شراب اور دیگر منشیات کے ذریعہ علاج معالجہ کرنا

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: شریعت اسلامیہ میں بوقت ضرورت شراب پینے کا کیا حکم ہے؟ جبکہ ڈاکٹر نے اس کو (بطور علاج ) شراب پینے کا حکم دیا ہو؟ جواب: جمہور […]

علاج کی غرض سے چہرے پر انڈہ ، شہد اور دودھ استعمال

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ چہرے کے داغ دھبے دور کرنے کے لیے بعض کھانے پینے والی چیزوں کا استعمال سوال: میری بعض سہیلیاں داغ دھبوں اور چہرے پر نمودار ہونے والی چھائیوں […]

طاغوت کیا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَن يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَن يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُضِلَّهُمْ ضَلَالًا بَعِيدًا ﴿٦٠﴾ ”کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو […]

تفسیر ۔۔۔ جنوں اور انسانوں میں سے وہ دونوں دکھا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 153۔ اللہ کے فرمان : ﴿اللَّذَیْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْس﴾ کی تفسیر کیا ہے ؟ جواب : وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا رَبَّنَا أَرِنَا اللَّذَيْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ نَجْعَلْهُمَا تَحْتَ أَقْدَامِنَا لِيَكُونَا مِنَ الْأَسْفَلِينَ ﴿٢٩﴾ ” اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا، کہیں گے اے ہمارے رب! تو […]

کیا شیطان پانی میں بھی پایا جاتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَن يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ ﴿٨٢﴾ ”اور کئی شیطان جو اس کے لیے غوطہ لگاتے تھے اور اس کے علاوہ کام بھی کرتے تھے اور ہم ان کے نگہبان تھے۔ “ [الأنبياء: 82] اللہ تعالیٰ نے سلیمان علیہ […]

شیطان کا قاضی کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : شیطان لازمی طور پر ظلم کرنے والے قاضی کے ساتھ ہوتا ہے۔ سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إن الله مع القاضي ما لم يجر، فإذا جار تخلى عنه ولزمه الشيطان […]

کیا صدقہ اور شیطان کے درمیان بھی کوئی تعلق ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ما يخرج رجل شيئا من الصدقة حتى یفک عنہا لحيي سبعین شيطانا ”آدمی جو بھی صدقہ نکالتا ہے، وہ اسے ستر شیاطین کے جبڑوں سے چھڑا کر ہی […]

کیا شیطان روتا بھی ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں، سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا قرأ ابن آدم السجدة فسجد اعتزل الشيطان يبكي يقول يا ويله! أمر ابن آدم بالسجود فسجد فله الجنة، وأمرت بالسجود فأبيت فلي النار ”جب ابن […]

کیا کلمہ ’’ لو “ (اگر) کہنا شیطان کی طرف سے ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں! ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: استعن بالله، ولا تعجز، وإن أصابك شيء فلا تقل: لو أني فعلت كذا لم يصبني كذا. ولكن قل : قدر الله، وما شاء فعل، فإن لو […]

کیا شیطان ایک جوتے میں چلتا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں! ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا يمش أحدكم فى نعل واحدة ليحفهما جميعا أو لينعلهما جميعا ”تم میں سے کوئی ایک جوتے میں نہ چلے یا دونوں کو اتار دے یا […]

کیا سیاہ کتا شیطان ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : جی ہاں! سیدنا جابر بن عبد الله رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کتوں کے قتل کا حکم دیا۔ حتی کہ عورت دیہات سے بھی کتا اپنے ساتھ لاتی تو ہم اسے قتل کر دیتے، پھر نبی […]

علم نجوم اور جاود کا ربط

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 251۔ کیا علم نجوم کا جاود کے ساتھ کوئی تعلق ہے ؟ جواب : سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : «من اقتبس علما من النجوم، اقتبس شعبة من السحر، زاد ما زاد» […]

جادوگر کو قتل کرنا وضاحت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 252۔ کیا اہل کتاب جادوگر کو مسلمان جادوگر کی طرح قتل کیا جائے گا ؟ جواب : امام مالک رحمہ اللہ کا فرمان ہے : ”اگر وہ مسلمانوں کو تکلیف نہ دے تو اسے قتل نہیں کیا جا سکتا۔“ [أحكام القرآن للجصاص 42/1] امام شافعی رحمہ اللہ نے […]

بلاشبہ بعض بیان جادو ہیں

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 253۔ کیا خوبصورت کلام کا القا جادو ہے ؟ جواب : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے : « إن طول صلاة الرجل وقصر خطبته مئنه من فقهه، فأطيلوا الصلاة وأقصروا الخطبة، وإ من البيان سحرا » ”بلاشبہ آدمی کی نماز کا لمبا ہونا اور […]

1 4 5 6 7 8 33