لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الممتحنة (60) — آیت 8

لَا یَنۡہٰىکُمُ اللّٰہُ عَنِ الَّذِیۡنَ لَمۡ یُقَاتِلُوۡکُمۡ فِی الدِّیۡنِ وَ لَمۡ یُخۡرِجُوۡکُمۡ مِّنۡ دِیَارِکُمۡ اَنۡ تَبَرُّوۡہُمۡ وَ تُقۡسِطُوۡۤا اِلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُقۡسِطِیۡنَ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایَنۡہٰىکُمُاللّٰہُعَنِ الَّذِیۡنَلَمۡیُقَاتِلُوۡکُمۡفِی الدِّیۡنِوَلَمۡیُخۡرِجُوۡکُمۡمِّنۡ دِیَارِکُمۡاَنۡتَبَرُّوۡہُمۡوَتُقۡسِطُوۡۤااِلَیۡہِمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُقۡسِطِیۡنَ
نہیں روکتا تمہیںاللہان لوگوں سےنہیںانہوں نے جنگ کی تم سےدین کے معاملے میںاور نہیںانہوں نے نکالا تمہیںتمہارے گھروں سےکہتم نیکی کرو ان سےاور تم انصاف کروان سےبےشکاللہوہ پسند کرتا ہےانصاف کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَایَنۡہٰىکُمُاللّٰہُعَنِ الَّذِیۡنَلَمۡیُقَاتِلُوۡکُمۡفِی الدِّیۡنِوَلَمۡیُخۡرِجُوۡکُمۡمِّنۡ دِیَارِکُمۡاَنۡتَبَرُّوۡہُمۡوَتُقۡسِطُوۡۤااِلَیۡہِمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُقۡسِطِیۡنَ
نہیںمنع کرتاتمہیںاﷲتعالیٰان لوگوں سےنہیںجنگ کی جنہوں نے تم سےدین میںاورنہیںانہوں نے نکالاتمہیںتمہارے گھروں سےیہ کہتم نیکی کروان سےاورتم انصاف کروان کے ساتھیقیناًاﷲتعالیٰمحبت رکھتاہےانصاف کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا يَنْهٰىكُمُاللّٰهُعَنِ الَّذِيْنَلَمْ يُقَاتِلُوْكُمْفِي الدِّيْنِوَلَمْ يُخْرِجُوْكُمْمِّنْ دِيَارِكُمْاَنْتَبَرُّوْهُمْوَتُقْسِطُوْٓااِلَيْهِمْ ۭاِنَّ اللّٰهَيُحِبُّالْمُقْسِطِيْنَ
تحقیق منع نہیں کرتااللہان لوگوں سے جوتم سے نہیں لڑتےدین میںاور انہوں نے تمہیں نہیں نکالاتمہارے گھروں سےکہتم دوستی کرو ان سےاور تم انصاف کروان سےبیشک اللہمحبوب رکھتا ہےانصاف کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَاNot
2يَنْهَاكُمُ(does) forbid you
3اللَّهُAllah
4عَنِfrom
5الَّذِينَthose who
6لَمْ(do) not
7يُقَاتِلُوكُمْfight you
8فِيin
9الدِّينِthe religion
10وَلَمْand (do) not
11يُخْرِجُوكُمْdrive you out
12مِنْof
13دِيَارِكُمْyour homes
14أَنْthat
15تَبَرُّوهُمْyou deal kindly
16وَتُقْسِطُواand deal justly
17إِلَيْهِمْwith them
18إِنَّIndeed
19اللَّهَAllah
20يُحِبُّloves
21الْمُقْسِطِينَthose who act justly