لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 27

وَ اتۡلُ عَلَیۡہِمۡ نَبَاَ ابۡنَیۡ اٰدَمَ بِالۡحَقِّ ۘ اِذۡ قَرَّبَا قُرۡبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنۡ اَحَدِہِمَا وَ لَمۡ یُتَقَبَّلۡ مِنَ الۡاٰخَرِ ؕ قَالَ لَاَقۡتُلَنَّکَ ؕ قَالَ اِنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللّٰہُ مِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَابۡنَیۡاٰدَمَبِالۡحَقِّاِذۡقَرَّبَاقُرۡبَانًافَتُقُبِّلَمِنۡ اَحَدِہِمَاوَلَمۡیُتَقَبَّلۡمِنَ الۡاٰخَرِقَالَلَاَقۡتُلَنَّکَقَالَاِنَّمَایَتَقَبَّلُاللّٰہُمِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ
اور پڑھیےان پرخبردو بیٹوں کیآدم کےساتھ حق کےجبان دونوں نے قربانی کیقربانی کرناتو وہ قبول کرلی گئیان دونوں میں ایک سےاور نہوہ قبول کی گئیدوسرے سےکہاالبتہ میں ضرور قتل کردوں گا تجھےکہابیشکقبول کرتا ہےاللہمتقی لو گوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَابۡنَیۡاٰدَمَبِالۡحَقِّاِذۡقَرَّبَاقُرۡبَانًافَتُقُبِّلَمِنۡ اَحَدِہِمَاوَلَمۡ یُتَقَبَّلۡمِنَ الۡاٰخَرِقَالَلَاَقۡتُلَنَّکَقَالَاِنَّمَایَتَقَبَّلُاللّٰہُمِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ
اور تم پڑھ کر سناؤانہیںواقعہدو بیٹوں کاآدم کےساتھ حق کےجبدونوں نےقربانی پیش کیقربانیتو وہ قبول کی گئیان دونوں میں سے ایک سےاور نہیں وہ قبول کی گئیدوسرے سےاس نے کہایقیناً میں ضرور بہ ضرور قتل کروں گا تمہیںاس نے جواب دیابے شکقبول کرتا ہےاللہ تعالیٰمتقیوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتْلُعَلَيْهِمْنَبَاَابْنَيْ اٰدَمَبِالْحَقِّاِذْ قَرَّبَاقُرْبَانًافَتُقُبِّلَمِنْاَحَدِهِمَاوَلَمْ يُتَقَبَّلْمِنَ الْاٰخَرِقَالَلَاَقْتُلَنَّكَقَالَاِنَّمَايَتَقَبَّلُاللّٰهُمِنَالْمُتَّقِيْنَ
اور سناانہیںخبرآدم کے دو بیٹےاحوال واقعیجب دونوں نے پیش کیکچھ نیازتو قبول کرلی گئیسےان میں سے ایکاور نہ قبول کی گئیدوسرے سےاس نے کہامیں ضرور تجھے مار ڈالونگااس نے کہابیشک صرفقبول کرتا ہےاللہسےپرہیزگار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتْلُAnd recite
2عَلَيْهِمْto them
3نَبَأَthe story
4ابْنَيْ(of) two sons
5آدَمَ(of) Adam
6بِالْحَقِّin truth
7إِذْwhen
8قَرَّبَاboth offered
9قُرْبَانًاa sacrifice
10فَتُقُبِّلَand it was accepted
11مِنْfrom
12أَحَدِهِمَاone of both
13وَلَمْand not
14يُتَقَبَّلْwas accepted
15مِنَfrom
16الْآخَرِthe other
17قَالَSaid (the latter)
18لَأَقْتُلَنَّكَSurely I will kill you
19قَالَSaid (the former)
20إِنَّمَاOnly
21يَتَقَبَّلُaccepts
22اللَّهُ(does) Allah
23مِنَfrom
24الْمُتَّقِينَthe God fearing