شمارہ السنہ جہلم
جواب: صوفیا کا سا عمل ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کرنا مشروع ہے ، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے آداب ملحوظ خاطر رکھنا انتہائی ضروری ہیں ۔
فتاوی عالمگیری میں لکھا ہے:
وما يفعله الذين يدعون الوجد والمحبة لا أصل له ، ويمنع الصوفية من رفع الصوت وتخريق الثباب ، كذا فى السراجية
”صوفیوں کا وجد اور محبت بے اصل ہے ۔ انہیں آوازیں بلند کرنے اور کپڑے پھاڑنے سے منع کیا جائے گا ، جیسا کہ فتاوی سراجیہ میں ہے ۔“ [ فتاوي عالمگيري: ٣١٩/٥]