لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 58

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُبَوِّئَنَّہُمۡ مِّنَ الۡجَنَّۃِ غُرَفًا تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ نِعۡمَ اَجۡرُ الۡعٰمِلِیۡنَ ﴿٭ۖ۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَنُبَوِّئَنَّہُمۡمِّنَ الۡجَنَّۃِغُرَفًاتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَانِعۡمَاَجۡرُالۡعٰمِلِیۡنَ
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکالبتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے انہیںجنت کےبالا خانےبہتی ہوں گیان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںکتنا اچھا ہےاجرعمل کرنے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَنُبَوِّئَنَّہُمۡمِّنَ الۡجَنَّۃِغُرَفًاتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَانِعۡمَاَجۡرُالۡعٰمِلِیۡنَ
اور جو لوگایمان لائےاور جنہوں نے کیںنیکیاںہم ضرور جگہ دیں گے ان کوجنت میںاونچے گھروں میںبہتی ہوں گیجن کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہوں گےاس میںاچھا ہےاجرعمل کرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَنُبَوِّئَنَّهُمْمِّنَالْجَنَّةِغُرَفًاتَجْرِيْمِنْ تَحْتِهَاالْاَنْهٰرُخٰلِدِيْنَفِيْهَا ۭنِعْمَ اَجْرُالْعٰمِلِيْنَ
اور جو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکہم ضرور انہیں جگہ دیں گےسے۔ کےجنتبالاخانےجاری ہیںاس کے نیچے سےنہریںوہ ہمیشہ رہیں گےاس میں(کیا ہی) اچھا اجرکام کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieve
3وَعَمِلُواand do
4الصَّالِحَاتِ[the] righteous deeds
5لَنُبَوِّئَنَّهُمْsurely We will give them a place
6مِنَin
7الْجَنَّةِParadise
8غُرَفًاlofty dwellings
9تَجْرِيflow
10مِنْfrom
11تَحْتِهَاunderneath it
12الْأَنْهَارُthe rivers
13خَالِدِينَwill abide forever
14فِيهَاin it
15نِعْمَExcellent is
16أَجْرُ(the) reward
17الْعَامِلِينَ(of) the workers