لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 67

فَاَمَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّامَنۡتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًافَعَسٰۤیاَنۡیَّکُوۡنَمِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ
تو رہاوہ جس نےتوبہ کیاور ایمان لایااور اس نے عمل کیےنیکتو امید ہےکہہو گا وہفلاح پانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّامَنۡتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًافَعَسٰۤیاَنۡیَّکُوۡنَمِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ
پس رہا وہجس نےتوبہ کیاورایمان لایااور عمل کیانیکتو اُمید ہےیہ کہوہ ہوگافلاح پانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَمَّامَنْ تَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًافَعَسٰٓياَنْ يَّكُوْنَمِنَالْمُفْلِحِيْنَ
سو لیکنجس نے توبہ کیاور ایمان لایااور اس نے عمل کیےاچھےتو امید ہےکہ وہ ہوسےکامیابی پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَمَّاBut as for
2مَنْ(him) who
3تَابَrepented
4وَآمَنَand believed
5وَعَمِلَand did
6صَالِحًاrighteousness
7فَعَسَىthen perhaps
8أَنْ[that]
9يَكُونَhe will be
10مِنَof
11الْمُفْلِحِينَthe successful ones