کَالَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ کَانُوۡۤا اَشَدَّ مِنۡکُمۡ قُوَّۃً وَّ اَکۡثَرَ اَمۡوَالًا وَّ اَوۡلَادًا ؕ فَاسۡتَمۡتَعُوۡا بِخَلَاقِہِمۡ فَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡ بِخَلَاقِکُمۡ کَمَا اسۡتَمۡتَعَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ بِخَلَاقِہِمۡ وَ خُضۡتُمۡ کَالَّذِیۡ خَاضُوۡا ؕ اُولٰٓئِکَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| کَالَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِکُمۡ | کَانُوۡۤا | اَشَدَّ | مِنۡکُمۡ | قُوَّۃً | وَّاَکۡثَرَ | اَمۡوَالًا | وَّاَوۡلَادًا | فَاسۡتَمۡتَعُوۡا | بِخَلَاقِہِمۡ | فَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡ | بِخَلَاقِکُمۡ | کَمَا | اسۡتَمۡتَعَ | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِکُمۡ | بِخَلَاقِہِمۡ | وَخُضۡتُمۡ | کَالَّذِیۡ | خَاضُوۡا | اُولٰٓئِکَ | حَبِطَتۡ | اَعۡمَالُہُمۡ | فِی الدُّنۡیَا | وَالۡاٰخِرَۃِ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡخٰسِرُوۡنَ |
| ان لوگوں کی طرح جو | تم سے پہلے تھے | تھے وہ | بہت شدید | تم سے | قوت میں | اور زیادہ تھے | مال میں | اور اولاد میں | پس انہوں نے فائدہ اٹھایا | اپنے حصے سے | پس تم نے فائدہ اٹھا یا | اپنے حصے سے | جس طرح | فائدہ اٹھایا | انہوں نے جو | تم سے پہلے تھے | اپنے حصے سے | اور بحث کی تم نے | جس طرح | انہوں نے بحث کی | یہی لوگ ہیں | ضائع ہوگئے | اعمال ان کے | دنیا میں | اور آخرت میں | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو خسارہ پانے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| کَالَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِکُمۡ | کَانُوۡۤا | اَشَدَّ | مِنۡکُمۡ | قُوَّۃً | وَّاَکۡثَرَ | اَمۡوَالًا | وَّاَوۡلَادًا | فَاسۡتَمۡتَعُوۡا | بِخَلَاقِہِمۡ | فَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡ | بِخَلَاقِکُمۡ | کَمَا | اسۡتَمۡتَعَ | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِکُمۡ | بِخَلَاقِہِمۡ | وَخُضۡتُمۡ | کَالَّذِیۡ | خَاضُوۡا | اُولٰٓئِکَ | حَبِطَتۡ | اَعۡمَالُہُمۡ | فِی الدُّنۡیَا | وَالۡاٰخِرَۃِ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡخٰسِرُوۡنَ |
| ان لوگوں کی طرح جو | تم سے پہلے | تھے وہ | زیادہ سخت | تم سے | قوت میں | اور بہت زیادہ | مال میں | اور اولادمیں | سو فائدہ اُٹھا لیا انہوں نے | اپنے حصے سے | پھر فائدہ اُ ٹھا یا تم نے | اپنے حصے سے | جیسا کہ | فائدہ اُ ٹھا یا | اُ ن لوگوں نےجو | تم سے پہلے تھے | اپنے حصے سے | اور فضول باتیں کیں تم نے | اس کی طرح جو | انہوں نے فضول باتیں کیں | یہی لوگ ہیں | ضائع ہوگئے | اعمال اُن کے | دُنیا | اور آخرت میں | اور یہی لوگ | وہ سب | خسارہ اُٹھانے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| كَالَّذِيْنَ | مِنْ قَبْلِكُمْ | كَانُوْٓا | اَشَدَّ | مِنْكُمْ | قُوَّةً | وَّاَكْثَرَ | اَمْوَالًا | وَّاَوْلَادًا | فَاسْتَمْتَعُوْا | بِخَلَاقِهِمْ | فَاسْتَمْتَعْتُمْ | بِخَلَاقِكُمْ | كَمَا | اسْتَمْتَعَ | الَّذِيْنَ | مِنْ قَبْلِكُمْ | بِخَلَاقِهِمْ | وَخُضْتُمْ | كَالَّذِيْ | خَاضُوْا | اُولٰٓئِكَ | حَبِطَتْ | اَعْمَالُهُمْ | فِي الدُّنْيَا | وَالْاٰخِرَةِ | وَاُولٰٓئِكَ | هُمُ | الْخٰسِرُوْنَ |
| جس طرح وہ لوگ جو | تم سے قبل | وہ تھے | بہت زور والے | تم سے | قوت | اور زیادہ | مال میں | اور اولاد | سو انہوں نے فائدہ اٹھایا | اپنے حصے سے | سو تم فائدہ اٹھا لو | اپنے حصے | جیسے | فائدہ اٹھایا | وہ لوگ جو | تم سے پہلے | اپنے حصے سے | اور تم گھسے | جیسے وہ | گھسے | وہی لوگ | اکارت گئے | ان کے عمل (جمع) | دنیا میں | اور آخرت | اور وہی لوگ | وہ | خسارہ اٹھانے والے |