انتساب میں تناقض

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ
اہل جاہلیت خود کو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اسلام کی طرف منسوب کرتے تھے ساتھ ہی اسلام کو چھوڑ کر اپنے کو دوسرے دین کی طرف منسوب کرتے تھے۔
اس تحریر کو اب تک 6 بار پڑھا جا چکا ہے۔

This Post Has One Comment

Leave a Reply