لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 15

وَ اِنۡ جَاہَدٰکَ عَلٰۤی اَنۡ تُشۡرِکَ بِیۡ مَا لَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلۡمٌ ۙ فَلَا تُطِعۡہُمَا وَ صَاحِبۡہُمَا فِی الدُّنۡیَا مَعۡرُوۡفًا ۫ وَّ اتَّبِعۡ سَبِیۡلَ مَنۡ اَنَابَ اِلَیَّ ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرۡجِعُکُمۡ فَاُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡجَاہَدٰکَعَلٰۤیاَنۡتُشۡرِکَبِیۡمَالَیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌفَلَاتُطِعۡہُمَاوَصَاحِبۡہُمَافِی الدُّنۡیَامَعۡرُوۡفًاوَّاتَّبِعۡسَبِیۡلَمَنۡاَنَابَاِلَیَّثُمَّاِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگردونوں کوشش کریں تمہارے ساتھاس پرکہتم شریک کرومیرے ساتھاسے جونہیںتمہیںجس کاکوئی علمتو نہتم اطاعت کرو ان دونوں کیاور ساتھ رہو ان دونوں کےدنیا میںبھلے طریقے سےاور پیروی کروراستے کیاس کی جورجوع کرےمیری طرفپھرطرف میرے ہیلوٹنا ہے تمہاراپھر میں بتاؤں گا تمہیںوہ جوتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡجَاہَدٰکَعَلٰۤیاَنۡتُشۡرِکَبِیۡمَالَیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌفَلَاتُطِعۡہُمَاوَصَاحِبۡہُمَافِی الدُّنۡیَامَعۡرُوۡفًاوَّاتَّبِعۡسَبِیۡلَمَنۡاَنَابَاِلَیَّثُمَّاِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگروہ دونوں دباؤ ڈالیں تجھ پراوپریہ کہتو کسی کو شریک کرےمیرے ساتھجس کانہیں ہےتجھےا س کاعلمپھر نہ تم اطاعت کرنا ان دونوں کیاور ان دونوں کے ساتھ ہودنیامیںاچھے طریقے سےاور تم چلوـ(اس کے) راستے پرجس نےرجو ع کیامیری طرفپھرمیری طرف ہیپلٹنا ہے تمہاراتو میں بتادوں گا تمہیںجو کچھتھے تمعمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْجَاهَدٰكَعَلٰٓياَنْ تُشْرِكَبِيْمَا لَيْسَلَكَبِهٖعِلْمٌ ۙفَلَا تُطِعْهُمَاوَصَاحِبْهُمَافِي الدُّنْيَامَعْرُوْفًا ۡوَّاتَّبِعْسَبِيْلَمَنْاَنَابَاِلَيَّ ۚثُمَّاِلَيَّمَرْجِعُكُمْفَاُنَبِّئُكُمْبِمَاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اور اگروہ تیرے ساتھ کوشش کریںپر (کی)کہ تو شیرک ٹھہرائےمیراجس کا نہیںتجھےاس کاکوئی علمتو ان دونوں کا کہا نہ ماناور ان کے ساتھ بسر کردنیا میںاچھے طریقے سےاور تو پیروی کرراستہجورجوع کرےمیری طرفپھرمیری طرفتمہیں لوٹ کر آنا ہےسو میں تمہیں آگاہ کروں گاجو کچھتم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْBut if
2جَاهَدَاكَthey both strive against you
3عَلَىon
4أَنْthat
5تُشْرِكَyou associate partners
6بِيwith Me
7مَاwhat
8لَيْسَnot
9لَكَyou have
10بِهِof it
11عِلْمٌany knowledge
12فَلَاthen (do) not
13تُطِعْهُمَاobey both of them
14وَصَاحِبْهُمَاBut accompany both of them
15فِيin
16الدُّنْيَاthe world
17مَعْرُوفًا(with) kindness
18وَاتَّبِعْand follow
19سَبِيلَ(the) path
20مَنْ(of him) who
21أَنَابَturns
22إِلَيَّto Me
23ثُمَّThen
24إِلَيَّtowards Me
25مَرْجِعُكُمْ(is) your return
26فَأُنَبِّئُكُمْthen I will inform you
27بِمَاof what
28كُنْتُمْyou used (to)
29تَعْمَلُونَdo