بادشاہوں کا اندازِ سلطانی و طریقہ
شاه زين (اور) شهزين ۔ انتہائی زیادہ خوبصورت
شاهين (ف) ۔ اعلیٰ قسم کا باز
شاهينه (ف) ۔ چھوٹا عقاب
شائزه ۔ انوکھی، غیر معمولی
شائسته (ف) ۔ مہذب، سلیقہ مند
شبابه ۔ بانسری
شبانه (ف) ۔ رات کا
شبره ۔ عطیہ، تحفہ
شبنم (ف) ۔ اوس، رات کی نمی، ایک قسم کا سفید باریک کپڑا
شبيعه ۔ عقلمند، دانشور
شجيعه ۔ دلیر
شرمين (ف) ۔ نازک، باحیا
شفق ۔ شفقت
شفيقه ۔ مہربان
شكيبه ۔ تحمل والی
شگفته ۔ تروتازہ
شمائله ۔ اچھی عادت
شمع (ف) ۔ لائٹ، تسبیح کا چھوٹا پھندا
شمله ۔ چادر، طرہ، شمالی ہوا
شميره ۔ محنتی
شميله (ف) ۔ اچھی عادت والی
شميله (ف) ۔ اجتماعیت، اتحاد، شیرازہ
شميم (ف) ۔ معطر اور تازہ خوشبودار ہوا
شهلا ۔ سیاہ آنکھیں
شهناز (ف) ۔ دلہن، ایک راگ کا نام
شيريں ۔ میٹھا، پیارا، نرم و ملائم
شيلا ۔ مکمل
شيما (صحابيه رضي الله عنها) ۔ عادت، خوشبو
شيمه ۔ عادت، خوشبو

ص

صائبه ۔ برحق، درست
صبا ۔ صبح کی ٹھنڈی ہوا، مشرقی ہوا، پروا
صبوحي (ف) ۔ شراب جو صبح کو پی جائے
صدف (ف) ۔ گوشہ، سیپی، ہر بلند چیز
صفورا ۔ برگزیدہ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بیوی کا نام
صفيه (صحابيه رضي الله عنها) ۔ منتخب، برگزیدہ، ام المؤمنین رضی اللہ عنہا کا نام
صنوبر (ف) ۔ چلغوزے کا درخت
صوبيه ۔ درست تجویز دینے والی
صوفيه ۔ پرہیز گار
صولت ۔ رعب، دبدبہ، ہیبت
صهباء ۔ سفید رنگ کی شراب

ض

ضافره ۔ مدد کرنے والی
ضباعه (صحابيه ) ۔ تیز رفتار
ضوافشاں ۔ روشن، منور، روشنی دینے والی

ط

طريره ۔ خوبصورت
طليقه ۔ ہنس مکھ، آزاد منش

ظ

ظبيه ۔ ہرنی، گائے، بکری
ظعينه ۔ بیوی، پالکی

ع

عابيه ۔ حسین عورت، ہار بنانے والی
عاتكه (صحابيه ) ۔ سرخ لال، بہت خوشبو ملنے والی
عائده ۔ ہمدردی، بھلائی
عباله ۔ جنگلی پھول، بوجھ
عبيره ۔ مرکب خوشبو
عبيله ۔ سفید، موتی
عربانه ۔ تیز بہنے والی نہر، دائرہ
عروب ۔ اپنے شوہر کی محبوبہ، شریک حیات
عروبه ۔ فصیح اللسان، زمانہ جاہلیت کا یوم جمعہ
عروبيه ۔ فصیح اللسان
عرمه ۔ سیاہ و سفید رنگ والی
عريقه ۔ عظمت والی ہونا
عشبه ۔ سبز گھاس
عطيف ۔ زود اطاعت عورت
عفت ۔ پاکدامنی
عفراء (صحابيه) ۔ سفید زمین، مہینہ کی تیرہویں شب
عفيره ۔ مٹیالے یا خاکستری رنگ والی
عفيفه ۔ پاک باز خاتون
عليزه ۔ گھبرانی والی، مائل ہونیوالی
عميمه ۔ پورے قد کی لمبی عورت
عناس ۔ آئینہ
عنبر (ف) ۔ خوشبو کا نام
عنبرين (ف) ۔ عنبر کی خوشبو دینے والی
عنبرينه (ف) ۔ عنبر والی
عنبيزه ۔ الگ تھلگ رہنے والی
عندليب (ف) ۔ بلبل
عنزه ۔ نیزہ

غ

غاده ۔ تروتازہ، نرم و نازک لڑکی
غاليه ۔ مشک و عنبر سے مرکب خوشبو، مہنگی
غانيه ۔ پیکرِ حسن و جمال، جسے زیب و زینت کی ضرورت نہ ہو
غزاله (ف) ۔ ہرن، محبوبہ، طلوع ہوتا ہوا سورج
غزل (ف) ۔ عورتوں سے باتیں کرنا، حسن و جمال کی تعریف کرنا
غزيله (ف) ۔ ہرن، کثرت

ف

فارعه ۔ پہاڑ کا بلند حصہ
فاطمه (صحابيه) ۔ دودھ چھڑانے والی، آتش جہنم سے بچائی گئی
فائده ۔ نفع
فائمه ۔ سیراب، بھرے ہوئے منہ والی
فاميا ۔ اچھی شہرت والی
فرازي ۔ اونچائی، بلندی
فراست ۔ دانائی
فرخنده (ف) ۔ نیک، مبارک، خوش
فرزانه (ف) ۔ عقلمند
فرزين (ف) ۔ دانا، عقلمند
فروه (ف) ۔ بال دار چمڑا، کمبل، پوستین
فريعه (صحابيه) ۔ بے مثال، حصہ، شاخ
فلذه (ف) ۔ جگر، سونے اور چاندی کا ٹکڑا
فهميده (ف) ۔ سمجھدار

ق

قابيه ۔ زعفران جمع کرنے والی
قبطيه ۔ قدیم مصری عورت
قبيصه ۔ تیز رفتار، مٹی کا ڈھیر
قشيبه ۔ چمکدار، جاذب نظر، صاف ستھری
قنديل ۔ لالٹین، فانوس

ک

كبشه (صحابيه ) ۔ سردار
كرن ۔ شعاع، روشنی
كشماله (ف) ۔ پھولوں کا ہار
كشور (ف) ۔ ملک، وطن، سلطنت
كلثوم ۔ بھرے رخسار، پرکشش
كناز ۔ پرگوشت، طاقتور
كنول (ه) ۔ ایک پودا جو پانی میں ہوتا ہے
كومل (ه) ۔ نرم و نازک
كهكشاں ۔ ستاروں کا جھرمٹ

گ

گل (ف) ۔ پھول
گل آرا (ف) ۔ پھول سجانے والی
گل افشاں (ف) ۔ پھول بکھیرنے والی
گل بدن (ف) ۔ خوبصورت، پھول نما جسم
گل رخ (ف) ۔ محبوب، پھول، رخسار
گل رعنا (ف) ۔ تازہ پھول
گل ريز (ف) ۔ پھلجھڑی
گلنار (ف) ۔ انار کی طرح سرخ پھول
گلناز (ف) ۔ خوبصورت پھول

ل

لاله رخ (ف) ۔ پھول جیسے چہرے والی
لاميه ۔ زلفوں والی
لائبه ۔ پیاسی
لبيكه ۔ تازہ مکھن ملا ملیدہ کھجور
لبيقه ۔ دانا، ہوشیاری، ماہر، خوش طبع
لده ۔ ہم عمر، ہمجولی

م

مادحه ۔ تعریف کرنے والی
ماذيه ۔ نرم یا سفید
مارده ۔ مستعد، بلند
مالا (ه) ۔ ہار
ماورا ۔ خوبصورت
ماه پاره (ف) ۔ چاند کا ٹکڑا
ماه جبين (ف) ۔ چاند کی پیشانی والی
ماه رخ (ف) ۔ چاند کے چہرے والی
ماه مبين (ف) ۔ واضح چاند، روشن چاند
ماها (ه) ۔ چاندی
ماهم (ه) ۔ میرا چاند
ماهين (ف) ۔ چاند جیسی
مائله ۔ محبت کرنے والی
مدشاء ۔ دبلی پتلی
مديه ۔ فاصلہ، غایت
مديحه ۔ قابل تعریف
مديه ۔ صاف آئینہ
مرجانه ۔ چھوٹے موتی
مرينا (لا) (اور) مرينه ۔ لچکدار، نرم عمدہ، اونی کپڑے کا نام
مسرت (ف) ۔ خوشی
مشعل ۔ شمع دان
مطيبه ۔ خوشبو والی
معيزه ۔ کم یاب، مفلس
ملاحه ۔ خوبروئی، خوش نمائی، چہرے کا حسن
مليحه ۔ حسین، جاذب نظر، دلکش، خوب رو
منزه ۔ نقص سے پاک
منيحه ۔ عطیہ، انعام
منيره ۔ عیبوں سے پاک
مه جبين ۔ چاند جیسی پیشانی والی
مهر ۔ الفت، محبت، سورج
مهرين (ف) ۔ چاند اور سورج جیسی، محبت کرنے والی
مهوش (ف) ۔ چاند جیسی خوبصورت
مهيره ۔ بہت مہربانی کرنے والی
مهين (ف) ۔ بہت باریک، عظیم، بزرگ
مونا (لا) ۔ تنہا، پرسکون، بڑا برتن
مهر النساء (ف) ۔ عورتوں کا سورج
مهر جبين (ف) ۔ سورج جیسی پیشانی

ن

نابغه ۔ ذہین
نابيه ۔ کسی ہوئی کمان
نادره (ف) ۔ قیمتی، انوکھی
نادسه ۔ سمجھدار، ذہین، معاملہ فہم
ناز (ف) ۔ فخر، نخرہ، لاڈ، پیار
نازش (ف) ۔ ناز، فخر
نازلي (ف) ۔ نزاکت
نازنين (ف) ۔ نازک اندام، خوبصورت عورت
نازيه ۔ ناز والی، جوش، پھرتی
ناظمه ۔ انتظام کرنے والی
ناعصه ۔ معاون، مددگار
ناعقه ۔ داعی، ترجمان
ناميه (ف) ۔ نشوونما پانے والی
ناهيد (ع) ۔ مدد، زہرہ ستارہ
ناهيده (ف) ۔ حسن و محبت کی دیوی
نائره ۔ خوش رنگ
ناياب ۔ قیمتی، نادر
نباهت ۔ شان و شوکت، شہرت، نیک نامی، شرافت، ذہانت
نبيقه ۔ گٹھلی دار پھل
نبيله ۔ شریف، عقلمند، بہت حسین
نتاشه (ر) ۔ تحفہ الٰہی
ندرت ۔ خوبی، جدت، قلت
ندٰي ۔ شبنم، سخاوت
نرمين (ف) ۔ نرم و نازک، صاف شفاف
نرجس (ف) ۔ نرگس
نزهت (ف) ۔ پاکیزگی، خوشی، تفریح
ندعه ۔ پانی وغیرہ کی بوند
نسرين ۔ گلِ سیوتی
نسيكه ۔ سونے یا چاندی کا پگھلا ہوا ٹکڑا
نعمانه ۔ سریلی آواز نکالنا، آہستہ بولنا
نفيسه ۔ نفاست والی
نكهت ۔ خوشبو، مہک
نميره ۔ خوش ذائقہ پانی، پاکدامن
نواز ۔ محتاط عورت
نوشابه ۔ آب حیات، شہرت
نوشين (ف) ۔ شیریں، میٹھا، خوش ذائقہ
نهيده ۔ گاڑھا، شاندار مکھن
نير (ف) ۔ چمکتا ستارہ، خوبصورت
نيرا (ه) ۔ ایسی روشنی جو طلوعِ آفتاب سے قبل ہو
نيلو فر (ف) ۔ ایک خوبصورت پھول

و

وابصه ۔ چمکدار
وابضه ۔ چست ہونا
واثله (صحابيه) ۔ مضبوطی
وارقه ۔ خوبصورت پتوں والا درخت
واسمه ۔ خوبرو، حسین و جمیل
وداعه ۔ سنجیدگی
وديعه ۔ امانت
ورده ۔ گلاب کا پھول
ورقه ۔ پتا
وسيمه ۔ خوبصورت خاتون
وشمه ۔ بارش کا قطرہ

ہ

هاله (ف) ۔ چاند کا حلقہ
هانم ۔ معزز خاتون
هاني ۔ خادم، خوشگوار، مبارک
هانيه ۔ خوش، مسرور
هنيره ۔ کثرت والی
هما ۔ ایک خیالی پرندہ، جسے خوش قسمتی کی علامت تصور کیا جاتا ہے
هميمه ۔ معمولی بارش
هند (صحابيه ) ۔ جماعت
هنيده ۔ چھوٹی جماعت، صدی

ی

ياسمين (ف) ۔ چنبیلی کا پھول
يافعه ۔ نوجوان لڑکی، بلند و بالا