لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 69

کَالَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ کَانُوۡۤا اَشَدَّ مِنۡکُمۡ قُوَّۃً وَّ اَکۡثَرَ اَمۡوَالًا وَّ اَوۡلَادًا ؕ فَاسۡتَمۡتَعُوۡا بِخَلَاقِہِمۡ فَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡ بِخَلَاقِکُمۡ کَمَا اسۡتَمۡتَعَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ بِخَلَاقِہِمۡ وَ خُضۡتُمۡ کَالَّذِیۡ خَاضُوۡا ؕ اُولٰٓئِکَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡکَانُوۡۤااَشَدَّمِنۡکُمۡقُوَّۃًوَّاَکۡثَرَاَمۡوَالًاوَّاَوۡلَادًافَاسۡتَمۡتَعُوۡابِخَلَاقِہِمۡفَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِخَلَاقِکُمۡکَمَااسۡتَمۡتَعَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡبِخَلَاقِہِمۡوَخُضۡتُمۡکَالَّذِیۡخَاضُوۡااُولٰٓئِکَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
ان لوگوں کی طرح جوتم سے پہلے تھےتھے وہبہت شدیدتم سےقوت میںاور زیادہ تھےمال میںاور اولاد میںپس انہوں نے فائدہ اٹھایااپنے حصے سےپس تم نے فائدہ اٹھا یااپنے حصے سےجس طرحفائدہ اٹھایاانہوں نے جوتم سے پہلے تھےاپنے حصے سےاور بحث کی تم نےجس طرحانہوں نے بحث کییہی لوگ ہیںضائع ہوگئےاعمال ان کےدنیا میںاور آخرت میںاور یہی لوگ ہیںوہجو خسارہ پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡکَانُوۡۤااَشَدَّمِنۡکُمۡقُوَّۃًوَّاَکۡثَرَاَمۡوَالًاوَّاَوۡلَادًافَاسۡتَمۡتَعُوۡابِخَلَاقِہِمۡفَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِخَلَاقِکُمۡکَمَااسۡتَمۡتَعَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡبِخَلَاقِہِمۡوَخُضۡتُمۡکَالَّذِیۡخَاضُوۡااُولٰٓئِکَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
ان لوگوں کی طرح جوتم سے پہلےتھے وہزیادہ سختتم سےقوت میںاور بہت زیادہمال میںاور اولادمیںسو فائدہ اُٹھا لیا انہوں نےاپنے حصے سےپھر فائدہ اُ ٹھا یا تم نےاپنے حصے سےجیسا کہفائدہ اُ ٹھا یااُ ن لوگوں نےجوتم سے پہلے تھےاپنے حصے سےاور فضول باتیں کیں تم نےاس کی طرح جوانہوں نے فضول باتیں کیںیہی لوگ ہیںضائع ہوگئےاعمال اُن کےدُنیااور آخرت میںاور یہی لوگوہ سبخسارہ اُٹھانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِكُمْكَانُوْٓااَشَدَّمِنْكُمْقُوَّةًوَّاَكْثَرَاَمْوَالًاوَّاَوْلَادًافَاسْتَمْتَعُوْابِخَلَاقِهِمْفَاسْتَمْتَعْتُمْبِخَلَاقِكُمْكَمَااسْتَمْتَعَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِكُمْبِخَلَاقِهِمْوَخُضْتُمْكَالَّذِيْخَاضُوْااُولٰٓئِكَحَبِطَتْاَعْمَالُهُمْفِي الدُّنْيَاوَالْاٰخِرَةِوَاُولٰٓئِكَهُمُالْخٰسِرُوْنَ
جس طرح وہ لوگ جوتم سے قبلوہ تھےبہت زور والےتم سےقوتاور زیادہمال میںاور اولادسو انہوں نے فائدہ اٹھایااپنے حصے سےسو تم فائدہ اٹھا لواپنے حصےجیسےفائدہ اٹھایاوہ لوگ جوتم سے پہلےاپنے حصے سےاور تم گھسےجیسے وہگھسےوہی لوگاکارت گئےان کے عمل (جمع)دنیا میںاور آخرتاور وہی لوگوہخسارہ اٹھانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَالَّذِينَLike those
2مِنْfrom
3قَبْلِكُمْbefore you
4كَانُواthey were
5أَشَدَّmightier
6مِنْكُمْthan you
7قُوَّةً(in) strength
8وَأَكْثَرَand more abundant
9أَمْوَالًا(in) wealth
10وَأَوْلَادًاand children
11فَاسْتَمْتَعُواSo they enjoyed
12بِخَلَاقِهِمْtheir portion
13فَاسْتَمْتَعْتُمْand you have enjoyed
14بِخَلَاقِكُمْyour portion
15كَمَاlike
16اسْتَمْتَعَenjoyed
17الَّذِينَthose
18مِنْfrom
19قَبْلِكُمْbefore you
20بِخَلَاقِهِمْtheir portion
21وَخُضْتُمْand you indulge
22كَالَّذِيlike the one who
23خَاضُواindulges (in idle talk)
24أُولَئِكَThose
25حَبِطَتْworthless
26أَعْمَالُهُمْ(are) their deeds
27فِيin
28الدُّنْيَاthe world
29وَالْآخِرَةِand (in) the Hereafter
30وَأُولَئِكَAnd those
31هُمُthey
32الْخَاسِرُونَ(are) the losers