لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 36

وَ اِذَا رَاٰکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ یَّتَّخِذُوۡنَکَ اِلَّا ہُزُوًا ؕ اَہٰذَا الَّذِیۡ یَذۡکُرُ اٰلِہَتَکُمۡ ۚ وَ ہُمۡ بِذِکۡرِ الرَّحۡمٰنِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَارَاٰکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡیَّتَّخِذُوۡنَکَاِلَّاہُزُوًااَہٰذَاالَّذِیۡیَذۡکُرُاٰلِہَتَکُمۡوَہُمۡبِذِکۡرِالرَّحۡمٰنِہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اور جبدیکھتے ہیں آپ کووہ جنہوں نےکفر کیانہیںوہ بناتے آپ کامگرمذاقکیا یہ ہےوہ جوذکر کرتا ہےتمہارے الٰہوں کاحالانکہ وہذکر سےرحمٰن کےوہانکاری ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَارَاٰکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡیَّتَّخِذُوۡنَکَاِلَّاہُزُوًااَہٰذَاالَّذِیۡیَذۡکُرُاٰلِہَتَکُمۡوَہُمۡبِذِکۡرِالرَّحۡمٰنِہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اور جبدیکھتے ہیں آپ کووہ لوگجنہوں نے کفر کیانہیںوہ بناتے آپ کامگرمذاقکیا یہی ہےوہ شخص جوذکر کیا کرتا ہےتمہارے معبودوں کاحالانکہ وہذکر کارحمٰن کےوہانکار کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَارَاٰكَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓااِنْيَّتَّخِذُوْنَكَاِلَّاهُزُوًااَھٰذَاالَّذِيْيَذْكُرُاٰلِهَتَكُمْوَهُمْبِذِكْرِالرَّحْمٰنِهُمْكٰفِرُوْنَ
اور جبتمہیں دیکھتے ہیںوہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)نہیںٹھہراتے تمہیںمگر۔ صرفایک ہنسی مذاقکیا یہ ہےوہ جویاد کرتا ہےتمہارے معبوداور وہذکر سےرحمن (اللہ)وہمنکر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2رَآكَthey see you
3الَّذِينَthose who
4كَفَرُواdisbelieve
5إِنْnot
6يَتَّخِذُونَكَthey take you
7إِلَّاexcept
8هُزُوًا(in) ridicule
9أَهَذَاIs this?
10الَّذِيthe one who
11يَذْكُرُmentions
12آلِهَتَكُمْyour gods
13وَهُمْAnd they
14بِذِكْرِat (the) mention
15الرَّحْمَنِ(of) the Most Gracious
16هُمْ[they]
17كَافِرُونَ(are) disbelievers