مخموم القلب کی تعریف اور خصوصیات
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

مخموم القلب سے کیا مراد ہے

جواب :

سیدنا عبد الله بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا: لوگوں میں سب سے افضل کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
«كل مخموم القلب صدوق اللسان قالوا: صدوق اللسان نعرفه، فما مخموم القلب؟ قال: هو التقي النقي، لا إثم فيه، ولا بغي، ولا غل، ولا حسد »
”ہر مخموم القلب اور زبان کا سچا، انھوں نے کہا: صدوق اللسان کی تو ہمیں پہچان ہے، مخموم القلب کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ایسا متقی اور پاکیزہ صفت انسان ہے جس میں نہ کوئی گناہ ہو نہ بغاوت اور نہ کوئی کینہ ہو نہ حسد۔“ [سنن ابن ماجه فى الترغيب و الترهيب 201/5]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے