تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ
سوال:
ایک آدمی نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے کر دوسری شادی کر لی۔ کیا وہ اپنی دوسری بیوی کی بہن سے اپنی پہلی بیوی سے ہونے والے بیٹے کا نکاح کر سکتا ہے؟
جواب:
کر سکتا ہے۔ یہ حرام رشتوں میں سے نہیں ہے۔