لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 75

وَ مَا لَکُمۡ لَا تُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الۡوِلۡدَانِ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡ ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃِ الظَّالِمِ اَہۡلُہَا ۚ وَ اجۡعَلۡ لَّنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ وَلِیًّا ۚۙ وَّ اجۡعَلۡ لَّنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ نَصِیۡرًا ﴿ؕ۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَکُمۡلَاتُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَمِنَ الرِّجَالِوَالنِّسَآءِوَالۡوِلۡدَانِالَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاَخۡرِجۡنَامِنۡ ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃِالظَّالِمِاَہۡلُہَاوَاجۡعَلۡلَّنَامِنۡ لَّدُنۡکَوَلِیًّاوَّاجۡعَلۡلَّنَامِنۡ لَّدُنۡکَنَصِیۡرًا
اور کیا ہےتمہیںنہیں تم جنگ کرتےاللہ کے راستے میںحالانکہ جو کمزور ہیںمردوں میں سےاور عورتوںاور بچوں (میں سے)وہ جوکہتے ہیںاے ہمارے ربنکال ہمہیںاس بستی سےظالم ہیںرہنے والے اس کےاور بنا دےہمارے لیےاپنے پاس سےکوئی حمایتیاور بنادےہمارے لیےاپنے پاس سےکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَکُمۡلَاتُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَمِنَ الرِّجَالِوَالنِّسَآءِوَالۡوِلۡدَانِالَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاَخۡرِجۡنَامِنۡ ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃِالظَّالِمِاَہۡلُہَاوَاجۡعَلۡلَّنَامِنۡ لَّدُنۡکَوَلِیًّاوَّاجۡعَلۡلَّنَامِنۡ لَّدُنۡکَنَصِیۡرًا
اور کیا ہےتمہارے لیےنہیں تم لڑتےاللہ تعالیٰ کی راہ میںاور بے بسمردوں میں سےاور عورتوںاور بچوں کے لیےوہ لوگ جوکہتے ہیںاے ہمارے ربتو نکال ہمیںاس بستی سےظالم ہیںباشندے جس کےاور بنا دےہمارے لیےاپنے پاس سےکوئی حمایتیاور بنا دےہمارے لیےاپنے پاس سےکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَالَكُمْلَا تُقَاتِلُوْنَفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِوَالْمُسْتَضْعَفِيْنَمِنَالرِّجَالِوَ النِّسَآءِوَ الْوِلْدَانِالَّذِيْنَيَقُوْلُوْنَرَبَّنَآاَخْرِجْنَامِنْھٰذِهِالْقَرْيَةِالظَّالِمِاَهْلُھَاوَاجْعَلْلَّنَامِنْلَّدُنْكَوَلِيًّۢاوَّاجْعَلْلَّنَامِنْلَّدُنْكَنَصِيْرًا
اور کیاتمہیںتم نہیں لڑتےمیںاللہ کا راستہاورکمزور (بےبس)سےمرد (جمع)اور عورتیںاور بچےجوکہتے ہیں (دعا)اے ہمارے ربہمیں نکالسےاسبستیظالماس کے رہنے والےاور بنا دےہمارے لیےسےاپنے پاسدوست (حمایتی)اور بنادےہمارے لیےسےاپنے پاسمددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd what?
2لَكُمْfor you
3لَا(that) not
4تُقَاتِلُونَyou fight
5فِيin
6سَبِيلِ(the) way
7اللَّهِ(of) Allah
8وَالْمُسْتَضْعَفِينَand (for) those who are weak
9مِنَamong
10الرِّجَالِthe men
11وَالنِّسَاءِand the women
12وَالْوِلْدَانِand the children
13الَّذِينَthose who
14يَقُولُونَsay
15رَبَّنَاOur Lord
16أَخْرِجْنَاtake us out
17مِنْof
18هَذِهِthis
19الْقَرْيَةِ[the] town
20الظَّالِمِ[the] oppressor(s)
21أَهْلُهَا(are) its people
22وَاجْعَلْand appoint
23لَنَاfor us
24مِنْfrom
25لَدُنْكَYourself
26وَلِيًّاa protector
27وَاجْعَلْand appoint
28لَنَاfor us
29مِنْfrom
30لَدُنْكَYourself
31نَصِيرًاa helper