لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 65

فَاِذَا رَکِبُوۡا فِی الۡفُلۡکِ دَعَوُا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ۚ فَلَمَّا نَجّٰہُمۡ اِلَی الۡبَرِّ اِذَا ہُمۡ یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَارَکِبُوۡافِی الۡفُلۡکِدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَفَلَمَّانَجّٰہُمۡاِلَی الۡبَرِّاِذَاہُمۡیُشۡرِکُوۡنَ
پھر جبوہ سوار ہوتے ہیںکشتی میںوہ پکارتے ہیںاللہ کوخالص کرنے والے ہو کراس کے لیےدین کوتو جبوہ نجات دیتا ہے انہیںطرف خشکی کےیکایکوہوہ شرک کرنے لگتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَارَکِبُوۡافِی الۡفُلۡکِدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَفَلَمَّانَجّٰہُمۡاِلَیالۡبَرِّاِذَاہُمۡیُشۡرِکُوۡنَ
پھرجبوہ سوار ہوتے ہیںکشتی میںدعا مانگتے ہیںاللہ تعالیٰ سےخالص کرتے ہوئےاسی کے لیےدین کوپھر جبوہ (اللہ)نجات دیتا ہے انہیںطرفخشکی کیاچانک ہیوہشرک کرنے لگتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِذَارَكِبُوْافِي الْفُلْكِدَعَوُا اللّٰهَمُخْلِصِيْنَلَهُ الدِّيْنَ ڬفَلَمَّانَجّٰىهُمْاِلَى الْبَرِّاِذَا هُمْيُشْرِكُوْنَ
پھر جبوہ سوار ہوئے ہیںکشتی میںاللہ کو پکارتے ہیںخالص رکھ کراس کے لیے اعتقادپھر جبوہ انہیں نجات دیتا ہےخشکی کی طرفناگہاں (فورا) وہشرک کرنے لگتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِذَاAnd when
2رَكِبُواthey embark
3فِي[in]
4الْفُلْكِthe ship
5دَعَوُاthey call
6اللَّهَAllah
7مُخْلِصِينَ(being) sincere
8لَهُto Him
9الدِّينَ(in) the religion
10فَلَمَّاBut when
11نَجَّاهُمْHe delivers them
12إِلَىto
13الْبَرِّthe land
14إِذَاbehold
15هُمْthey
16يُشْرِكُونَassociate partners (with Him)