لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 38

وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَۃُ فَاقۡطَعُوۡۤا اَیۡدِیَہُمَا جَزَآءًۢ بِمَا کَسَبَا نَکَالًا مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالسَّارِقُوَالسَّارِقَۃُفَاقۡطَعُوۡۤااَیۡدِیَہُمَاجَزَآءًۢبِمَاکَسَبَانَکَالًامِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور چور مرداور چور عورتپس کاٹ دوہاتھ ان دونوں کےبلہ ہےبوجہ اس کے جوان دونوں نے کمایاعبرت ناک سزا ہےاللہ کی طرف سےاور اللہبہت زبر دست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالسَّارِقُوَالسَّارِقَۃُفَاقۡطَعُوۡۤااَیۡدِیَہُمَاجَزَآءًۢبِمَاکَسَبَانَکَالًامِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور چوری کرنے والا مرداور چوری کر نے والی عورتسو تم کاٹ ڈالوان دونوں کے ہاتھبدلہ ہےاس کا جوان دونوں نے کمایاعبرت ہےاللہ تعالیٰ کی طرف سےاور اللہ تعالیٰسب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالسَّارِقُوَالسَّارِقَةُفَاقْطَعُوْٓااَيْدِيَهُمَاجَزَآءًبِمَا كَسَبَانَكَالًامِّنَاللّٰهِوَاللّٰهُعَزِيْزٌحَكِيْمٌ
اور چور مرداور چور عورتکاٹ دوان دونوں کے ہاتھسزااس کی جو انہوں نے کیاعبرتسےاللہاور اللہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالسَّارِقُAnd (for) the male thief
2وَالسَّارِقَةُand the female thief
3فَاقْطَعُوا[then] cut off
4أَيْدِيَهُمَاtheir hands of both
5جَزَاءً(as) a recompense
6بِمَاfor what
7كَسَبَاthey both earned
8نَكَالًا(as) an exemplary (punishment)
9مِنَfrom
10اللَّهِAllah
11وَاللَّهُAnd Allah
12عَزِيزٌ(is) All-Mighty
13حَكِيمٌAll-Wise