لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 8

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡا قَوّٰمِیۡنَ لِلّٰہِ شُہَدَآءَ بِالۡقِسۡطِ ۫ وَ لَا یَجۡرِمَنَّکُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰۤی اَلَّا تَعۡدِلُوۡا ؕ اِعۡدِلُوۡا ۟ ہُوَ اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰی ۫ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُوۡنُوۡاقَوّٰمِیۡنَلِلّٰہِشُہَدَآءَبِالۡقِسۡطِوَلَایَجۡرِمَنَّکُمۡشَنَاٰنُقَوۡمٍعَلٰۤیاَلَّاتَعۡدِلُوۡااِعۡدِلُوۡاہُوَاَقۡرَبُلِلتَّقۡوٰیوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوہوجاؤ تمقائم رہنے والےاللہ کے لیےگواہساتھ انصاف کےاور نہہر گز آمادہ کرے تمہیںدشمنیکسی قوم کیاس پرکہ نہتم عدل کرو گےعدل کرووہزیادہ قریب ہےتقوی کےاور ڈرواللہ سےبیشکاللہخوب خبر رکھنے والا ہےاس کی جوتم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُوۡنُوۡاقَوّٰمِیۡنَلِلّٰہِشُہَدَآءَبِالۡقِسۡطِوَلَایَجۡرِمَنَّکُمۡشَنَاٰنُقَوۡمٍعَلٰۤیاَلَّاتَعۡدِلُوۡااِعۡدِلُوۡاہُوَاَقۡرَبُلِلتَّقۡوٰیوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم بن جاؤخوب قائم رہنے والےاللہ تعالیٰ کے لئےگواہی دینے والےساتھ انصاف کےاور ہر گز نہمجرم بنا دے تمہیںدشمنیکسی قوم کیاوپراس (بات) کےکہ نہتم عدل کروتم عدل کرووہزیادہ قریب ہےتقویٰ کے لئےاور تم ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےیقیناًاللہ تعالیٰپوری طرح باخبر ہےساتھ اس کے جوتم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاكُوْنُوْاقَوّٰمِيْنَلِلّٰهِشُهَدَآءَبِالْقِسْطِوَلَا يَجْرِمَنَّكُمْشَنَاٰنُقَوْمٍعَلٰٓياَلَّا تَعْدِلُوْااِعْدِلُوْاهُوَاَقْرَبُلِلتَّقْوٰىوَاتَّقُوااللّٰهَاِنَّ اللّٰهَخَبِيْرٌبِمَاتَعْمَلُوْنَ
اےجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)ہوجاؤکھڑے ہونے والےاللہ کے لیےگواہانصاف کے ساتھاور تمہیں نہ ابھارےدشمنیکسی قومپرکہ انصاف نہ کروتم انصاف کرووہ (یہ)زیادہ قریبتقوی کےاور ڈرواللہبیشک اللہخوب باخبرجوتم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4كُونُواBe
5قَوَّامِينَsteadfast
6لِلَّهِfor Allah
7شُهَدَاءَ(as) witnesses
8بِالْقِسْطِin justice
9وَلَاand let not
10يَجْرِمَنَّكُمْprevent you
11شَنَآنُhatred
12قَوْمٍ(of) a people
13عَلَى[upon]
14أَلَّاthat not
15تَعْدِلُواyou do justice
16اعْدِلُواBe just
17هُوَit
18أَقْرَبُ(is) nearer
19لِلتَّقْوَىto [the] piety
20وَاتَّقُواAnd fear
21اللَّهَAllah
22إِنَّindeed
23اللَّهَAllah
24خَبِيرٌ(is) All-Aware
25بِمَاof what
26تَعْمَلُونَyou do