فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ
سوال :
اگر عورتیں نماز کے لئے اکٹھی ہوں تو کیا جماعت کرا سکتی ہیں ؟
جواب :
اگر عورتیں جماعت کرا لیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اسی طرح اگر وہ جماعت نہ بھی کرائیں تو بھی کوئی حرج نہیں ہے ؟ کیونکہ اذان اور جماعت صرف مردوں پر ہی فرض ہے۔