لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التوبة (9) — آیت 122

وَ مَا کَانَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لِیَنۡفِرُوۡا کَآفَّۃً ؕ فَلَوۡ لَا نَفَرَ مِنۡ کُلِّ فِرۡقَۃٍ مِّنۡہُمۡ طَآئِفَۃٌ لِّیَتَفَقَّہُوۡا فِی الدِّیۡنِ وَ لِیُنۡذِرُوۡا قَوۡمَہُمۡ اِذَا رَجَعُوۡۤا اِلَیۡہِمۡ لَعَلَّہُمۡ یَحۡذَرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَالۡمُؤۡمِنُوۡنَلِیَنۡفِرُوۡاکَآفَّۃًفَلَوۡلَانَفَرَمِنۡ کُلِّ فِرۡقَۃٍمِّنۡہُمۡطَآئِفَۃٌلِّیَتَفَقَّہُوۡافِی الدِّیۡنِوَلِیُنۡذِرُوۡاقَوۡمَہُمۡاِذَارَجَعُوۡۤااِلَیۡہِمۡلَعَلَّہُمۡیَحۡذَرُوۡنَ
اور نہیںہےمو منوں کے(لائق)کہ وہ نکال پڑیںسارے کے سارےپھر کیوں نہنکلیہر گروہ سےان میں سےایک جماعتتاکہ وہ سمجھ بوجھ حاصل کر یںدین میںاور تاکہ وہ ڈرائیںاپنی قوم کوجبوہ لوٹیںطرف ان کےتاکہ وہوہ ڈریں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَالۡمُؤۡمِنُوۡنَلِیَنۡفِرُوۡاکَآفَّۃًفَلَوۡلَانَفَرَمِنۡ کُلِّ فِرۡقَۃٍمِّنۡہُمۡطَآئِفَۃٌلِّیَتَفَقَّہُوۡافِی الدِّیۡنِوَلِیُنۡذِرُوۡاقَوۡمَہُمۡاِذَارَجَعُوۡۤااِلَیۡہِمۡلَعَلَّہُمۡیَحۡذَرُوۡنَ
اور نہیںہےاہل ایمانکہ وہ نکل جائیںسارے کے سارےسو کیوں نہیںنکلےہر گروہ میں سےان میں سےکچھ لوگتاکہ وہ سمجھ حاصل کریںدین میںاور تاکہ وہ ڈرائیںاپنی قوم کوجبوہ واپس جائیںان کی طرفتاکہ وہبچ جائیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا كَانَالْمُؤْمِنُوْنَلِيَنْفِرُوْاكَآفَّةًفَلَوْلَا نَفَرَمِنْكُلِّ فِرْقَةٍمِّنْھُمْطَآئِفَةٌلِّيَتَفَقَّهُوْافِي الدِّيْنِوَلِيُنْذِرُوْاقَوْمَھُمْاِذَارَجَعُوْٓااِلَيْهِمْلَعَلَّھُمْيَحْذَرُوْنَ
اور نہیں ہےمومن (جمع)کہ وہ کوچ کریںسب کے سببس کیوںنہ کوچ کرےسےہر گروہان سے۔ ا ن کیایک جماعتتاکہ وہ سمجھ حاصل کریںدین میںاور تاکہ وہ ڈر سنائیںاپنی قومجبوہ لوٹیںان کی طرفتاکہ وہ (عجب نہیں)بچتے رہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2كَانَis
3الْمُؤْمِنُونَ(for) the believers
4لِيَنْفِرُواthat they go forth
5كَافَّةًall together
6فَلَوْلَاSo if not
7نَفَرَgo forth
8مِنْfrom
9كُلِّevery
10فِرْقَةٍgroup
11مِنْهُمْamong them
12طَائِفَةٌa party
13لِيَتَفَقَّهُواthat they may obtain understanding
14فِيin
15الدِّينِthe religion
16وَلِيُنْذِرُواand that they may warn
17قَوْمَهُمْtheir people
18إِذَاwhen
19رَجَعُواthey return
20إِلَيْهِمْto them
21لَعَلَّهُمْso that they may
22يَحْذَرُونَbeware