لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 115

وَ مَنۡ یُّشَاقِقِ الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُ الۡہُدٰی وَ یَتَّبِعۡ غَیۡرَ سَبِیۡلِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ نُوَلِّہٖ مَا تَوَلّٰی وَ نُصۡلِہٖ جَہَنَّمَ ؕ وَ سَآءَتۡ مَصِیۡرًا ﴿۱۱۵﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیُّشَاقِقِالرَّسُوۡلَمِنۡۢ بَعۡدِمَاتَبَیَّنَلَہُالۡہُدٰیوَ یَتَّبِعۡغَیۡرَ سَبِیۡلِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَنُوَلِّہٖمَاتَوَلّٰیوَنُصۡلِہٖجَہَنَّمَوَسَآءَتۡمَصِیۡرًا
اور جو کوئیمخالفت کرےرسول کیبعد اس کےجوواضح ہوگئیاس کے لیےہدایتاور پیروی کرےمومنوں کے راستے کے علاوہ کیہم پھیر دیں گے اسےجدھروہ پھر گیااور ہم جلائیں گے اسےجہنم میںاور کتنی بری ہےلوٹنے کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیُّشَاقِقِالرَّسُوۡلَمِنۡۢ بَعۡدِ مَاتَبَیَّنَلَہُالۡہُدٰیوَ یَتَّبِعۡغَیۡرَسَبِیۡلِالۡمُؤۡمِنِیۡنَنُوَلِّہٖمَاتَوَلّٰیوَنُصۡلِہٖجَہَنَّمَوَسَآءَتۡمَصِیۡرًا
اور جو کوئیمخالفت کرےرسول کیبعد اس کےجوواضح ہو چکیاس کے لیےہدایتاور وہ پیروی کرے گاعلاوہراستے کےاہل ایمان کےہم پھیر دیں گے اسےجدھر بھیوہ پھرے گااور ہم داخل کریں گے اسےجہنم میںاور بہت ہی بری ہےلوٹنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْيُّشَاقِقِالرَّسُوْلَمِنْۢ بَعْدِمَاتَبَيَّنَلَهُالْهُدٰىوَيَتَّبِعْغَيْرَسَبِيْلِ الْمُؤْمِنِيْنَنُوَلِّهٖمَا تَوَلّٰىوَنُصْلِهٖجَهَنَّمَوَسَآءَتْمَصِيْرًا
اور جومخالفت کرےرسولاس کے بعدجبظاہر ہوچکیاس کے لیےہدایتاورچلےخلافمومنوں کا راستہہم حوالہ کردیں گےجو اس نے اختیار کیااور ہم اسے داخل کرینگےجہنمبری جگہپہنچے (پلٹنے) کی جگہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2يُشَاقِقِopposes
3الرَّسُولَthe Messenger
4مِنْfrom
5بَعْدِafter
6مَاwhat
7تَبَيَّنَ(has) become clear
8لَهُto him
9الْهُدَى(of) the guidance
10وَيَتَّبِعْand he follows
11غَيْرَother than
12سَبِيلِ(the) way
13الْمُؤْمِنِينَ(of) the believers
14نُوَلِّهِWe will turn him
15مَا(to) what
16تَوَلَّىhe (has) turned
17وَنُصْلِهِand We will burn him
18جَهَنَّمَ(in) Hell
19وَسَاءَتْand evil it is
20مَصِيرًا(as) a destination