لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 72

قَالُوۡا لَنۡ نُّؤۡثِرَکَ عَلٰی مَا جَآءَنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَ الَّذِیۡ فَطَرَنَا فَاقۡضِ مَاۤ اَنۡتَ قَاضٍ ؕ اِنَّمَا تَقۡضِیۡ ہٰذِہِ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ؕ۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡالَنۡنُّؤۡثِرَکَعَلٰی مَاجَآءَنَامِنَ الۡبَیِّنٰتِوَالَّذِیۡفَطَرَنَافَاقۡضِمَاۤاَنۡتَقَاضٍاِنَّمَاتَقۡضِیۡہٰذِہِالۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا
انہوں نے کہاہر گز نہیںہم ترجیح دیں گے تجھےاس پر جوآگیا ہمارے پاسکھلی نشانیوں میں سےاور اس پر جس نےپیدا کیا ہمیںپس تو فیصلہ کر دےجوتوفیصلہ کرنے والا ہےبےشکتو فیصلہ کرسکتا ہےاسیدنیا کی زندگی کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡالَنۡنُّؤۡثِرَکَعَلٰیمَاجَآءَنَامِنَ الۡبَیِّنٰتِوَالَّذِیۡفَطَرَنَافَاقۡضِمَاۤاَنۡتَقَاضٍاِنَّمَاتَقۡضِیۡہٰذِہِالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَا
انہوں نے کہاہرگز نہیںہم تر جیح دیں گے تمہیںاوپراس کے جوآگئی ہے ہمارے پاسواضح دلائل میں سےاور اس ذات پر جس نےپیدا کیا ہمیںچنانچہ فیصلہ کروجوتوفیصلہ کرنے والا ہےیقیناًتم فیصلہ کرو گےاسزندگی کادنیا کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْالَنْ نُّؤْثِرَكَعَلٰيمَا جَآءَنَامِنَ الْبَيِّنٰتِوَالَّذِيْ فَطَرَنَافَاقْضِمَآاَنْتَقَاضٍاِنَّمَاتَقْضِيْهٰذِهِالْحَيٰوةَ الدُّنْيَا
انہوں نے کہاہم ہرگز تجھے ترجیح نہ دیں گےپرجو ہمارے پاس آئےواضح دلائل سےاور وہ جس نے ہمیں پیدا کیاپس تو کر گزرجوتوکرنے والااس کے سوا نہیںتو کرے گااسدنیا کی زندگی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2لَنْNever
3نُؤْثِرَكَwe will prefer you
4عَلَىover
5مَاwhat
6جَاءَنَاhas come to us
7مِنَof
8الْبَيِّنَاتِthe clear proofs
9وَالَّذِيand the One Who
10فَطَرَنَاcreated us
11فَاقْضِSo decree
12مَاwhatever
13أَنْتَyou
14قَاضٍ(are) decreeing
15إِنَّمَاOnly
16تَقْضِيyou can decree
17هَذِهِ(for) this
18الْحَيَاةَlife
19الدُّنْيَا(of) the world