تصویر کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : تصویر کا کیا حکم ہے ؟ اس کے متعلق کون کون سی احادیث وارد ہیں ؟ نیز کیا سایہ دار اور غیر سایہ دار تصویروں میں کوئی فرق ہے ؟ جواب : متحرک بالارادہ اشیاء مثلا انسان، جانور، پرندہ وغیرہ کی […]

عورت کے جسم سے نکلنے والی رطوبت پاک یا ناپاک؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے ایک عالم سے سنا کہ عورت کے جسم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے۔ میں نے جب سے یہ فتوی سنا نماز ادا کرنے کے لئے متاثرہ شلوار نہیں اتارتی تھی۔ عرصہ دراز کے بعد ایک دوسرے عالم سے […]

وضو، نماز میں زبان سے نیت

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : وضو اور نماز کے لئے زبان سے نیت کے الفاظ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟ جواب : اس کا حکم یہ ہے کہ یہ بدعت ہے، کیونکہ زبان سے نیت (کے الفاظ ادا) کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور […]

دوران نماز عورت سر کا مسح کیسے کرے؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دوران وضو عورت کے سر کا مسح کرنے کی کیفیت کیا ہے؟ کیا عورت کسی مجبوری کے تحت سر کے ایک حصے کا مسح کر سکتی ہے؟ جواب : وضو کے لئے سر کے مسح کا حکم عورت کے لئے بھی […]

ابتدائی مرحلہ میں عورتوں کے بچوں کو پڑھانے کے خطرات

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ میں نے وہ مضمون دیکھا ہے جو ”اخبار المدینہ“ نے شمارہ 3898 میں 30/2/1397ھ کو شائع کیا ہے اور یہ مضمون ”نورہ بنت عبد اللہ“ کے قلم سے اور ”آمنے سامنے“ کے زیر عنوان طبع ہوا ہے۔ خلاصہ کلام یہ کہ نورہ مذکورہ […]

کھانے پکانے اور کپڑے دھونے کے لئے کافر سے مدد لینا

فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : ہمارے ہاں ایک غیر مسلم خادمہ ہے، کیا میں اس کے ہاتھ سے دھلے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھ سکتی ہوں؟ نیز کیا میں اس کے ہاتھ کا تیار کردہ کھانا کھا سکتی ہوں؟ علاوہ ازیں کیا میرے لئے ان کے دین پر اعتراض کرنا اور اس کا بطلان ثابت […]

موزوں کا تھوڑا سا پھٹا ہونا قابل معافی ہے

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک شخص نے نماز کے بعد جلد یا بدیر دیکھا کہ اس کے ایک پاؤں کی جراب درمیانہ سائز میں پھٹی ہوئی ہے، وہ نماز دوبارہ پڑھے گا یا نہیں؟ جواب : جب جراب یا موزہ تھوڑا سا پھٹا ہو یا […]

کافر کی نجاست معنوی ہے

فتویٰ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : ہمیں ایسے بے دین قسم کے لوگوں سے معاشرتی معاملات کرنا ہوتے ہیں جو آگ اور گائے کی پوجا کرتے ہیں جبکہ ان کے بارے میں فرمان باری تعالیٰ ہے کہ وہ نجس اور پلید ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان کی […]

اخلاص و ریاکاری

فتویٰ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ محمد بن صالح عثیمین سوال : اکثریوں ہوتا ہے کہ انسان کسی نیک کام کا ارادہ کرتا ہے، پھر شیطان اس کے دل میں یہ وسوسہ ڈال دیتا ہے کہ تو یہ کام ریاء کاری، شہرت اور دکھلاوے کے لئے کرنا چاہتا ہے، اس طرح شیطان ہمیں ایک […]

کراماً کاتبین کے پیدا کرنے کی حکمت

فتویٰ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ محمد بن صالح عثیمین سوال : اللہ تعالىٰ نے ہمارے لئے ”کراماً کاتبین“ کو پیدا فرمایا، وہ ہمارے ہر قول و عمل کو احاطہ تحریر میں لاتے ہیں۔ جب یہ بات معلوم ہے کہ اللہ تعالىٰ ہماری تمام ظاہری و پوشیدہ حرکات وسکنات سے بخوبی آگاہ ہیں تو […]

شبینہ کی شرعی حیثیت

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : شبینہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : مذکورہ صورت میں دو تین باتیں قابل غور ہیں، اولاً نفل نماز باجماعت ادا کرنا، ثانیاً نفل نماز کا اپنی طرف سے مقررہ اہتمام اور اس پر دوام و اصرار کرنا۔ یعنی خاص وقت یا معین مہینہ میں […]

بچوں کی نجاست دھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے وضو کے بعد اپنے بچوں کی نجاست دھوئی؟ کیا اس طرح میرا وضو ٹوٹ گیا؟ جواب : باوضو یا بے وضو شخص کے جسم سے نجاست دھونا ناقض وضو نہیں ہے۔ ہاں اگر بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگ […]

کیا نبیﷺ اور رشتہ داروں پر ہمارے اعمال پیش کیے جاتے ہیں ؟

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور رشتہ داروں پر ہمارے اعمال پیش کیے جاتے ہیں ؟ جواب : ایک مفتی صاحب نے داڑھی منڈوانے والوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا : ’’ داڑھی منڈوانے والو : تمہارے اعمال روزانہ فرشتے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی […]

حجامہ (سینگی لگوانا) ایک شرعی علاج​

تحریر: حافظ ندیم ظہیر حفظ اللہ حجامہ سے مراد پچھنے لگوانا ہے،یعنی جسم کے متاثرہ حصے سے سینگی کے ذریعے خراب و فاسد خون نکلوانا۔یہ ایسا علاج ہے جس کی طبی اہمیت سے انکار ممکن نہیں،بلکہ دورِ جدید میں سائنسی لحاظ سے بھی اسے مجرب و مفید قرار دیا گیا ہے۔ ہم نے ان سطور […]

1 11 12 13 14 15 453