لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 38

فَاٰتِ ذَاالۡقُرۡبٰی حَقَّہٗ وَ الۡمِسۡکِیۡنَ وَ ابۡنَالسَّبِیۡلِ ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ لِّلَّذِیۡنَ یُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَ اللّٰہِ ۫ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاٰتِذَاالۡقُرۡبٰیحَقَّہٗوَالۡمِسۡکِیۡنَوَابۡنَ‌السَّبِیۡلِذٰلِکَخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَیُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَاللّٰہِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
پس آپ دیجیےقرابت دار کوحق اس کااور مسکیناور مسافر کویہبہتر ہےان کے لیے جوچاہتے ہیںچہرہاللہ کااور یہی لوگ ہیںوہجو فلاح پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاٰتِذَاالۡقُرۡبٰیحَقَّہٗوَالۡمِسۡکِیۡنَوَابۡنَ‌السَّبِیۡلِذٰلِکَخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَیُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَ اللّٰہِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
چنانچہ دے دورشتے دار کوحق اس کااور مسکین کواور مسافر کویہیبہترہےان لوگوں کے لیے جوارادہ رکھتے ہیںاللہ تعالیٰ کی رضا کااور یہی لوگوہفلاح پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاٰتِذَا الْقُرْبٰىحَقَّهٗوَالْمِسْكِيْنَوَابْنَ السَّبِيْلِ ۭذٰلِكَخَيْرٌلِّلَّذِيْنَيُرِيْدُوْنَوَجْهَ اللّٰهِ ۡوَاُولٰٓئِكَهُمُالْمُفْلِحُوْنَ
پس دو تمقرابت داراس کا حقاور محتاجاور مسافریہبہتران لوگوں کے لیے جووہ چاہتے ہیںاللہ کی رضااور وہی لوگوہفلاح پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَآتِSo give
2ذَاpossessor of
3الْقُرْبَىthe near relative
4حَقَّهُhis right
5وَالْمِسْكِينَand the poor
6وَابْنَand the son of (travellers)
7السَّبِيلِthe wayfarer (travellers)
8ذَلِكَThat
9خَيْرٌ(is) best
10لِلَّذِينَfor those who
11يُرِيدُونَdesire
12وَجْهَ(the) Countenance
13اللَّهِ(of) Allah
14وَأُولَئِكَAnd those
15هُمُthey
16الْمُفْلِحُونَ(are) the successful ones