لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 93

وَ مَنۡ یَّقۡتُلۡ مُؤۡمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ خٰلِدًا فِیۡہَا وَ غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَ لَعَنَہٗ وَ اَعَدَّ لَہٗ عَذَابًا عَظِیۡمًا ﴿۹۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّقۡتُلۡمُؤۡمِنًامُّتَعَمِّدًافَجَزَآؤُہٗجَہَنَّمُخٰلِدًافِیۡہَاوَغَضِبَاللّٰہُعَلَیۡہِوَلَعَنَہٗوَاَعَدَّلَہٗعَذَابًاعَظِیۡمًا
اور جوقتل کرےکسی مومن کوجان بوجھ کرتو بدلہ ہے اس کاجہنمہمیشہ رہنے والا ہےاس میںاور غضب ناک ہوااللہاس پراور اس نے لعنت کی اس پراور اس نے تیار کر رکھا ہےاس کے لیےعذاببہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّقۡتُلۡمُؤۡمِنًامُّتَعَمِّدًافَجَزَآؤُہٗجَہَنَّمُخٰلِدًافِیۡہَاوَغَضِبَاللّٰہُعَلَیۡہِوَلَعَنَہٗوَاَعَدَّلَہٗعَذَابًاعَظِیۡمًا
اور جو شخصقتل کرےکسی مومن کوجان بوجھ کرتو سزا اس کیجہنم ہو گیہمیشہ رہنے والا ہےجس میںاور غضبناک ہوااللہ تعالیٰاوپر اس کےاور اس نے لعنت کی ہے اس پراور اس نے تیار کیا ہےاس کے لیےعذاببہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْيَّقْتُلْمُؤْمِنًامُّتَعَمِّدًافَجَزَآؤُهٗجَهَنَّمُخٰلِدًافِيْھَاوَغَضِبَ اللّٰهُعَلَيْهِوَلَعَنَهٗوَاَعَدَّ لَهٗعَذَابًاعَظِيْمًا
اور جو کوئیقتل کردےکسی مسلمان کودانستہ (قصداً )تو اس کی سزاجہنمہمیشہ رہے گااس میںاور اللہ کا غضباس پراور اس کی لعنتاور اس کے لیے تیار کر رکھا ہےعذاببڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2يَقْتُلْkills
3مُؤْمِنًاa believer
4مُتَعَمِّدًاintentionally
5فَجَزَاؤُهُthen his recompense
6جَهَنَّمُ(is) Hell
7خَالِدًاabiding forever
8فِيهَاin it
9وَغَضِبَand will fall the wrath
10اللَّهُ(of) Allah
11عَلَيْهِon him
12وَلَعَنَهُand He (will) curse him
13وَأَعَدَّand He has prepared
14لَهُfor him
15عَذَابًاa punishment
16عَظِيمًاgreat