لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 18

فَاَصۡبَحَ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ فَاِذَا الَّذِی اسۡتَنۡصَرَہٗ بِالۡاَمۡسِ یَسۡتَصۡرِخُہٗ ؕ قَالَ لَہٗ مُوۡسٰۤی اِنَّکَ لَغَوِیٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَصۡبَحَفِی الۡمَدِیۡنَۃِخَآئِفًایَّتَرَقَّبُفَاِذَاالَّذِیاسۡتَنۡصَرَہٗبِالۡاَمۡسِیَسۡتَصۡرِخُہٗقَالَلَہٗمُوۡسٰۤیاِنَّکَلَغَوِیٌّمُّبِیۡنٌ
تو اس نے صبح کیشہر میںڈرتے ہوئےخفیہ ٹوہ لگاتے ہوئےپھر اچانکوہ شخصجس نے مدد مانگی تھی اس سےکلوہ فریاد کر رہا تھا اس سےکہااسےموسیٰ نےبےشک توالبتہ بہکا ہوا ہےکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَصۡبَحَفِی الۡمَدِیۡنَۃِخَآئِفًایَّتَرَقَّبُفَاِذَاالَّذِیاسۡتَنۡصَرَہٗبِالۡاَمۡسِیَسۡتَصۡرِخُہٗقَالَلَہٗمُوۡسٰۤیاِنَّکَلَغَوِیٌّمُّبِیۡنٌ
پھر صبح کیشہر میںڈرتے ہوئےخطرہ بھانپتے ہوئےتو اچانکوہی شخص جس نےمدد مانگی تھی اُس سےکلاس سے فریاد کر رہا تھاکہااُس سےموسیٰ نےیقیناً تمضرور گمراہ ہوکھلے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَصْبَحَفِي الْمَدِيْنَةِخَآئِفًايَّتَرَقَّبُفَاِذَا الَّذِياسْتَنْصَرَهٗبِالْاَمْسِيَسْتَصْرِخُهٗقَالَلَهٗمُوْسٰٓىاِنَّكَلَغَوِيٌّمُّبِيْنٌ
پس صبح ہوئی اس کیشہر میںڈرتا ہواانتظار کرتا ہواتو ناگہاں وہ جساس نے مددمانگی تھی اس سےکلوہ (پھر) اس سے فریاد کر رہا ہےکہااس کوموسیٰبیشک توالبتہ گمراہکھلا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَصْبَحَIn the morning he was
2فِيin
3الْمَدِينَةِthe city
4خَائِفًاfearful
5يَتَرَقَّبُ(and) was vigilant
6فَإِذَاwhen behold!
7الَّذِيThe one who
8اسْتَنْصَرَهُsought his help
9بِالْأَمْسِthe previous day
10يَسْتَصْرِخُهُcried out to him for help
11قَالَSaid
12لَهُto him
13مُوسَىMusa
14إِنَّكَIndeed you
15لَغَوِيٌّ(are) surely a deviator
16مُبِينٌclear