نومولود کے کان میں اذان اور اقامت کہنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : مسلمان اپنے نومولود کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں تکبیر کہتے ہیں کیا یہ فعل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب : ہمارے علم کے مطابق اس کے متعلق کوئی صحیح و مرفوع حدیث موجود نہیں۔ اس سلسلہ میں […]
اکیلا آدمی نماز کے لیے اپنی اذان و اقامت کہہ سکتا ہے ؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تنہا آدمی اپنی نماز کے لیے اپنی اذان و اقامت کہہ سکتا ہے ؟ جواب : اگر نمازی اکیلا نماز پڑھے تو اذان و اقامت کہہ سکتا ہے۔ حدیث نبوی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : يَعْجَبُ رَبَّكَ عَزَّ وَجَلَّ […]
اللہ تعالیٰ کس سے محبت کرتا ہے
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن سعد بن ابي وقاص رضى الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يقول: إن الله يحب العبد التقي الغني الخفي اخرجه مسلم. ”سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت […]
شرک، قتل ناحق، اور ہمسائے کی بیوی سے زنا
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن ابن مسعود رضى الله عنه قال: سالت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: اي الذنب اعظم؟ قال: ان تجعل لله ندا وهو خلقك قلت: ثم اي؟ قال: ان تقتل ولدك خشية ان ياكل معك […]
اوقات نماز اور ان کے معلوم کرنے کا طریقہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اسلام میں اوقات نماز کے کیا احکام ہیں ؟ ان کے معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ اور کیا اوقات معلوم کرنے کے لیے سایہ زوال منہا کیا جائے گا یا شامل ؟ تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ جواب : اللہ تعالیٰ نے ہر نماز اس کے […]
ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: من الكبائر شتم الرجل والديه قيل: وهل يسب الرجل والديه؟ قال: نعم يسب ابا الرجل فيسب اباه […]
محنت، مزدوری اور اس کے آداب
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَا أَكَلَ أَحَدٌ طَعَامًا قَطُّ، خَيْرًا مِنْ أَنْ يَأْكُلَ مِنْ عَمَلِ يَدِهِ ” کسی شخص نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ پاک اور بہتر کھانا نہیں کھایا۔“ [صحيح بخاري/البيوع : 2072] فوائد : معیشت کے بنیادی ذرائع تین ہیں۔ زراعت، تجارت اور صنعت و حرفت۔ […]
کیا مساجد کو گرایا جا سکتا ہے ؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مسجد کو کسی مصلحت اور شدید ضرورت کے باعث کسی دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے؟ قرآن و سنت کے دلائل سے مسئلہ کی وضاحت فرما دیں۔ جواب : جو چیز وقف کر دی جائے اسے ہبہ کرنا، فروخت کرنا یا اپنی کسی شخصی […]
روزی کے متعلق احتیاط
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ، لَا يُبَالِي الْمَرْءُ مَا أَخَذَ مِنْهُ، أَمِنَ الْحَلَالِ أَمْ مِنَ الْحَرَامِ ” لوگوں پر ایسا وقت ضرور آئے گا کہ انسان اپنی روزی کے متعلق حلال و حرام کی پرواہ نہیں کرے گا۔ “ [صحيح بخاري/البيوع : 2059] فوائد : دور حاضر […]
مساجد میں عورتوں کے اجتماعات کا کیا حکم ہے ؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا خواتین مساجد میں تبلیغی اجتماعات منعقد کر سکتی ہیں ؟ قرآن و سنت کی رو سے جواب دیں۔ جواب : دعوت وتبلیغ ہر مسلمان کا حق ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔ اللہ وحدہ لا شریک لہ نے امر بالمعروف اور نہی عن […]
آدمی کے اسلام کی خوبی بےمقصد چیزوں کو چھوڑ دینا ہے
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن ابي هريرة رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه رواه الترمذي وقال: حسن ”ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول […]
حسد کی حقیقت، نقصانات اور علاج
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی عن ابي هريرة رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: إياكم والحسد فإن الحسد ياكل الحسنات كما تاكل النار الحطب اخرجه ابو داود، ولابن ماجه من حديث انس نحوه. [بلوغ […]
عاملوں سے علاج کروانا اور انہیں ہاتھ دکھانا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا کسی عامل کو ہاتھ دکھا کر قسمت کا حال جاننا یا اس سے اپنا علاج کروانا درست ہے ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں واضح فرما دیں۔ جواب : ایسے لوگ جو پروفیسروں کے بورڈ لگا کر ’’ جو چاہو سو پوچھو“ یا […]
فرشتوں کی موت کا بیان
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : کیا فرشتوں کو موت آئے گی ؟ جواب : فرشتے اللہ تعالیٰ کی وہ لطیف اور معصوم مخلوق ہیں جنہیں اللہ نے باقی رکھنے کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ ان کی موت پر ایسی کوئی واضح دلیل نہیں، جیسی جن و انس کی موت پر موجود ہے۔ […]