اَلۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الۡمُنٰفِقٰتُ بَعۡضُہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡضٍ ۘ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمُنۡکَرِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَقۡبِضُوۡنَ اَیۡدِیَہُمۡ ؕ نَسُوا اللّٰہَ فَنَسِیَہُمۡ ؕ اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلۡمُنٰفِقُوۡنَ | وَالۡمُنٰفِقٰتُ | بَعۡضُہُمۡ | مِّنۡۢ بَعۡضٍ | یَاۡمُرُوۡنَ | بِالۡمُنۡکَرِ | وَیَنۡہَوۡنَ | عَنِ الۡمَعۡرُوۡفِ | وَیَقۡبِضُوۡنَ | اَیۡدِیَہُمۡ | نَسُوا | اللّٰہَ | فَنَسِیَہُمۡ | اِنَّ | الۡمُنٰفِقِیۡنَ | ہُمُ | الۡفٰسِقُوۡنَ |
| منافق مرد | اور منافق عورتیں | بعض ان کے | بعض سے ہیں | وہ حکم دیتے ہیں | بڑائی کا | اور وہ روکتے ہیں | بھلائی سے | اور وہ بند رکھتے ہیں | اپنے ہاتھوں کو | وہ بھول گئے | اللہ کو | تو اس نے بھلا دیا انہیں | بےشک | منافقین | وہی | فاسق/ نافرمان ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلۡمُنٰفِقُوۡنَ | وَالۡمُنٰفِقٰتُ | بَعۡضُہُمۡ | مِّنۡۢ بَعۡضٍ | یَاۡمُرُوۡنَ | بِالۡمُنۡکَرِ | وَیَنۡہَوۡنَ | عَنِ الۡمَعۡرُوۡفِ | وَیَقۡبِضُوۡنَ | اَیۡدِیَہُمۡ | نَسُوا | اللّٰہَ | فَنَسِیَہُمۡ | اِنَّ | الۡمُنٰفِقِیۡنَ | ہُمُ | الۡفٰسِقُوۡنَ |
| منا فق مرد | اور منافق عورتیں | بعض اُ ن کے | بعض میں سے ہیں | وہ حکم دیتے ہیں | بُرائی کا | اور وہ منع کرتے ہیں | بھلائی سے | اور وہ بند رکھتے ہیں | اپنے ہاتھ | وہ بھول گئے | اللہ تعالیٰ کو | تو اس نے انہیں بُھلا دیا | یقیناً | منا فق | وہی | نافرمان ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَلْمُنٰفِقُوْنَ | وَالْمُنٰفِقٰتُ | بَعْضُهُمْ | مِّنْ | بَعْضٍ | يَاْمُرُوْنَ | بِالْمُنْكَرِ | وَيَنْهَوْنَ | عَنِ | لْمَعْرُوْفِ | وَيَقْبِضُوْنَ | اَيْدِيَهُمْ | نَسُوا | اللّٰهَ | فَنَسِيَهُمْ | اِنَّ | الْمُنٰفِقِيْنَ | هُمُ | الْفٰسِقُوْنَ |
| منافق مرد (جمع) | اور منافق عورتیں | ان میں سے بعض | سے | بعض کے | وہ حکم دیتے ہیں | برائی کا | اور منع کرتے ہیں | سے | نیکی | اور بند رکھتے ہیں | اپنے ہاتھ | وہ بھول بیٹھے | اللہ | تو اس نے انہیں بھلا دیا | بیشک | منافق (جمع) | وہ (ہی) | نافرمان (جمع) |