مضمون کے اہم نکات
مسلمان مردوں کے قرآنی نام
آ
آثم ۔ گناه گار
آذن ۔ اجازت دینے والا، افسر
آفاق ۔ عالم، جہاں
آرب ۔ مضبوط ، ماہر عظمند
ا
ابان ۔ واضح
ابزار ۔ نیک
ابراهيم (عبر )۔ خادم
ابصار ۔ عقل، دانائی، آنکھیں
أثير ۔ بلند، باعزت، پسندیدہ
اثيم ۔ گناه گار
إجلال ۔ بزرگی
اجمل ۔ بہت خوبصورت
اجواد ۔ سخی ، عقلمند
أحد ۔ ایک، یکتا
احسان ۔ نیکی، اچھا سلوک
أحسن ۔ بہت خوبصورت
أحمد ۔ بہت زیادہ تعریف والا
أحمر ۔ سرخ
إخلاص ۔ مکھن ، دل کا خلوص
أخلاق ۔ اچھی عادات و خصال
إدريس ۔ پڑھا ہوا، درس دینے والا
اذين ۔ سردار، لیڈر، کفیل
ارتضى ۔ پسندیدہ، محبوب
إرشاد ۔ ہدایت، نصیحت
ارشد ۔ نہایت ہدایت یافتہ
ارقم (صحابي )۔ نشان والا، لکھنے والا
ازرق ۔ نیلگوں، آسمانی
ازهر (صحابي ) ۔ بہت روشن، چمکیلا
اسجل ۔ مالدار ، صاحب خیر
اسحاق( عبر) ۔ ہنسنے والا
اسرار ۔ راز ، بھید
اسعد (صحابي )۔ انتہائی نیک بخت، مدد کرنے والا
اسلم ۔ سلامت، محفوظ
اسماعيل (عبر)۔ اے اللہ ! سن ، مسرت ، دلیر
اشعر ۔ دانا، سمجھ دار
اشفاق ۔ مہربانیاں
اشفاق ۔ نرمی ، مہربانی کرنا
اشهاد ۔ گواہی دینا
اصباح ۔ روشن کرنا، صبح کرنا
أصغر ۔ چھوٹا
أطيب ۔ پاک، خوشبودار
اعجاز ۔ انتہائی فصاحت و بلاغت
افلح ( صحابي)۔ زیادہ کامیاب
افره ۔ بہت ماہر ، ہوشیار
اقرع ( صحابي) ۔ کھٹکھٹانے والا
أقمر ۔ بہت روشن
أقوس ۔ تجربہ کار، چالاک آدمی
اكرم ۔ احترام ، عزت افزائی
اكرم ۔ معزز ، عزت والا
اكيل ۔ ہم نوالہ
الباب ۔ عقلمند، ذہین
الطاف ۔ نرمی، مہربانی
امانت ۔ دیانت
امتنان ۔ احسان کرنا ، احدان رکھنا
امتياز ۔ فرق، خاص حق
أمثل ۔ افضل، بہتر
امجد ۔ عظیم ترین
أمير ۔ حاکم، نگران
آمين ۔ دیانتدار
اميم۔ خوش قامت
اميه۔ مادرانہ
انصر۔بہت زیادہ مدد کرنے والا
انضمام ۔ مل جانا
انظر ۔ بہت دھیان رکھنے والا
انعام ۔ عطیہ، بخشش
أنوار ۔ روشنیاں
انور ۔ خوش رنگ
انيس ۔ انس رکھنے والا، مانوس
انيل ۔ حاصل کرنا
أوصاف ۔ خوبیاں، اچھائیاں
اياس (صحابي) ۔ ناامید
ايوب (عبر) ۔ رجوع کرنے والا
ب
باسط ۔ فراخی دینے والا
باسق ۔ اچھی شہرت والا، بلند مرتبہ
باصر ۔ غور سے دیکھنے والا
باكر ۔ سویرے اٹھنے والا
بحيره ۔ جھیل
بديع ۔ بغیر نمونہ کے بنانے والا
بديل (صحابي) ۔ بدلہ، عوض
براء ۔ بری
بركت ۔ خوش نصیبی
برهان ۔ دلیل، محبت
بسيط ۔ سخی، نیک نیت
بشارت ۔ خوشخبری
بشر (صحابي) ۔ خوشی خوشخبری، خندہ پیشانی
بشير۰ ۔ خوشخبری سنانے والا ، خوبرو
بصير ۔ بینا، دیکھنے والا ، سمجھدار
بعيث ۔ بھیجا ہوا
بكر ۔ صبح سویرا
بكير ۔ سب سے پہلے اٹھنے والا
بكير۔ نیا، انوکھا
بليغ ۔ پورا کامل ، بہترین مقرر
بهيج ۔ خوبصورت ، رونق دار
ت
تائب ۔ توبہ کر نیوالا ، گناہ سے باز آنے والا
تبسم ۔ مسکراہٹ
تراب ۔ مٹی
تريف ۔ آسوده ، خوش حال
تسنيم ۔ بہشت کی ایک نہر کا نام
تصدق ۔ صدقہ دینا
تفضل ۔ فضیلت، برتری
تقي ۔ پر ہیز گار، پارسا
تكريم ۔اعزاز
تنزيل الرحمن ۔ اللہ رحمان کا اُتارا ہوا
تنوير ۔ روشنی، چمک
تواب ۔ بہت توبہ کرنے والا
توحيد ۔ اللہ تعالی کے اپنی ذات وصفات میں ایک ہونے پر ایمان
توفيق ۔ برابر موافق کرنا
توقير ۔ عزت و وقعت
ث
ثابت ۔مکمل ، قائم
ثاقب ۔ روشن، چمکدار ، تہہ کو پہنچنا
ثقلين ۔ دو جہاں ، دو مخلوق، جن وانس
ثقيب ۔ سرخ چہرے والا
ثمير ۔ ثمر آور، پھلدار
ثوبان ۔ واپس آنا ، لوٹنا
ج
جالب ۔ حاصل کرنے والا
جلال ۔ اعلی شان وعظمت
جليس ۔رفیق ، ساتھی
جليل ۔ عظمت والا ، اعلی
جمال ۔ خوبصورتی
جميل ۔ خوبصورت، حسین
جنيد ۔ نیک ، چھوٹا لشکر
جودت ۔ عمدگی
ح
حاجز ۔ لوگوں کے درمیان حق کا فیصلہ کرنے والا
حاذر ۔ محتاط
حاشر ۔ اکٹھا کرنے والا
حاطب (صحابي) ۔ ایندھن جمع کرنے والا، لکڑیاں اکٹھی کرنے والا
حامد ۔ تعریف کرنے والا
حامل ۔ صاحب عالم ، اٹھانے والا
حبيب ۔ دوست، محبوب
حجاج ۔ بہت حج کرنے والا
حديد ۔ لوہا
حذير ۔تنبیہ کرنے والا
حرار ۔ریشم ساز ، ریشم فروش
حريث ۔ زمین سنوارنے والا
حريج ۔ تنگ ، تنگی
حريم ۔ عزت والا ، مقدس جگہ یا چیز
حريري ۔ ریشم بنانے والا
حسان ۔ نہایت خوبصورت ، بہت نیک
حسنات ۔ نیکیاں ، اچھائیاں
حسن ۔ خوبصورت ، اچھا
حسيب ۔ حساب کرنے والا ، صاحب شرف و نسب
حسين ۔ اچھا
حسنين ۔ دو خوبصورت
حصيب (صحابي)۔ کنکریاں مارنے والا
حصين ۔ مضبوط و متحكم
حفيظ ۔ محافظ ، نگهبان
حقاني ۔ سچائی والا ، حق والا
حكيم ۔ دانا، دانشور
حليم ۔ نرم مزاج ،تحمل والا ، بردبار
حماد ۔ بہت زیادہ تعریف کرنے والا
حمد ۔ قابل تعریف (بمعنی محمود)
حمدان ۔ تعریف کرنے والا
حمود ۔ تعریف کرنے والا
حمول ۔ دانش مند ، بہت برد بار
حمير ۔ سرخ رنگت والا
حميل ۔ ذمہ دار ، ضامن
حميد ۔ تعریف کیا گیا
حنيف ۔ موحد، مسلمان
خ
خاطب ۔ چھیننے والا
خالد ۔ ہمیشہ رہنے والا
خالق ۔ پیدا کرنے والا
خامد ۔ خاموش، ساکن
خضاد ۔ ایک نرم درخت جس کے کانٹے نہیں ہوتے
خبير۔ خبر رکھنے والا
خضر ۔ سرسبز ، تازہ، ہرا بھرا
خضير ۔ سبز، ہرا بھرا
خلاد ۔ سدار ہنے والا
خلاق ۔ نصیب، خیر و بھلائی کا حصہ
خليد ۔ ہمیشہ
خليق ۔ اچھے اخلاق والا
خليل ۔ دوست، کمزور بدن
خنسان ۔ چھپنے والا
خنيس ۔ پیچھے ہٹنے والا
خيرون ۔ بہتر
خيره ۔ پسندیده، منتخب
د
دابر ۔ تابع ، جڑ
دارس ۔ پڑھنے والا
داود ۔ عزیز، دوست
دائم۔ ہمیشہ
دراك ۔ ذہین ، بات کی تہہ تک پہنچنے والا
دهاق ۔صاف ، شفاف، چھلکتا ہوا
ذ
ذاكر ۔ذکرنے کرنے والا
ذبيح ۔ذبح ہونے والا
ذو القرنين ۔ دو سینگوں والا
ذكير ۔ بہت ذکر کرنے والا ، قومی الحافظ، اچھی یادداشت والا
ذو الكفل ۔ ضامن
ذ النون ۔ مچھلی والا
ذهيب ۔ ملمع کیا ہوا سونے کا ٹکڑا
ذهيب ۔ سونے کا ٹکڑا
ذهيل۔ غائب ، پگھلنا
ذيشان ۔ مرتبہ والا
ر
رازق ۔رزق دینے والا
راسخ ۔ مضبوط
راشيد (صحابي) ۔ ہدایت یافته ، راه حق پر سختی سے قائم و دائم
راصد ۔ نگران محافظ
راعب ۔ ڈرانے والا
راغب ۔ مائل ہونے والا ، چاہنے والا
راقب ۔ نگران
رباح ۔ نفع ، نبیﷺ کے غلام کا نام
رافع (صحابي) ۔ بلند کرنے والا
راكب ۔ سوار شہوار
رباني ۔ اللہ والا
ربيب۔بادشاه
ربيط ۔رابطہ کرنے والا
رجيل ۔ بہت چلنے والا ، مضبوط ، ثابت قدم
رحمت ۔ شفقت ، مہربانی
رحيق ۔ خالص شراب ، خوشنما
رجيل ۔ مسافر
رحيم ۔ مہربان
رشاد ۔ راست روی
رشده ۔ صحیح النسب
رشيد ۔ عقلو رشد والا، ہدایت یافتہ
رضا ۔ خوشی
رضي ۔ پسندیدہ
رضوان ۔ رضامندی
رطيب ۔ نرم، نازک
رغيب ۔ محبوب چیز ، لمبے بالوں والا
رفاعه ۔آواز کی بلندی
رفيع ۔ رقیب، اعلیٰ
رفيق ۔ دوست، بلند
رقيم ۔ تختی، کتاب
روحان ۔ خوشیاں، خوشبوئیں
ريحان ۔ خوشبو ، نیاز بو
رياض ۔ باغیچے
ز
زاهد ۔ متقی ، تارک دنیا
زاهر (صحابي) ۔ چمکدار، کھلا ہوا پھول
زرعه (صحابي) ۔ کھیتی
زعيم ۔ ذمہ دار، سردار
زفير ۔ تیز آواز
زكريا (عبر) ۔ پر کرنا، برتن بھرنا
زوار ۔ بہت زیادہ زیارت کرنے والا
زكي ۔ پاک وصاف
زهيد ۔ اسم زاہد کی تصغیر
زهير ۔ شگوفہ، پھول کلی
زياد ۔ نهایت خوددار، بڑھنا
زيتون ۔ معروف پھل
زيد (صحابي) ۔ اضافه
زين ۔ سجاوٹ ، خوبصورتی
س
سابط ۔ قد و قامت والا، فیاض، سیدھے بالوں والا
ساجد ۔ سجدہ کرنے والا
سابق ۔ آگے رہنے والا، سبقت لے جانے والا
سادات ۔ سردار
سارب ۔ ظاہر، واضح
سارد ۔ سلائی کرنے والا
ساريه ۔ رات کی بارش
سالك ۔ چلنے والا
سالم ۔ صحیح، مکمل، سلامت
سامي ۔ بلند، اعلیٰ
سائق ۔ قائد، ڈرائیور، محافظ و نگران
ساهر ۔ محافظ ونگہبان
سبحان ۔ پاک، پاکی ، حمد
سبط ۔ اولاد
سبطين ۔ نسل، دو پوتے
سجاد ۔ بہت زیادہ سجدے کرنے والا
سحاب ۔ بادل
سديد ۔ سیدھا، مضبوط، درست
سراج ۔ روشن چراغ
سرمد ۔ ہمیشہ زندہ رہنے والا
سديس ۔ چھٹا حصہ، لڑکپن
سراقه ۔ چرائی ہوئی چیز
سعاد ۔ نیک بخت، مبارک
سعادت ۔ نیکی
سعد(صحابي) ۔ نیک بخت
سعدان ۔ مبارک لوگ، ایک بوٹی کا نام
سعود ۔ سعادت مند، بلند
سعيد ۔ نیک بخت
سفير ۔ ایلچی
سلامه ۔ نقص سے پاک
سلطان ۔ حکمران، بادشاہ
سلكان ۔ مرتب
سلم ۔ محفوظ، بردبار، سنجیدہ
سلمان ۔ سلامتی
سلمه (صحابي)۔ سلامتی، خوبصورت
سليك ۔ راہ گزر
سليك ۔ راہگیر
سليم ۔ بے عیب، صحیح سالم
سليم ۔ کچھ امن، مختصر صلح
سليمان ۔ سلامتی
سماك ۔ ہر بلند چیز، اوپر اٹھانے کا ذریعہ
سمان ۔ موٹا ہونا
سمران ۔ قصہ گو
سمير ۔ رات کو باتیں کرنے والا
سهير ۔ کم خواب، رات کو جاگنے والا
سهل ۔ نرم، ہموار
سهيل ۔ نرمی والا، آسانی والا ، ایک ستارہ کا نام
ش
شارق ۔ طلوع ہونے والا، روشن آفتاب
شافع ۔ سفارش کرنے والا
شاكر ۔ شکر گزار
شاهد ۔ گواہ
شداد( صحابي) ۔ بہت مضبوط، بڑا پہلوان
شريب ۔ پینے کا ساتھی
شريح ( صحابي) ۔ تھوڑی سی وضاحت
شريد ۔ بے گھر، آواز
شريك ۔ ساجھی، حصہ دار، شامل
شعبان ۔ قمری سال کا آٹھواں مہینہ، شاخوں والا
شعيب ۔ حصہ درست کرنے والا
شفيع ۔ سفارشی
شكور ۔ بہت شکر گذار
شماس (صحابي) ۔ روشن
شهاب ۔روشن تاره
ص
صابر ۔ صبر کرنے والا، جفاکش
صادق ۔ سچ بولنے والا، راست باز
صارخ ۔ مدد کرنے والا
صارم ۔ تیز تلوار، بہادر
صالح ۔ نیک، درست
صامت ۔ خاموش طبع
صائب ۔ درست
صائم ۔ روزہ دار
صباح ۔ صبح
صبار ۔ انتہائی صبر و ہمت والا
صبحان ۔ خوبصورت
صبور ۔ بہت صبر کرنے والا، متحمل مزاج
صبيح( صحابي) ۔ روشن، خوبصورت
صبير ۔ سردارِ قوم، سفید بادل
صخر( صحابي) ۔ چٹان
صداقت ۔ سچائی
صديق ۔ بہت سچا، سچائی کا دلدادہ
صديق ۔ دوست
صريف ۔ خالص چاندی
صعود۔ بلندی پر چڑھنا
صفاح ۔ بہت زیادہ صاف کرنے والا
صفران ۔ زرد، سریلی آواز والی
صفوان (صحابي) ۔ چٹان
صمد ۔ بے نیاز
صميد ۔ بے نیاز
صويب ۔ درست
صيب ۔ بارش، بارش والا بادل
ض
ضاحك ۔ چمکدار، کھلتا ہوا
ضامر ۔ دبلا پتلا
ضحاك ۔ بہت ہنسنے والا
ضرار (صحابی) ۔ نقصان دینے والا (دشمن کو)
ضمام ۔ ملانے اور جوڑنے کا ذریعہ
ضمير ۔ مخفی، پوشیدہ خیال
ضمير ۔ پوشیدہ
ضياء ۔ روشنی، چاند وغیرہ کا چمکنا
ط
طاب ۔ پسند
طارق ۔ رات میں آنے والا، چمکنے والا، تارا
طالب ۔ طلب کرنے والا
طاهر ۔ پاک، صاف
طلحه (صحابی) ۔ درخت (کیکر/کیلا)، تازگی، نعمت
طليق ۔ آزاد، ہنس مکھ، خندہ پیشانی سے ملنے والا
طيار (صحابی)۔ بہت اڑنے والا
طيب ۔ پاکیزہ، خوشبودار
طلق ۔ ہرن، آزاد، صبح کا ستارا
ظ
ظافر ۔ فتح مند، کامیاب
ظاهر ۔ عیاں، غالب
ظفر ۔ کامیابی، فتح مندی، نصرت
ظفير ۔ ہر مقصد میں کامیاب
ظهور ۔ نمایاں
ظهير(صحابی) ۔ مددگار، غالب
ع
عابد ۔ عبادت گزار، پرہیزگار
عابس ۔ شیر، غصے سے بھرپور
عادل ۔ انصاف پسند، انصاف پرور
عاتق ۔ آزاد
عارف ۔ آشنا، پہچاننے والا
عازب (صحابي) ۔ الگ
عازم ۔ پختہ ارادے والا
عاشر ۔ دسواں
عاسل ۔ نیکوکار، شہد نکالنے والا
عاصم (صحابي)۔ بچانے والا
عاطف ۔ مہربانی کرنے والا، ملانے والا
عاقب (صحابي) ۔ آخری، بعد میں آنے والا
عاقل (صحابي) ۔ عقلمند
عاكف ۔ جھکنے والا، مشغول، متوجہ
عائد (صحابي) ۔ پناہ لینے والا
عباد (صحابي) ۔ بہت عبادت کرنے والا
عباس (صحابي) ۔ شیر، رسول اللہ ﷺ کے چچا کا نام
عبدان ۔ عبادت گزار
عبيده (صحابي) ۔ عاجز بندہ
عبيد (صحابي) ۔ عاجز بندہ
عبير ۔ عبور کرنے والا، خوشبو
عتبان (صحابي) ۔ بہت ڈانٹنے والا
عتيق ۔ پرانا، شریف الطبع
عجلان ۔ جلدی کرنے والا، سبقت لے جانے والا
عدنان ۔ دائم
عديل ۔ منصف، ہم مرتبہ، مماثل
عرفان ۔ معرفت والا
عروه (صحابي) ۔ کڑا، حلقہ
عريف ۔ قوم کا سردار، آشنا
عزير ۔ تعاون کرنے والا
عزيم ۔ مستقل مزاج شخص
عسار ۔ درویشی، تنگدستی
عسار ۔ شہد نکالنے والا
عصام ۔ محفوظ
عصمت ۔ عزت
عصيب ۔ حمایتی، مضبوط
عصيم ۔ محفوظ
عطاف ۔ خوش اخلاق
عطوف ۔ انتہائی مشفق و مہربان
عطيه ۔ عطیہ، تحفہ
عظيم ۔ بڑا، صاحب کردار
عفان ۔ معاف کرنے والا
عقيب ۔ پچھلا
عقيد ۔ معاہدہ کرنے والا
عقيل ۔ عقلمند
عقبه (صحابي) ۔ شب و روز، حسن و جمال کی نشانی
علاء ۔ سربلندی، عزت
على (صحابي) ۔ معزز، بلند، اونچا
عماد ۔ ستون
عمار (صحابي) ۔ قوی ایمان والا، زیادہ عبادت/آباد کرنے والا
عمر (صحابي) ۔ زندگی
عمران ۔ آبادی، تہذیب و تمدن
عمرو (صحابي) ۔ آبادی
عمير (صحابي) ۔ بھرا ہوا، آباد کرنے والا
عون ۔ مددگار
عويم (صحابي) ۔ سال
عهيد ۔ معاہدہ کرنے والا
عيسى ۔ زندگی والا، گناہ سے بچانے والا
غ
غازي ۔ غزوہ لڑنے والا
غافر ۔ معاف کرنے والا
غالب ۔ غلبے والا
غفار ۔ بہت بخشنے والا
غفران ۔ معافی، بخشش
غفور ۔ معاف کرنے والا
غمام ۔ گھٹا، ابر
غني ۔ مالدار
غياث ۔ زیادہ سننے والا ، سامان مدد
ف
فاتح ۔ فتح مند
فاخر ۔ فخر کرنے والا
فاروق ۔ حق و باطل میں فرق کرنے والا
فاضل ۔ فضیلت والا
فاره ۔ چاق و چوبند، پھرتیلا
فاطر ۔ پیدا کرنے والا
فاكه ۔ خوش طبع، ہنس مکھ
فالح ۔ کامیاب
فائر ۔ کامیاب، با مراد
فائض ۔ جاری
فخر ۔ ناز
فرات (صحابي) ۔ خوشگوار، بہت میٹھا
فرح ۔ سرور، شادمانی
فرحان ۔ خوش و خرم
فرحت ۔ خوشی، راحت
فرقان ۔ فرق کرنے والا
فريد ۔ یکتا، بے مثل
فضل (صحابي) ۔ احسان
فضيل ۔ فضل والا
فهيم ۔ سمجھ دار
فؤاد ۔ دل
فياض ۔ سخی، دریا دل
فيصل ۔ فیصلہ کرنے والا
فيض ۔ عطیہ، عنایت، فائدہ
فيضان ۔ پانی کا زور، بڑا عطیہ، تحفہ
ق
قاسم ۔ تقسیم کرنے والا
قاصف ۔ سخت، زور دار گرج
قذافي ۔ دور مار کمان، منجنیق، پھینکنے والا
قربان ۔ بادشاہ کا مصاحب، قربانی کی چیز
قسيم ۔ حصہ دار
قسور ۔ شیر
قعيد ۔ ہم نشین
قمر ۔ چاند
قوام ۔ خوش قامت
قويم ۔ معتدل، خوش قامت
قيم ۔ سربراہ، نگران
ک
كادح ۔ محنت کش
كاسب ۔ کمانے والا، محنت کش
كاشف ۔ کھولنے والا، اظہار کرنے والا
كاظم ۔ غصہ پینے والا
كبريا ۔ عظمت، بزرگی، بڑائی (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)
كثير ۔ زیادہ
كرار ۔ بار بار حملہ کرنے والا، حضرت علی رضی اللہ کا لقب
كرامت ۔ عزت و شرافت
كريم ۔ گرم کرنے والا، کشادہ دل
كريب (صحابي) ۔ مشکل زدہ
كشاف ۔ کھولنے والا
كعب (صحابي) ۔ اونچا، ٹخنہ
كفايت ۔ کافی
كفيل ۔ ضامن، ہم پلہ، مماثل
كليم ۔ بات کرنے والا
كمال ۔ با کمال ہونا، مکمل ہونا
ل
لاعب ۔ کھیلنے والا
لبيب ۔ دانا، لائق
لطف ۔ مہربانی
لحيم ۔ موٹا تازہ
لطيف ۔ نازک، نرم، پاکیزہ
لقمان ۔ تجربہ کار، دانا
م
ماب ۔ مرجع، ٹھکانہ
مائل ۔ عمدہ
ماجد ۔ شریف، بزرگ، معزز
مارب ۔ مقاصد، فوائد
مارج ۔ آزاد آدمی
مالك ۔ صاحبِ اختیار، صاحبِ اقتدار
مامون ۔ محفوظ، قابل اعتماد
مبارك ۔ با برکت
مبشر ۔ خوشخبری سنانے والا
مبين ۔ واضح، روشن، فصیح
متين ۔ مضبوط، پختہ
مثقال ۔ وزن کی ایک پیمائش (تقریباً ساڑھے چار ماشہ)
مثني (صحابي) ۔ دوسرا
مثيل ۔ عمدہ ، اعلی
مجاهد ۔ جہاد کرنے والا
مجدد ۔ تجدید کرنے والا
مجمع (صحابي) ۔ جمع رکھنے والا
محاضر ۔ لیکچرار
محتسب ۔ نگرانی کرنے والا، حساب لینے والا
محسن ۔ احسان کرنے والا
محصن (سماني) ۔ پاکدامن
محمد ۔ بہت زیادہ تعریف کیا ہوا
محمود ۔ تعریف کیا ہوا
محيص ۔ جائے پناہ
محيط ۔ بڑا سمندر
مختار ۔ پسندیدہ، منتخب
مخلد ۔ جس پر دیر سے بڑھاپا آئے
مخلص ۔ وفادار
مدثر ۔ چادر اوڑھنے والا
مديد ۔ دراز قد آدمی
مذعن ۔ بڑا فرمانبردار، مسکین طبع
مذعن ۔ مطیع و فرمانبردار
مرتضى ۔ پسندیدہ
مرجان ۔ قیمتی پتھر
مرشد ۔ مربی، مصلح
مرغوب ۔ پسندیدہ
مزمل ۔ چادر اوڑھنے والا
مستجاب ۔ مقبول
مستنصر ۔ مدد حاصل کرنے والا
مستورد ۔ وارد ہونے والا
مستنير ۔ روشن و دماغ
مسرور ۔ خوش لگن
مسعود (صحابي) ۔ نیک بخت
مسلم ۔ اسلام کو ماننے والا
مسكين ۔ عاجز، غریب
مشاهد ۔ دیکھنے والا
مشكور ۔ جس کا شکریہ ادا کیا جائے
مشهود ۔ موجود، مشاہدہ کی ہوئی چیز
مصباح ۔ چراغ
مصاحب ۔ ساتھی، ہمراہی
مصحاب ۔ بڑا مطیع و فرمانبردار
مطلوب ۔ ضرورت کی چیز
مطهر ۔ پاک کیا گیا
مطيب ۔ پاکیزہ، خوشبودار
مطيع ۔ فرمانبردار
مظفر ۔ کامیاب و کامران
مظهر ۔ نمایاں، گواہ
معاذ (صحابي) ۔ پناہ کی جگہ
معتب (صحابي) ۔ ڈانٹنے والا
معتصم ۔ مضبوطی سے پکڑنے والا
معراج ۔ سیڑھی، بلندی
معظم ۔ قابل تعظیم، عظمت والا
معجب ۔ پسند آنے والا
معز ۔ عزت دینے والا
معمر (صحابي) ۔ آباد جگہ
معن (صحابي) ۔ مفید چیز، بہت کم، آسان
معود (صحابي) ۔ پناہ دینے والا
معيد ۔ لوٹانے والا، معاملہ فہم
معيقيب (صحابي) ۔ بعد میں آنے والا
مغيث ۔ مدد کرنے والا
مغيره (صحابي) ۔ حملہ کرنے والا
مفتي ۔ شرعی فیصلہ دینے والا
مقاتل ۔ سپاہی، لڑنے والا
مقبل ۔ کسی طرف متوجہ ہونے والا
مقبول ۔ پسندیدہ
مقتدي ۔ جس کی پیروی کی جائے
مقداد (صحابي) ۔ توڑنے والا آلہ
مقدام ۔ بہت زیادہ آگے بڑھنے والا، بہادر
مقدم ۔ دلیر، اقدام کرنے والا
مقدس ۔ پاکیزہ، قابل تعظیم
مقرب ۔ قریبی تعلق والا
مقصود ۔ مطلوب، ارادہ
مقيم ۔ قائم رہنے والا
مكرام ۔ فیاض، بہت مہمان نواز
مكرم ۔ با عزت، معزز شخص
ملبوب ۔ صاحبِ عقل
ممتاز ۔ نمایاں
منذر ۔ ڈرانے والا، وارننگ دینے والا
منصور ۔ مدد کیا گیا
منظور ۔ قابلِ دید، پسندیدہ چیز
منكدر (صحابي) ۔ گدلا
منعم ۔ فیاض
منور ۔ روشن کیا گیا
منيب ۔ رجوع کرنے والا
منير ۔ روشن، واضح
موحد ۔ اللہ کی یکتائی کا معترف
مودود ۔ محبوب
موسر ۔ مالدار، خوشحال
موسيٰ ۔ پانی سے پکڑا گیا
مهاجر ۔ چھوڑنے والا
مهدى ۔ ہدایت یافتہ
مؤيد ۔ تائید کرنے والا
ميثاق ۔ معاہدہ
مؤيد ۔ تائید کیا گیا
ميمون ۔ مبارک، خوش قسمت
ميسره ۔ آسودہ حالی
ن
نابت ۔ نئی اگی ہوئی سبزی، نوخیز لڑکا
ناسك ۔ عابد، زاہد
ناسل ۔ تیز رو
ناشط ۔ چست، ہوشیار
ناشي ۔ جوان لڑکا
ناصح ۔ خیر خواہ
ناصر ۔ مددگار
ناضر ۔ ترو تازگی والا
ناظر ۔ دیکھنے والا
ناطق ۔ بولنے والا، زبان رکھنے والا
نجم ۔ ستارہ
نافع ۔ فائدہ مند
نذر ۔ اللہ کے لیے مانی ہوئی چیز
نذير ۔ ڈرانے والا، رہبر
نزيل ۔ اترنے والا، مہمان، وطنی بھائی
نسيم ۔ ٹھنڈی ہوا
نصر ۔ مدد
نصير ۔ مددگار، طرف دار
نضار ۔ خالص چیز
نصر ۔ ترو تازگی
نضير ۔ تازہ، آبدار
نعمان (صحابي) ۔ نعمت پانے والا
نعيم (صحابي) ۔ نعمتوں والا، خوشگوار
نفيع ۔ بہت زیادہ مفید
نمير ۔ پاک دامن، خوش ذائقہ پانی
نوح ۔ تسکین دینے والا
نور ۔ روشنی
نير ۔ نہایت روشن ستارہ
نيهان ۔ منع کرنے والا، روکنے والا
و
وابل ۔ فیاضی، بارش
واثق ۔ اعتماد کرنے والا
وارث ۔ وارث، جانشین
وازن ۔ تولنے والا
واحد ۔ اکیلا، ایک
واصف ۔ صفت کرنے والا
واصل ۔ ملانے والا
واعد ۔ امید دلانے والا
واقد (صحابي) ۔ آگ بھڑکانے والا
واهب ۔ بخشنے والا
وثيق ۔ پختہ
وجيه ۔ روشن ، خوبصورت ، با اثر، با صلاحیت
وحيد ۔ یکتا
ودود ۔ بہت محبت رکھنے والا
وديد ۔ تعلق و محبت والا
وراق ۔ دولت مند
وريث ۔ جانشین
وصيل ۔ رفیق، ہمراہی
وضاح ۔ روشن رو، بہت حسین، بے داغ نسب والا
وكيد ۔ پختہ، مضبوط
وقار ۔ عزت
وليد (صحابي) ۔ نومولود، نوجوان
وهاج ۔ روشن
وهب (صحابي) ۔ ہبہ کرنا، عطا کرنا
ہ
هادي ۔ ہدایت کرنے والا
هارون ۔ سردار، سالارِ قوی
هبيط ۔ دبلا پتلا، نیچے اترنے والا
هلال (صحابي) ۔ چاند، ابتدائی اور آخری تین راتوں کا چاند
ی
ياسر (صحابي) ۔ آسان
يزيد (صحابي) ۔ اضافہ
يحيى ۔ زندگی والا
يسار ۔ آسانی، آسودگی
يعقوب ۔ پیچھے آنے والا
يعلى ۔ بلند
يقظان ۔ بیدار، ہوشیار
يوسف ۔ حسین، خوبصورت
يونس ۔ مانوس، ستون
مسلمان عورتوں کے قرآنی نام
آ
آرفه ۔ قریب آنے والی
آمنه ۔ ایماندار خاتون
ا
ابريق ۔ حسین و جمیل عورت
احمرين ۔ سرخ رنگت والی
أحوار ۔ خوبصورت، سیاہ آنکھوں والی
اريكه ۔ خوبصورت تخت
ازكي ۔ پاکیزہ
أسماء ۔ بلندی، علامت
إصباح ۔ صبحِ صادق
أفق ۔ کنارہ، دائرہ، کنارہ آسمان
أقصى ۔ دور، بعید
اماره ۔ بہت ابھارنے والی
امامه (صحابيه) ۔ رہنما، رسول اللہ ﷺ کی نواسی کا نام
آمان ۔ پناہ، حفاظت
اميمه (صحابيه) ۔ رہنمائی کرنے والی، اُم کی تصغیر
آمينه ۔ امانت دار
انيسه ۔ مانوس
إيمان ۔ کامل یقین
ب
بارزه ۔ صاف شفاف، ظاہر
بازغه ۔ روشن
باسمه ۔ ہنسنے والی
بركت ۔ خوش نصیبی
بركة (صحابيه) ۔ کچا تالاب
بريره (صحابيه) ۔ نیک
بساط ۔ کشادہ زمین
بسمه ۔ مسکراہٹ
بسيطه ۔ سخی
بشره ۔ کھال، ظاہری جلد
بشرى ۔ خوشخبری، مسرت بخشش خبر
بهجه ۔ سرسبز، خوبصورتی
بيضاء ۔ سفید
بطانه ۔ دلی ہمراز
بيضه ۔ با عصمت، گوری عورت
ت
تابعه ۔ فرمانبردار
تائيه ۔ توبہ کرنے والی
تبسم ۔ مسکراہٹ
تثمين ۔ قدردانی، خراجِ تحسین
تحلى ۔ واضح ہوا، روشن
تحريم ۔ عزت و احترام، حرام قرار دینا
ترفه ۔ نعمت، آسودگی
تطهير ۔ پاک کرنا
تحسين ۔ خوبی بیان کرنا
تسنيم ۔ بلند کرنا، جنت کا ایک چشمہ
تقديس ۔ پاکیزہ
تنزيله ۔ اتارنا
تنوير ۔ چمک، روشنی
ث
ثاقبه ۔ چمکدار
ثالثه ۔ تیسری
ثامنه ۔ آٹھویں
ثبيته (صحابه) ۔ پختہ، ثابت قدم
ثمره ۔ پھل، نفع، فائدہ
ثميره ۔ پھلدار، فائدہ دینے والی
ثمرين ۔ پھل دار، فائدہ
ثمن ۔ قیمت
ثمين ۔ قیمتی
ثمينة ۔ قیمتی، بیش قیمت
ثوبانه ۔ جامہ، زیب صورت
ج
جبين ۔ ماتھا، پیشانی
جليله ۔ با عزت
جميله ۔ خوبصورت
ح
حاصن ۔ پاکدامن عورت
حاصته ۔ پاکدامن عورت
حاقه ۔ سچی، خدا پرست
حبره ۔ خوشی، نعمت
حبيبه (صحابيه) ۔ پیاری
حجاب ۔ پردہ
حديقه ۔ پھولوں کا باغ
حريره ۔ ریشمی کپڑے کا ٹکڑا
حراره ۔ ریشم فروش خاتون
حسانه (صحابیہ) ۔ خوبصورت
حسبه ۔ حساب، تدبیر
حسناء ۔ اچھی، نیک، خوبصورت
حسنى ۔ خوبصورت، حسین، پیاری
حصناء ۔ پاکدامن عورت
حليمه ۔ بردبار
حمادي ۔ قابلِ ستائش کوشش، مقصد
حمده ۔ قابلِ تعریف، محموده
حمراء ۔ سفید فام عورت
حمره ۔ سرخی
حميده (صحابيه) ۔ تعریف کی گئی
حميراء ۔ سرخ رنگت (حضرت عائشہؓ کی کنیت)
حميله ۔ ضامن، کفیل
حميمه ۔ گہری دوست
حنيفه ۔ موحد، مسلمان
خ
خاشعه ۔ عاجزی دکھانے والی، ڈرنے والی
خافيه ۔ پوشیدہ بات، راز
خالده (صحابيه) ۔ ہمیشہ رہنے والی
خائفه ۔ ڈرنے والی
خضره ۔ نرمی و تازگی، ہرا رنگ
خليده (صحابيه) ۔ ہمیشہ رہنے والی
خليقه ۔ مخلوقِ خدا
خليله ۔ ہم درد، خیر خواہ
خنساء (صحابيه) ۔ چھپنا، ہٹنا
حيثمه (صحابيه) ۔ گول اور چوڑی
د
دانيه ۔ قریب ہونے والی
دجانه (صحابيه) ۔ تاریکی، نڈر، بارش
ذ
ذاكره ۔ یاد کرنے والی
ذكري ۔ نصیحت، یادگار
ر
رابحه ۔ کامیاب، نفع بخش
رابعه ۔ چوتھی
رابيه ۔ ابھری ہوئی چیز، ٹیلہ
راجعه ۔ رجوع کرنے والی
راجيه ۔ پرامید
راحله ۔ مسافر، سفر پر رہنے والی
راشده ۔ ہدایت یافتہ
راضيه ۔ خوش
رافده ۔ مدد کرنے والی، سہارا دینے والی
رافعه ۔ بلند کرنے والی، بلند
رافقه ۔ مہربانی و شفقت کرنے والی
ربيطه ۔ بندھی ہوئی، زاہدہ
رجيله (صحابيه) ۔ مضبوط، بہادر
رحيل ۔ قافلہ
رحيله ۔ کوچ کرنے والی
رشيده ۔ ہدایت یافتہ
رضوانه ۔ خوشنودی، رضامندی
رضيه ۔ خوش، پسندیدہ ، مطمئن
رغيبه ۔ آرزو ، بڑا عطیہ
رطيبه ۔ نرم ونازک
رفاعت ۔ دوستی
رفعت ۔ بلندی، ترقی، عزت
رفيده (صحابيه) ۔ مدد کرنے والی، تنور میں روٹیاں لگانے والی
رفيعه ۔ بلند، اونچی
رقيه ۔ ترقی، بلندی
رواسيه ۔ جمی ہوئی، ٹھہری ہوئی
رمانه ۔ انار کا درخت
روضه ۔ باغیچہ، بالاخانہ
روضيه ۔ شادابی، خوبصورتی
ريحانه (صحابيه) ۔ کلی، خوشبودار پھول، اولاد
ز
زاكيه ۔ پاک کرنے والی
زاهده ۔ نیک
زاهره ۔ خوشنما، روشن، چمکدار
زبده ۔ منتخب، برگزیدہ
زبيده ۔ منتخب کی ہوئی، نیک
زرقاء ۔ نیلی آنکھوں والی
زكيه ۔ پاک، عمدہ اور زرخیز زمین
زهراء ۔ پھول، حسین عورت (حضرت فاطمہؓ کا لقب)
س
ساجده ۔ سجدہ کرنے والی
ساحره ۔ جادو گرنی
ساريه (صحابيه) ۔ رات کا بادل، جاری
سامعه ۔ سننے والی
ساميه ۔ بلند، اونچی، عالی مرتبہ
سائيه ۔ چھوڑی ہوئی
سائره ۔ چلنے پھرنے والی
سيا ۔ ملکہ بلقیس کے شہر کا نام
سبيعه (صحابيه) ۔ ساتویں، ساتواں حصہ
سجاده ۔ بہت زیادہ سجدہ کرنے والی ، مصلی، جائے نماز
سحاب ۔ بادل
سحبه ۔ پردہ، ڈھانپنے والی چیز
سحر ۔ صبح، سویرا
سدرہ (صحابیہ) ۔ بیری کا درخت
سريره ۔ راز، بھید
سعديه ۔ سعادت مند
سعيده (صحابيه) ۔ خوش نصیب
سفيره ۔ نمائندہ
سفينه ۔ کشتی، بحری جہاز
سكنه ۔ سکون اور اطمینان
سكينه ۔ سکون والی ، سنجیدگی
سلامه (صحابيه) ۔ سلامتی والی، عیب سے پاک
سلطانه ۔ دلیل ، محبت
سلمه ۔ پتھر، نازک اندام، نرم و نازک ہاتھ پاؤں والی
سلمي ۔ سلامتی ، اطاعت ، تسلیم
سلوي ۔ بنی اسرائیل کو ملنے والا نمکین کھانا، تسلی بخش چیز
سليمه ۔ بے عیب ، سلامتی
سمره ۔ رات کی گفتگو
سميا ۔ اعلیٰ، ارفع
سميعه ۔ سننے والی
سمينه ۔ موٹی تازی، عمدہ قابلِ زراعت زمین
سميه ۔ بلند
سميه ۔ فخر کرنے والی ، ہم نام
سميره ۔ قصہ گو، رات کو قصہ سنانے والی
سنا ۔ چمک، چاند کی روشنی
سندس ۔ ریشم کی ایک قسم، باریک ریشم
سوده ۔ سرداری، نشان
سوره ۔ بلندی، عظمت و شرافت کی علامت
سهله ۔ نرم، ہموار، آسانی
سهيله ۔ آسان
سيما (ف) ۔ پیشانی، چہرہ
ش
شارفه ۔ عزت و وقار والی
شارقه ۔ چمکدار، روشن
شافعه ۔ سفارشی
شافيه ۔ شفا دینے والی، تسکین دینے والی
شاكره ۔ شکر گزار
شاهده ۔ گواہ، حاضر
شفا (صحابيه) ۔ کنارہ
شفاء ۔ صحت، تندرستی
شفيعه ۔ سفارشی
شكله ۔ خوبصورت
شمسه ۔ سورج، وہ سنہرا چاند جو کلس میں لگاتے ہیں
شهابه ۔ روشن، آتشیں تیر، سلگتی آگ کا شعلہ
ص
صابره ۔ صبر کرنے والی
صاعقه ۔ بجلی، عذاب
صالحه ۔ نیک، نیک بخت، درست
صائمه ۔ روزہ دار
صباح ۔ صبح، سحر
صباحت ۔ گورا پن، خوبروئی، جمال
صبحيه ۔ صبح ،روشن
صبيره ۔ صبر والی
صداقت ۔ سچائی
صخره (صحابيه) ۔ چٹان
صديقه ۔ بہت سچی
صعبه (صحابيه) ۔ دشوار گزار، پر مشقت
صغري ۔ چھوٹی عورت
صفيحه ۔ چوڑی تلوار، چوڑا پتھر
صماء (صحابيه) ۔ سخت زمین، بڑی مصیبت، بہری
صميده ۔ بے پرواہ
صوميه ۔ روزے رکھنے والی
ض
ضحوه ۔ روشنی
ضحى ۔ چاشت
ضمره (صحابيه) ۔ پتلی کمر والی
ضميره ۔ پوشیدہ
ط
طاهره (صحابيه) ۔ پاک
طلعت ۔ طلوع ہونا، چہرہ اویدار
طيبه (صحابيه) ۔ پاک، پاک دامن
طيبه ۔ پاکیزہ ہونا
طوبي ۔ سعادت، خوشخبری، خوش نصیبی
ظ
ظافره ۔ کامیاب
ظفرين ۔ کامیاب
ظفيره ۔ فتح مند
ظل هما ۔ ہما کا سایہ، والدین کا سایہ
ظهره ۔ مددگار
ظهيره ۔ غالب، مددگار
ع
عابده ۔ عبادت گذار، نیک
عادله ۔ منصف مزاج
عارفه ۔ علم والی، جاننے والی، آشنا
عاصفه ۔ تند و تیز
عاصمه ۔ بچانے والی
عاطفه ۔ مہربان
عافيه ۔ تندرستی، سکون قلب
عاقله ۔ عقلمند
عاكفه ۔ متوجہ، مشغول
عاليه (صحابيه) ۔ بلند، اعلیٰ
عامره ۔ آباد کرنے والی
عائشه (صحابيه) ۔ زندگی والی، ام المؤمنین رضی اللہ عنہا
عبيده ۔ کنیز، لونڈی
عجيله ۔ جلدی کرنے والی
عتيقه ۔ شریف الطبع
عدله ۔ انصاف پرور
عديله ۔ منصف، عادلہ
عديمه ۔ نایاب
عدينه ۔ جنت میں رہنے والی، ڈول کا پیوند
عرفانه ۔ پہچان
عروج ۔ بلندی، اونچائی
عريج ۔ بلند و بالا
عريشه ۔ اونٹ پر رکھنے کی پالکی
عزله ۔ گوشہ نشین
عزه ۔ طاقت ور، صاحب عزت
عزيمه ۔ عزم و حوصلہ، پختہ ارادہ
عشرت ۔ عیش و آرام
عصمت ۔ پارسائی
عصيمه ۔ محفوظ
عطيه ۔ انعام، تحفہ
عظمٰي ۔ بزرگ عورت
عقبٰي ۔ بدل، آخرت
عقيله ۔ عقلمند
علوة ۔ بلند جگہ
عماره ۔ آبادی، عمارت
عمرانه ۔ آبادی
عمره ۔ سر ڈھانپنے والی کوئی چیز
عمره ۔ ایک عبادت کا نام
عميره ۔ آباد، لبریز، معمور
عميله ۔ شریکِ عمل، ایجنٹ
عهيده ۔ معاہدہ کرنے والی
عيشه ۔ زندگی، زندگی کی نوعیت
عيينه (صحابيه) ۔ چھوٹا چشمہ
عيني ۔ آنکھوں دیکھا، چشم دید
غ
غاديه ۔ صبح کا بادل اور بارش
غفيله ۔ بے توجہی اور غفلت برتنے والی
غنا ۔ دولت مندی، فیاضی
غيورٰي ۔ غیرت والی
ف
فاخره ۔ بیش قیمت، پر شوکت
فارهه ۔ خوبصورت، جوان لڑکی
فائزه ۔ پسندیدہ چیز، کامیاب، فتح مند
فائقه ۔ اونچی، بلند
فتاحه ۔ مدد
فرح ۔ خوشی
فرحانه ۔ مسرور
فرحين ۔ خوش
فردوس ۔ جنت، سرسبز و شاداب وادی
فرده ۔ بے مثال
فرشه ۔ گدا، بیڈ
فريحه ۔ پر مسرت
فصيحه ۔ خوش کلام، واضح بیان والی
فضاله (صحابيه) ۔ فضیلت والی
فضيلت ۔ بڑائی، برتری
فضه (صحابيه) ۔ چاندی
فكيهه (صحابيه) ۔ خوش طبع، ہنس مکھ
فوزيه ۔ فتح، نصرت، کامیابی
ق
قاصره ۔ شرمیلی، نگاہ نیچی رکھنے والی
قانته ۔ خضوع اور خشوع سے نماز پڑھنے والی، فرمانبردار
قانعه ۔ قناعت کرنے والی
قتيله (صحابيه) ۔ مقتولہ، شہید
قدمه ۔ بہادر عورت، صاحب خیر عورت
قدوسيه ۔ پاکیزہ، نیک
قدوه ۔ نمونہ، قابل اتباع نمونہ
قده ۔ نمونہ جس کی پیروی کی جائے
قربه ۔ مرتبہ کے لحاظ سے نزدیکی
قرشه ۔ دہکتے ہوئے چہرے والی
قرة العين ۔ آنکھ کی ٹھنڈک
قرطاس ۔ لکھنے کا کورا کاغذ، دراز قد گوری لڑکی
قريبه ۔ قرابت والی
قعيده ۔ ہم نشین عورت
قمراء ۔ چاند کی روشنی
قمره ۔ انتہائی سفید رنگت
قيمه ۔ راست باز، سیدھی
ک
كاشفه ۔ ظاہر کرنے والی
كبرٰي ۔ بڑی، بزرگ
كريمه ۔ سخی، کشادہ دل
كنزه ۔ خزانہ
كوثر ۔ بہشت کی نہر، سخی، خیرِ کثیر
كوكب ۔ ستارہ
ل
لاعبه ۔ کھیلنے والی
لبابه (صحابيه) ۔ دانا، عقلمند
لبانه ۔ دودھ سے پروردہ
لبنه ۔ دودھ جیسی رنگت والی
لبنٰي (صحابيه) ۔ ملک شام میں پایا جانیوالا درخت جس سے دودھ جیسا گوند نکلتا ہے
لبيبه (صحابيه) ۔ عقلمند
لبينه (صحابيه) ۔ دودھ جیسی
لعوب ۔ ناز و انداز والی
ليلٰي ۔ تاریک رات
م
ماجده ۔ قابل احترام عورت، بزرگ
مازيه ۔ ممتاز، فضیلت والی
ماشيه ۔ بہت بچوں والی
مائده ۔ دسترخوان، ایک سورۃ کا نام
مائره ۔ خوراک لانے والی
مبشره ۔ خوش خبری دینے والی
مبشوره ۔ پیکرِ جمال
متاع ۔ نفع، سامان
محسنه ۔ احسان کرنیوالی، نیکی کرنے والی
محموده ۔ قابل تعریف
مرضيه ۔ پسندیدہ
مروه ۔ معروف پہاڑی کا نام
مريحه ۔ بے حد خوش
مريعه ۔ سرسبز زمین
مريم ۔ کنواری، دوشیزہ
مزنه ۔ ایک دفعہ کی بارش
مسبحه ۔ تسبیح، (پروئے ہوئے دانے)
مستوره ۔ پوشیدہ، چھپی ہوئی
مسرت ۔ خوشی
مصباح ۔ چراغ
مطهره ۔ پاک باز
معصومه ۔ بچائی گئی
معظمه ۔ عظمت والی
مفيضه ۔ فیض رساں
مقدس ۔ پاکیزہ
مقصوده ۔ مطلوبہ
مقصوره ۔ گھر میں رہنے والی، خوشحال خاتون
مليكه ۔ صاحب ملک، صاحب ملکیت
ممتاز ۔ بلند شریف
منصوره ۔ کامیاب
منيره ۔ روشن
منيعه ۔ مضبوط، طاقتور
منوره ۔ روشن
مهديه ۔ ہدایت یافتہ
ميمونه (صحابيه) ۔ مبارک، با برکت، ام المؤمنین کا نام
ن
نابته ۔ نوخیز لڑکی
ناجيه ۔ نجات پانے والی، تیز رفتار
ناديه ۔ پکارنے والی، گوشہ، کنارہ
ناشئه ۔ جوان لڑکی
ناصره ۔ معاونت کرنے والی، مددگار
ناصيه ۔ معزز خاتون، پیشانی
ناضره ۔ ترو تازہ
ناعمه ۔ نرم و نازک، خوشحال زندگی گزارنے والی
نائله ۔ پہچانے والی، سخاوت
نائمه ۔ سونے والی، نیند کرنے والی
نبذه ۔ گوشہ، کنارہ
نجمه ۔ ستارہ
نجوي ۔ سرگوشی کرنے والی
نجيه ۔ سرگوشی کرنے والی
نحيله ۔ منتخب چیز
نصرت ۔ مدد، حمایت
نصيره ۔ مددگار
نضيره ۔ پر شباب لڑکی، حسینہ
نعمت ۔ انعام، مال و دولت
نيله ۔ عطیہ
و
واجده ۔ وجود، پانے والی، مالدار
واصفه ۔ بیان کرنے والی
واصله ۔ ملانے والی
واعده ۔ امید دلانے والی
وافيه ۔ سورۃ الفاتحہ کا ایک نام، تولنے کا پورا باٹ
واقده ۔ مشعل جلانے والی
واقيه ۔ بچاؤ کرنے والی
وجاهت ۔ مرتبہ
وجيهه ۔ خوبصورت عورت
وحيده ۔ تنہا، اکیلی
وصيله ۔ ہمراہی، رفیقہ
وفا ۔ وعدہ پورا کرنا، خیر خواہی کرنا
وليجه ۔ قابلِ اعتماد
وليده ۔ نابالغ لڑکی
ھ
هاجره ۔ ہجرت کرنے والی
هاديه ۔ ہدایت دینے والی، رہبر
هدٰي ۔ ہدایت والی، ہدایت
ی
ياقوت ۔ ایک قیمتی پتھر
يسرٰي ۔ آسانی، خوشحالی
يسيره ۔ خوشحالی، مطمئن
يسيره ۔ خوشحالی، مطمئن
يمنه ۔ برکت، سعادت
يمينه ۔ بابرکت، دائیں جانب