لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 29

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 29
قَاتِلُوا الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ لَا بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ لَا یُحَرِّمُوۡنَ مَا حَرَّمَ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ لَا یَدِیۡنُوۡنَ دِیۡنَ الۡحَقِّ مِنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ حَتّٰی یُعۡطُوا الۡجِزۡیَۃَ عَنۡ یَّدٍ وَّ ہُمۡ صٰغِرُوۡنَ ﴿٪۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَاتِلُواالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَلَابِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَلَایُحَرِّمُوۡنَمَاحَرَّمَاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَلَایَدِیۡنُوۡنَدِیۡنَالۡحَقِّمِنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَحَتّٰییُعۡطُواالۡجِزۡیَۃَعَنۡ ‌یَّدٍوَّہُمۡصٰغِرُوۡنَ
جنگ کروان سے جونہیں ایمان رکھتےاللہ پراور نہآخری دن پراور نہیںوہ حرام سمجھتےجوحرام کیااللہ نےاور اس کے رسول نےاور نہیںوہ دین بناتےدینحق کوان میں سے جودئیےگئےکتابیہاں تک کہوہ دے دیںجزیہ کوہاتھ سےاس حال میں کہ وہذلیل ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَاتِلُواالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَلَابِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَلَایُحَرِّمُوۡنَمَاحَرَّمَاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَلَایَدِیۡنُوۡنَدِیۡنَ الۡحَقِّمِنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَحَتّٰییُعۡطُواالۡجِزۡیَۃَعَنۡ ‌یَّدٍوَّہُمۡصٰغِرُوۡنَ
تم لڑواُن لوگوں سے جونہیں ایمان لاتےاللہ تعالیٰ پراور نہآخرت کے دن پراور نہوہ حرام کہتے ہیںاس کو جوحرام کیا ہےاللہ تعالیٰ نےاور اُ س کے رسول نےاور نہوہ اختیار کرتے ہیںدینِ حق کواُن لوگوں میں سے جنہیںدی گئیکتابیہاں تک کہوہ دیںجزیہہاتھ سےاور وہذلیل ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَاتِلُواالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِاللّٰهِوَلَابِالْيَوْمِ الْاٰخِرِوَلَا يُحَرِّمُوْنَمَا حَرَّمَاللّٰهُوَرَسُوْلُهٗوَلَا يَدِيْنُوْنَدِيْنَ الْحَقِّمِنَالَّذِيْنَاُوْتُوا الْكِتٰبَحَتّٰييُعْطُواالْجِزْيَةَعَنْيَّدٍوَّهُمْصٰغِرُوْنَ
تم لڑووہ لوگ جوایمان نہیں لائےاللہ پراور نہیومِ آخرت پراور نہ حرام جانتے ہیںجو حرام ٹھہرایااللہاور اس کا رسولاور نہ قبول کرتے ہیںدینِ حقسےوہ لوگ جوکتاب دئیے گئے (اہل کتاب)یہانتکوہ دیںجزیہسےہاتھاور وہذلیل ہو کر