ملازمت پیشہ کے اپنے کام سے متعلق اخلاص
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

210- ذمہ داری میں اخلاص کا مظاہرہ
جس کام کے لیے انسان کو اجرت پر رکھا جائے، وہ اس کے فرائض ملازمت میں شامل ہو تو اس میں اخلاص کا مطلب ہے: اسے معاہدے یا نظام ملازمت کے مطابق مطلوبہ معیار کے مطابق ادا کرنا۔ یہ وہ امانت ہے جسے ادا کرنا واجب ہے، جس طرح فرمان الہی ہے:
«إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَىٰ أَهْلِهَا» [النساء: 58]
”بے شک اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حق داروں کو ادا کرو۔“
[اللجنة الدائمة: 19773]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: