لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 25

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ الَّذِیۡ جَعَلۡنٰہُ لِلنَّاسِ سَوَآءَۨ الۡعَاکِفُ فِیۡہِ وَ الۡبَادِ ؕ وَ مَنۡ یُّرِدۡ فِیۡہِ بِاِلۡحَادٍۭ بِظُلۡمٍ نُّذِقۡہُ مِنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿٪۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِالَّذِیۡجَعَلۡنٰہُلِلنَّاسِسَوَآءَۨالۡعَاکِفُفِیۡہِوَالۡبَادِوَمَنۡیُّرِدۡفِیۡہِبِاِلۡحَادٍۭبِظُلۡمٍنُّذِقۡہُمِنۡ عَذَابٍاَلِیۡمٍ
بےشکوہ جنہوں نےکفر کیااور وہ روکتے ہیںاللہ کے راستے سےاور مسجدِحرام سےوہ جوبنایا ہم نے اسےلوگوں کے لیےیکساں/برابر ہےرہنے والااس میںاور باہر سے آنے والااور جو کوئیارادہ کرے گااس میںالحاد/کج روی کاساتھ ظلم کےہم چکھائیں گے اسےعذاب میں سےدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِالَّذِیۡجَعَلۡنٰہُلِلنَّاسِسَوَآءَۨالۡعَاکِفُفِیۡہِوَالۡبَادِوَمَنۡیُّرِدۡفِیۡہِبِاِلۡحَادٍۭبِظُلۡمٍنُّذِقۡہُمِنۡ عَذَابٍاَلِیۡمٍ
یقیناًجن لوگوں نےکفر کیااور وہ روکتے ہیںاللہ تعالیٰ کے راستے سےاور مسجد حرام سےجسےبنایا ہم نے اُس کوتمام لوگوں کے لیےبرابر ہیںمقامی باشندےاس میںاور باہر سے آنے والےاور جوارادہ کرےگااس میںکج روی سےظلم کرنے کاہم چکھائیں گے اس کوعذاب سےدرد ناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَ كَفَرُوْاوَيَصُدُّوْنَعَنْسَبِيْلِ اللّٰهِوَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِالَّذِيْجَعَلْنٰهُلِلنَّاسِسَوَآءَۨ الْعَاكِفُفِيْهِوَالْبَادِوَمَنْيُّرِدْفِيْهِبِاِلْحَادٍبِظُلْمٍنُّذِقْهُمِنْعَذَابٍاَلِيْمٍ
بیشکجن لوگوں نے کفر کیااور وہ روکتے ہیںسےاللہ کا راستہاور مسجد حرام (بیت اللہ)وہ جسےہم نے مقرر کیالوگوں کے لیےبرابررہنے والااس میںاور پردیسیاور جوارادہ کرےاس میںگمراہی کاظلم سےہم اسے چکھائیں گےسےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieved
4وَيَصُدُّونَand hinder
5عَنْfrom
6سَبِيلِ(the) way
7اللَّهِ(of) Allah
8وَالْمَسْجِدِand Al-Masjid
9الْحَرَامِAl-Haraam
10الَّذِيwhich
11جَعَلْنَاهُWe made it
12لِلنَّاسِfor the mankind
13سَوَاءًequal
14الْعَاكِفُ(are) the resident
15فِيهِtherein
16وَالْبَادِand the visitor
17وَمَنْand whoever
18يُرِدْintends
19فِيهِtherein
20بِإِلْحَادٍof deviation
21بِظُلْمٍ(or) wrongdoing
22نُذِقْهُWe will make him taste
23مِنْof
24عَذَابٍa punishment
25أَلِيمٍpainful