لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 102

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ وَ لَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَحَقَّتُقٰتِہٖوَلَاتَمُوۡتُنَّاِلَّاوَاَنۡتُمۡمُّسۡلِمُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوڈرواللہ سےجیسے )حق ہےاس سے ڈرنے کااور ہرگز نہ تم مرنامگراس حال میں کہ ہو تممسلمان ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَحَقَّتُقٰتِہٖوَلَاتَمُوۡتُنَّاِلَّاوَاَنۡتُمۡمُّسۡلِمُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےحق ہےاس سے ڈرنے کااور تمہیں ہر گز موت نہ آئےمگراس حال میں کہ تممسلمان ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰهَحَقَّتُقٰتِھٖوَلَا تَمُوْتُنَّاِلَّاوَاَنْتُمْمُّسْلِمُوْنَ
اےوہ جو کہایمان لائےتم ڈرواللہحقاس سے ڈرنااور تم ہرگز نہ مرنامگراور تممسلمان (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve[d]!
4اتَّقُواFear
5اللَّهَAllah
6حَقَّ(as is His) right
7تُقَاتِهِ(that) He (should) be feared
8وَلَاand (do) not
9تَمُوتُنَّdie
10إِلَّاexcept
11وَأَنْتُمْ[while you]
12مُسْلِمُونَ(as) Muslims