تعویذ کے متعلق شرعی موقف

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اسلام تعویذ پہننے کی اجازت دیتا ہے اور اس کا کوئی ثبوت شریعت سے ملتا ہے ؟ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : من علق شيئا وكل اليه ’’ جس نے کوئی بھی چیز لٹکائی اسے اس کے […]

فضائل اعمال: نماز

تالیف : ابوعمار عمر فاروق سعیدی حفظ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ : إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى ” تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ہر شخص کو وہى کچہ حاصل ہو گا جو اس نے نیت کی۔“ [متفق عليه ] نیت دل کا […]

فضائل اعمال ، صدقہ

تالیف : حافظ عبد العظیم المنذری, ترجمہ: ابوعمار عمر فاروق سعیدی حفظ اللہ صدقہ کی فضیلت فرشتوں کی دعائیں : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہےکہ : مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ، إِلَّا مَلَكَانِ يَنْزِلَانِ، فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا: اللَّهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا، […]

اصل پہلوان وہ ہے جو غصے پر قابو پائے

ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعنه رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: ليس الشديد بالصرعة وإنما الشديد الذى يملك نفسه عند الغضب ‏‏‏‏ [متفق عليه] ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی […]

اللہ تعالیٰ یا رسول اللہ ﷺ کے لیے لفظ’’ عشق“ کا استعمال

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا لفظ ’’ عشق“ اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے استعمال کرنا جائز ؟ جواب : قرآن حکیم اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اللہ تعالیٰ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے جو لفظ کثرت سے آیا […]

مزین مساجد اور منقش جائے نماز پر نماز کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : مساجد کو مزین کرنا کیسا ہے ؟ نیز ایسی مساجد میں اور منقش جائے جائے نماز پر پڑھی جانے والی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب : مساجد کا اصل مقصد یہ ہے کہ ان میں اللہ کا ذکر، تلاوتِ قرآن اور نماز جیسی عبادات […]

جنبی کا مسجد میں داخل ہونا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : حالت جنابت میں کسی شخص کا مسجد میں داخل ہونا اور گزرنا کیسا ہے ؟ جواب : حالتِ جنابت میں مسجد سے گزرنا پڑے تو اضطراری صورت میں گزر سکتے ہیں لیکن وہاں جنابت کی حالت میں ٹھہرنا نہیں چاہیے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا […]

زکر کے فضائل قران و حدیث کی روشنی میں

تالیف : حافظ عبد العظیم المنذری, ترجمہ: ابوعمار عمر فاروق سعیدی حفظ اللہ ذکر، اذکار اور دعاؤں کا بیان دعا عبادت ہے : حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”دعا عبادت ہے“ پھر یہ آیت تلاوت فرمائی : وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ […]

تین دن سے زیادہ بول چال چھوڑنا حلال نہیں

ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن ابي ايوب رضى الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: ‏‏‏‏لا يحل لمسلم ان يهجر اخاه فوق ثلاث ليال يلتقيان فيعرض هذا ويعرض هذا وخيرهما الذى يبدا بالسلام ‏‏‏‏ متفق عليه سیدنا […]

مسلمان عورت کا کافر سے شادی کرنا جائز نہیں

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا مسلمان دوشیزہ کا ایسے عیسائی مرد سے شادی کرنا جائز ہے جس نے اس کی خاطر اسلام کا اقرار کیا ہو ؟ وہ یوں کہ ایک عیسائی نے مسلمان خاتون سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا اور اسے آگاہ […]

پیٹ بھر کر کھانے کی مذمت

ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن المقدام بن معد يكرب رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: ‏‏‏‏ما ملا ابن آدم وعاء شرا من بطن ‏‏‏‏ اخرجه الترمذي وحسنه. ”مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت […]

ماہ رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا رجب کے کونڈے اسلام سے ثابت ہیں اور کیا ان کی کوئی شرعی دلیل میسر ہے ؟ جواب : رجب کے مہینے میں جو 22 تاریخ کو کونڈے پکائے جاتے ہیں اس کا شرعی طور پر کوئی ثبوت نہیں، یہ رسوم و بدعات کی […]

چھوٹے بچوں کا مسجد میں آنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا والدین اپنے ساتھ چھوٹے بچوں کو مساجد میں لا سکتے ہیں ؟ جواب : مسجدوں میں چھوٹے بچوں اور بچیوں کا آنا شرعاً جائز و مستحب ہے بشرطیکہ وہ پاک صاف ہوں۔ ➊ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ […]

مسجد میں گردنیں پھلانگ کر آگے آنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر آگے آئے اس کے بارے میں کتاب و سنت کا کیا حکم ہے ؟ جواب : جمعہ والے دن جب مسجد میں تشریف لائیں تو جہاں جگہ مل جائے بیٹھ جائیں، لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر […]

1 26 27 28 29 30 485
1