لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 6

وَ مَنۡ جَاہَدَ فَاِنَّمَا یُجَاہِدُ لِنَفۡسِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡجَاہَدَفَاِنَّمَایُجَاہِدُلِنَفۡسِہٖاِنَّاللّٰہَلَغَنِیٌّعَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور جو کوئیجہاد کرےتو بےشکوہ جہاد کرتا ہےاپنے نفس کے لئےبےشکاللہالبتہ بہت بےنیاز ہےتمام جہان والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡجَاہَدَفَاِنَّمَایُجَاہِدُلِنَفۡسِہٖاِنَّاللّٰہَلَغَنِیٌّعَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور جو کوئیجہاد کرےتو یقیناًوہ جہاد کرتا ہےاپنے لیےبلا شبہاللہ تعالیٰیقیناً بہت بے پرواہ ہےسارے جہانوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْجَاهَدَفَاِنَّمَايُجَاهِدُلِنَفْسِهٖاِنَّاللّٰهَلَغَنِيٌّعَنِالْعٰلَمِيْنَ
اور جوکوشش کرتا ہےتو صرفکوشش کرتا ہےاپنی ذات کے لیےبیشکاللہالبتہ بےنیازسےجہان والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2جَاهَدَstrives
3فَإِنَّمَاthen only
4يُجَاهِدُhe strives
5لِنَفْسِهِfor himself
6إِنَّIndeed
7اللَّهَAllah
8لَغَنِيٌّ(is) Free from need
9عَنِof
10الْعَالَمِينَthe worlds